Waqar Ahmed
@waqar22.bsky.social
6.2K followers 14K following 1K posts
Auditing, operational, compliance audits. irregularities, as well as in reviewing policies, procedures, controls. Providing Action Plans. Team #PAKISTAN 🇵🇰 PMLN
Posts Media Videos Starter Packs
Pinned
waqar22.bsky.social
اسلام علیکم ۔

‏اللہ ربلعزت نے اپنی رحمت بہت پیاری بیٹی

“لینہ وقار “ سے نوازا ❤️
waqar22.bsky.social
یہ جہاز میرے بنا نہی اڑ پائے گا۔ عامر کے الفاظ۔ دو بار جہاز اڑا ھر فنی خرابی کی وجہ سے واپس ہوا۔ آخر میں کپتان نے کہا یہ جہاز عامر کو حج کے سفر لے جائے بنا نہی اڑے گا۔ ❤️ کامل ایمان والے ایسے ہوتے ہیں۔
waqar22.bsky.social
Thanks all social media support Pakistan during War with India
waqar22.bsky.social
پنجاب کے بعد کے پی حکومت نے میٹرو ٹرین اور ائیر کے پی کا اعلان کردیا
waqar22.bsky.social
Modi is stuck between the devil (local politicians) and the deep blue sea (Pakistan). Modi did false flag operations just to gain political power in Bihar. But he got an unexpected response from Pakistan. Today, all day, Indian media cried.
waqar22.bsky.social
ویسے چاہتا وزیراعظم پاکستان شہباز شریف لنگڑے عمران کی طرح آج دھوپ میں آدھا گھنٹہ کھڑے ہونے کا فیصلہ کرتے لیکن وزیراعظم نے منہ توڑ جواب دے دیا آج انڈیا کے دانت توڑ دے
waqar22.bsky.social
وقت پر کوئی بات چل رہی تھی۔
‏میں نے کہا وقت کیا ہوتا ؟ انھوں نے کہا سلیم میاں میں آپ کو بتاؤں وقت کیا ہوتا ؟
‏میں نے کہا بتائیے؟۔
‏جب اچھا وقت ہوتاہے جہاں بال پڑتی ہے وہاں بیٹ نہی گھومتا۔ جہاں بیٹ گھومتاہے وہاں بال پڑتی ہے۔
waqar22.bsky.social
یہ بھی اپنے دور کے فرعون تھے۔
waqar22.bsky.social
‏پاکستان میں سب سے کم تنخواہ جو حکومت نے مقرر کی ہے 37000 جبکہ پاکستان میں ایک اوسط ٹیکس %18 ہے اس حساب سے سالانہ غریب پاکستانی تقریبا 79920روپے ٹیکس دیتا ہےمختلف ڈاریکٹ انڈاریکٹ ٹیکس کی مد میں
‏بدلہ میں کیا ملتا ہے۔نہ سیکورٹی،علاج کی سہولت اور نہ ہی بہترین تعلیم اور انفراسٹریکچر
waqar22.bsky.social
عید مبارک ہو میری بلیو اسکائی فیملی کو ❤️ دعا ہے اللہ آپ کی عطادات قبول کرے۔
waqar22.bsky.social
میرے تمام پاکستانی بہن بھائی اوردوستوں کو جمعہ الوداع مبارک ہو۔دعا ہے اللہ ربلعزت آپ کی عبادات قبول کرے۔ جو اس دنیا سے رخصت ہو گئے بشمول میری والدہ کے انکی مغفرت فرمائے۔ شکر الحمداللہ اللہ ربلعزت کی تمام نعمتوں کا جو ہر انسان کو عطا کی ہیں❤️❤️اللہ پاکستان کی حفاظت کرے۔❤️❤️🇵🇰❤️❤️
waqar22.bsky.social
شریفوں کی سیاست ختم کرنے والا نوسرباز 😂
waqar22.bsky.social
کامیڈی فلم کے آخری کے چج سیکنڈ میں بہت بہعدگی دکھائی گئی ہے کس طرح لنگڑا اپنی زخمی ٹانگ پر زور ڈال رہا ہے۔😂
waqar22.bsky.social
شریعت کا اصول کیا ہے وہ بتا رہا ہے۔
waqar22.bsky.social
ارشاد بھٹی صاحب کا فی اسرار طارق جمیل صاحب کی طرح مفتی طارق مسعود اسلامی ریاستی اصولوں کے برعکس بات کرے لیکن بہترین جواب دیا عوام کو صدر وزیراعظم اور منتخب نمائندوں کی حکومت من وعن فالو کرنا ہےایک بار وہ حلف اٹھا لیں۔لیلن پھر مولنا فضلرحمن کیوں مخالفت کرتے ہیں؟JUI Friends؟
waqar22.bsky.social
Really I am waiting for that 😂
waqar22.bsky.social
علماء کو شہید کرنا بند کریں۔ ہر روز ایک عالم کو شہید کیا جاتا ہے۔ ایک عالم کے بچے کی رونے کی ویڈیو دیکھی دل افسردہ ہوا۔ خود ریاست عدالت مت بنو۔ اسلام شریعت اور ملکی قانون کے خلاف ہے ماورائے عدلتی قتل۔ 😢
waqar22.bsky.social
‏مرحوم عامر لیاقت سےقاری خلیل صاحب جو اہل حدیث ہیں ایک شو میں سوال کیا گیارھویں شریف صحابہ کو کیوں نہی بخشتے مولانا حنیف قریشی صاحب صحابہ تو بخشے ہوئے اس لئے گیارھویں شریف نہی کرتے پھر قاری خلیل صاحب کا اگلا جملہ عبدلقادر جیلانی رحمتہ 😂 مرحوم عامر لیاقت کا جواب سننے کے قابل ہے۔
waqar22.bsky.social
ایک دور تھا جب سعودی عرب میں گاڑی لگ جاتی تھی پاکستان کی طرح غلطی بعد میں دیکھی جاتی تھی پہلے لات اور مکوں سے سہاگت کی جاتی تھی۔ لیکن سعودی عرب اب بدل چکا ہے۔ ان دونوں نے ایک دوسرے کی گاڑی کو ٹھوکا ہے۔ انشورنس کمپنی کے آنے سے پہلے مل کر افطاری کر ہے ہیں 😂
waqar22.bsky.social
مکافات عمل شروع کل تک لندن کی خبروں پر ڈھول پیٹ رہا تھا آج موصوف خود اس کا شکار موصوف کا گھر سے نکلنا مشکل اوپر انکا وزٹ ویزہ بھی ختم ہونے والا ہے۔ یہ آج تازہ چھترول کی ویڈیو ہے۔ اسکو بولا تھا انتی بکواس سوشل میڈیا پر کرنا جتنی تم برداشت کرسکو۔😂
‏⁦‪@ImranRiazKhan‬⁩
waqar22.bsky.social
ویسے ہم جناب زلفی بخاری صاحب صاحب کے انتہائی مشکور ہیں۔اگر وہ تیس سیکنڈ کا کلپ شئیر نہ کرتے ہمیں کیسے معلوم ہوتا کہ عزت مآب پروفیسر ڈاکٹر احسن اقبال ‪@betterpakistan‬ صاحب نے ایک ماہ قبل اکسفورڈ میں انکی کتوں والی کی تھی۔😂😂 اب ریزلٹ کی ویڈیو بھی آگئی جو ڈیبیٹ اکسفورڈ میں جیتی گئی180/145
waqar22.bsky.social
کس کس نے کسی وہابی کو آئی لاو یو بولا ہے۔ کھانے سے ذیادہ شعر مزیدار ہے 😂 ویڈیو اینڈ تک دیکھیں
waqar22.bsky.social
مولوی صاحب اسپیکر آن کر کے سو گئے۔ مولوی کے خراشوں سے پورے محلہ کی نیند حرام ہوچکی ہے۔ کوئی جا کر اٹھائے مولوی صاحب کو 😂
waqar22.bsky.social
ایک چیز دیکھنے کو ملتی ہے آپ پیپلز پارٹی یا تحریک انصاف یاکسی بھی سیاسی ورکر سے اگر بحث کریںانکی گفتگو سے اندازہ ہوگا۔کہ بربادی کا حل صرف مسلم لیگ ہی ہےاور سب کی توقع مسلم لیگ سے ہی ہوتی۔ہمیشہ مسلم لیگ نے اپنی پرفارمنس سے ثابت بھی کیا ہے ابب یہ بات اسٹیبلشمنٹ کو بھی سمجھ آگئی ہے