السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر دعا ہے اللہ آپ کے دل کو سکون، گھر کو رحمت، اور زندگی کو خوشیوں سے معمور کر دے۔ آپ کی ہر صبح امید سے، ہر شام اطمینان سے، اور ہر لمحہ ایمان سے روشن ہو۔ اللہ آپ کے لیے آسانیاں پیدا کرے اور ہمیشہ اپنی حفاظت میں رکھے۔ امین ثم امین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر یا اللہ! ہماری دعاؤں کو قبول فرما، خطاؤں کو معاف فرما ، غموں کو خوشیوں میں بدل دے، اور ہمیں ان بندوں میں شامل فرما جن سے تُو راضی ہو جائے۔ ہمیں ایمان پر زندہ رکھ اور ایمان پر ہی موت نصیب فرما آمین 🤲🌿
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌷 صبح بخیر اللہ آپ کے دل کو اپنی محبت سے روشن کرے زندگی کو خوشیوں اور سکون سے بھر دے ہر رشتہ میں مٹھاس پیدا کرے اور ہر لمحہ آپ کے لیے رحمتوں اور نرمی سے بھرا ہوا ہو۔ 💖✨ امین یا رب العالمین
تُو خواب بن کے مری آنکھوں میں اُتر جاتا ہے، میری دھڑکن میں، مرے سانسوں میں بَس جاتا ہے۔ کبھی خوشبو، کبھی نُور، کبھی لمس بن کے، میری ہر رات، مرے ہر خیال میں تُو آتا ہے۔ میں جہاں بھی دیکھوں، تُو ہی تُو دکھتا ہے، لگتا ہے خُدا بھی تیری ہی بات کرتا ہے💞
میڈا دل آھداۓ میں نندر کراں ھوے یار دی بانہہ ول چس آوے• ھمدرد ملے میڈے درد سنڑے ڈیواں اوکوں دھاں ول چس آوے• سماں جھولی وچ محبوب دی میں ھووے زلف دی چھاں ول چس آوے• ھک باۓ کوںچمدے راھوں ملے ھاں نال ھاں ول چس آوے•
کج شوق سی یار فقیری دا کچ عشق نے در در رول دتا کج ساجن کسر نہ چھوڑی سی کج زہر رقیباں گھول دتا کج ہجر فراق دا رنگ چڑھیا کج درد ماہی انمول دتا کج سڑ گئی قسمت بد قسمت دی کج پیار وچ جدائی رول دتا کج اونج وی راہواں اوکھیاں سن کج گل وچ غماں دا طوق وی سی کچھ شہر دے لوگ وی ظالم سن کچھ سانوں مرن دا شوق وی سی
السلام علیکم ورحمةُ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر بخیر زندگی اے اللہ ہمیں دنیا میں عزت آخرت میں جنت دل میں نور زبان میں سچائی اور عمل میں اخلاص عطا فرما ہمیں ان بندوں میں شامل کر جو تجھ سے محبت کرتے ہیں اور جن سے تُو راضی ہے۔🌸 آمین
السلام علیکم ورحمةُ اللہ وبرکاته صبح بخیر یا ربّ ہمارے دل کو سکون زبان کو صدق اعمال کو اخلاص اور زندگی کو برکت عطا فرما دکھوں کو راحت میں بدل دے دعاؤں کو قبولیت عطا کر گناہوں کو بخش دے اور ہمیں دنیاوی دھوکے سے محفوظ رکھ کر آخرت میں جنت کے وارثوں میں شامل فرما امین
السلام علیکم ورحمةُ اللہ وبرکاته اے پروردگار ہمیں نیک اعمال پاکیزہ خیالات بلند اخلاق اور حلال رزق عطا فرما ہماری اولاد کو صالح بنا گھروں کو سکون اور دلوں کو راحت سے بھر دے مشکلات کو آسانیوں میں بدل غموں کو مسکراہٹ میں ڈھال اور ہمیں دنیا و آخرت میں کامیابی عطا کر🤍 امین
اسلام علیکم ورحمةُ اللہ وبرکاته صبح بخیر اے پروردگار! ہمیں نیک اعمال پاکیزہ خیالات بلند اخلاق اورحلال رزق عطا فرما ہماری اولاد کو صالح بنا گھروں کو سکون اور دلوں کو راحت سے بھر دے مشکلات کو آسانیوں میں بدل غموں کو مسکراہٹ میں ڈھال اور ہمیں دنیا و آخرت میں کامیابی عطا کر امین
کبھی اس طرح میرے ہمسفر سبھی چاہتیں میرے نام کر اگر ہو سکے تو کبھی کہیں میرے نام بھی کوئی شام کر میرے دل کے سائے میں آ ذرا میری دھڑکنوں میں قیام کر یہ جو میرے لفظوں کے پھول ہیں تیرے رستے کی یہ دھول ہیں کبھی ان سے سن میری داستاں کبھی ان کے ساتھ کلام کر
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته صبح بخیر ایمان بخیر ✨ اللَّهُمَّ ارزقنا قلوبًا خاشعةً، وأعينًا دامعةً، ونفوسًا راضيةً. اے اللہ! ہمیں خشوع والے دل، آنسو بہانے والی آنکھیں اور راضی رہنے والی جان عطا فرما امین ثم امین