Waqar Chohan
banner
waqarchohan.bsky.social
Waqar Chohan
@waqarchohan.bsky.social
3.3K followers 5K following 480 posts
💚🇵🇰 🇸🇦💚 💙Lahore💙 💓Riyadh💓
Posts Media Videos Starter Packs
پیٹرن ان تھیف 🤣😂🤣😂🤣😂
@WaqarChohan55
My X handler.
The Shawwal crescent has been sighted at the Sudair and Tumair observatories in Saudi Arabia
کچھ مدت گزر جانے کے بعد تمھیں معلوم ہوگا
کہ اگر تمھیں تمھارے انتخاب پر چھوڑ دیا جاتا تو تم ڈوب جاتے.
Reposted by Waqar Chohan
کہاں سے آکر دل میں میرے بسنے لگے ہو تم،
سادہ سی میری سوچ کو الجھا دیا ہےتم نے~!!💘
واہ واہ واہ...... کیا بات ہے....
اِک ریشم کی شال ملی ہے،
گرم ہاتھوں سے آنچ آتی ہے… سردیوں کی وہ شال لگتا ہے۔ میرے پہلو میں تُو نہیں، نہ سہی…
میرے شانے پہ تیری شال تو ہے۔ اوڑھ کے پِھرتی تھی، جو نیناں ساری رات…
What a lyrics sang by sanu nigham... 👍
گیم آن ہے. گند خود کہہ رہا ہے کہ وہ کہاں کہاں موجود ہے. سب صاف ہوگا.
سمرن ایران میں ہے........
Reposted by Waqar Chohan
وہی دلفریب باتیں۔۔وہی دل آویزلہجہ
تیرے جھوٹ پر بھی جاناں میرا سچ نثار ھو جاۓ!
کیا بات ہے..... آپ کے شعر پر میں نثار..... بہت خوب... صدا خوش رہیں.
بھائی، بات یہ ہے کہ الحمداللہ.... گند ہر جگہ سے صاف ہو رہا ہے. پاکستان صحیح ہاتھوں میں ہے.
Reposted by Waqar Chohan
اسلام علیکم
دعائیں مقدر سے جیت جانے کا ہنر رکھتی ہیں ہر کسی کے لیے دعا کیا کریں کیا پتہ کسی کی قسمت آپ کی دعاکا انتظار کر رہی ہو
اے میرے مالک ہم سب کو ہمیشہ اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھنا،ظاہری باطنی روحانی جسمانی تکالیف سے محفوظ رکھنا۔اور اپنے علاوہ کسی اور کا محتاج نہ کرنا۔
آمین
A romantic soul is being circulated......
جانی حادثوں کا تو سوچنا بھی نا رہو بے فکر تم
دعا کے ساتھ تیرے صدقے بھی دیتا ہوں روز میں
چیمہ پائین. جج نے پوچھا جواب نہیں ملا.
ملنا توانوں وی نئیں. 😂🤣
اللّہ الحق ہے.
اگر قبروں، پیروں کو سجدے کرنے والوں کو پتا ہوتا کہ ان کے ساتھ مستقبل میں کیا ہونے والا ہے اور وہ اپنے کیے پر کیسے زلیل و خوار ہونگیں؟