جو سورہ الاخلاص سے محبت کرتا ھے ہر نماز میں پڑھتا ھے تو اللہ بھی اس سے محبت کرتا ھے
صحیح بخاری 7375
﷽...
قُـــــــــــــــــلْ هُوَ اللهُ أَحَدٌ اللهُ الصَّمَدُ
لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ
وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ

جس ملک کے سپہ سالار سے تمہارے ملک کی دشمن خوفزدہ ہوں
اور اندر کے غدار پریشان ہوں تو سمجھ لیں وہ تمہارے ملک کا بہترین سپہ سالار ہے۔۔
پاک فوج زندہ باد

بشریٰ کیوں نسائی
ٹیریان کیوں چھپائی
بشریٰ کیوں نسائی
ٹیریان کیوں چھپائی
مئی 9 حملہ کیس میں #چورمین عمران خان سمیت 60 ملزمان پر فرد جرم عائد۔
40 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری،
شہباز گل، زلفی بخاری، حماد اظہر، مراد سعید اشتہاری قرار۔
عمر ایوب، راجہ بشارت، احمد چٹھہ سمیت 4 ملزمان گرفتار۔

بریکنگ نیوز
جی ایچ کیو حملہ کیس عمران خان اور 60 رہنماوں پر فرد جرم عائد عمر ایوب راجہ بشارت احند چھٹہ گرفتار۔۔

جس طرح ڈی چوک کو صرف آدھے گھنٹے میں صاف کر دیا گیا ،
اسی طرح اس ملک کو بھی اس فتنے سے صاف کرنے کی ضرورت ہے ۔

ان کے جنازے کہاں ہوتے ہیں؟
وہ تو موکل تھے، جن تھے، روحیں تھیں،
سب جادو کا کارخانہ ہے،
سہیل وڑائچ
ان کے جنازے کہاں ہوتے ہیں؟
وہ تو موکل تھے، جن تھے، روحیں تھیں،
سب جادو کا کارخانہ ہے،
سہیل وڑائچ
CM Maryam announces to establish 10,000 strong anti-riots force.

انقلابی پچھلے 8 گھنٹوں سے اٹک پل کراس کرنے کی بجائے اٹک کے قریب چکر کاٹ رہے ہیں ۔😂

اب تک کی صورتحال کیمطابق اس بار کی "فائنل کال" بھی بری طرح ناکام ہو گئی۔
جہاں آپ رہتے ہیں وہاں ارد گرد دیکھیں کہ وہاں سے کتنے فیصد لوگ احتجاج کیلئے اسلام آباد گئے ہیں؟ حقیقت آشکار ہو جائیگی۔
عوام عمران نیازی کی شر اور جھوٹ کی سیاست رد کر چکی