درود پاک
دلوں میں نور
سینوں میں سکون
اور زندگی
میں برکت
پیداکرتا ہے
یہ ذکر رب کی
رحمتوں کو
قریب لاتا ہے
مشکلات کو
آسان کرتا ہے
اور دل کو
ہمیشہ نرمی
امید اور
اطمینان بخشتاہے
اللہ کریم
ہمیں کثرتِ
درود پڑھنے
کی توفیق دے
امین
یارب العالمین
درود پاک
دلوں میں نور
سینوں میں سکون
اور زندگی
میں برکت
پیداکرتا ہے
یہ ذکر رب کی
رحمتوں کو
قریب لاتا ہے
مشکلات کو
آسان کرتا ہے
اور دل کو
ہمیشہ نرمی
امید اور
اطمینان بخشتاہے
اللہ کریم
ہمیں کثرتِ
درود پڑھنے
کی توفیق دے
امین
یارب العالمین
یاحی یا قیوم، یا رحیم یا کریم
اے اللہ!
ہمارے دلوں میں اپنے ذکر کی مٹھاس بھر دے
ہماری زندگیوں سے دکھ
فکر اور رنج دور فرما
ہر قدم پر آسانیاں اور رحمتیں عطا فرما
اور ہمارے رزق میں پاکیزہ برکت نازل فرما
آمین یا رب العالمین
یاحی یا قیوم، یا رحیم یا کریم
اے اللہ!
ہمارے دلوں میں اپنے ذکر کی مٹھاس بھر دے
ہماری زندگیوں سے دکھ
فکر اور رنج دور فرما
ہر قدم پر آسانیاں اور رحمتیں عطا فرما
اور ہمارے رزق میں پاکیزہ برکت نازل فرما
آمین یا رب العالمین
صبح النور
اچھےنصیب کیلئےتین باتوں پر
دھیان دینابہت ضروری ہے
گزرے کل کی تلخیوں کو بھلا دیں
آج کے ثمرات کوغنیمت جانیں
ھمیشہ آنے والے کل کی
اچھی امید رکھیں
اللّہ ہمیں دنیا وآخرت کی تمام
تر بھلائیاں عطا فرمائے
آمین
صبح النور
اچھےنصیب کیلئےتین باتوں پر
دھیان دینابہت ضروری ہے
گزرے کل کی تلخیوں کو بھلا دیں
آج کے ثمرات کوغنیمت جانیں
ھمیشہ آنے والے کل کی
اچھی امید رکھیں
اللّہ ہمیں دنیا وآخرت کی تمام
تر بھلائیاں عطا فرمائے
آمین
جمعہ مبارک
یااللّٰه ربّ العزت ہماری مدد فرما، تو ہی بہترین مددگار ہے۔ ہماری حفاظت فرما، تو ہی بہترین محافظ ہے۔ سیدھا راستہ دکھا، قیامت کے دن پردہ رکھ، ہماری دعا قبول فرما، تو ہی سننے والا ہے۔
آمین یا ربّ العالمین۔

ہمارے عیب و گناہ دانستہ و نادانستہ معاف فرما
ہمیں اور اہل خانہ کو ہر شر، قرض، مرض، تکالیف اور پریشانیوں سے محفوظ رکھ، مشکلات آسان فرما
والدین کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما
اور ہمیں اپنی رحمت و کرم سے نواز۔

صبح بخیر
إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا
بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں
اے ایمان والو
تم بھی ان پر درود بھیجو
اورخوب سلام بھیجا کرو

یاحیی۔۔یا قیوم۔۔یا غفور۔۔
یا مالک۔۔یا ستار۔۔یا غفار
یارزاق یا سلام اللہ۔۔نورا لسموات والارض
بے شک دلوں کا چین "اللہ" کے ذکر میں ہے
اللہ پاک ہم سب کی تمام بیماریاں، پریشانیاں ختم فرمائے اور
رزقِ حلال میں برکت عطا فرمائے

اللَّهُمَّ اجعل القرآن العظيم ربيع قلبي، ونور صدري، وجلاء حزني، وذهاب همي
اے اللہ
قرآن کو میرے دل کی بہار،
سینے کا نور،
غم کا علاج
اور فکر کا خاتمہ بنا دے
امین یارب العالمین

اللّٰہ تعالیٰ آپ کے دل کو نور، زبان کو ذکر، اور قدموں کو نیکی کی راہ پر چلائے۔
آج کا جمعہ رحمت، محبت، اور مغفرت کا سبب بنے
آمِين یا رب العالمین

صباح الخير
اللّٰہ پرودگار
آپ کے دن کو برکت دے
آپ کی زبان کو ذکر
اور دل کو شکر سے بھر دے
مشکلات آسان
غم خوشیوں میں بدل جائیں
اللّٰہ پاک
آپ کے رزق میں وسعت
عمر میں برکت
اور دل میں نور عطا فرمائے
آمین یا رب العالمین
🤲🤲🤲
صباح الخير
اللّٰہ پرودگار
آپ کے دن کو برکت دے
آپ کی زبان کو ذکر
اور دل کو شکر سے بھر دے
مشکلات آسان
غم خوشیوں میں بدل جائیں
اللّٰہ پاک
آپ کے رزق میں وسعت
عمر میں برکت
اور دل میں نور عطا فرمائے
آمین یا رب العالمین
🤲🤲🤲
صبح بخیر
ایمان بخیر
✨ اللَّهُمَّ ارزقنا قلوبًا خاشعةً، وأعينًا دامعةً، ونفوسًا راضيةً.
اے اللہ! ہمیں خشوع والے دل، آنسو بہانے والی آنکھیں اور راضی رہنے والی جان عطا فرما
امین ثم امین

"اللہ،اس کےسواکوئی معبودنہیں وہی زندہ اورقائم رکھنےوالا ہےنہ اسے اونگھ پکڑتی ہےاورنہ نیند اسی کےلیےہے جوکچھ آسمانوں میں ہے اورجوزمین میں ہے

الحمدُ للهِ مِنْ أَوَّلِ الدُّنْيَا إِلَىٰ فَنَائِهَا، وَمِنَ الْآخِرَةِ إِلَىٰ بَقَائِهَا، وَالْحَمْدُ للهِ عَلَىٰ كُلِّ نِعْمَةٍ، وَأَسْتَغْفِرُ اللهَ مِنْ كُلِّ ذَنْبٍ، وَأَتُوبُ إِلَيْهِ، هُوَ أَرْحَمُ الرَّاحِمِينَ۔

وَقُودُهَا النَّاسُ وَالْحِجَارَةُ
اے ایمان والو! اپنے آپ کو اور اپنے گھر والوں کو اس آگ سے بچاؤ
جس کا ایندھن انسان اور پتھر ہوں گے۔
التحريم: 6

أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ الَّذِي لَا إِلٰهَ إِلَّا هُوَ
الْحَيُّ الْقَيُّومُ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ
رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ
أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ رَبِّي وَأَتُوبُ إِلَيْهِ
رَبِّ اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ
#اردو_زبان

اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَارَسُوْلَ اللّٰہِ ﷺ
اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاحَبِیْبَ اللّٰہِ ﷺ
اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا رحْمَةً لِّلْعٰلَمِیْنَ ﷺ

رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَّفِي الْاٰخِرَةِ حَسَنَةً وَّقِنَا عَذَابَ النَّارِ
اے ہمارے رب! ہمیں دنیا میں بھی بھلائی دے، اور آخرت میں بھی بھلائی، اور آگ کے عذاب سے ہمیں بچا۔

اے آسمان و زمین کے پیدا کرنے والے!
تو دنیا و آخرت میں میرا ولی (دوست) اور کارساز ہے،
تو مجھے اسلام کی حالت میں فوت کر اور نیکوں میں ملا دے

بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔
﴿سورۃ الاحزاب،۵۶﴾

اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ ﷺ
اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا حَبِیْبَ اللّٰہِ ﷺ
اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا رَحْمَةً لِّلْعٰلَمِیْنَ ﷺ

تمام عاشقان رسول کو میری طرف سے 1500واں جشنِ ولادتِ مصطفیٰﷺ مبارک ہو۔🌹🌹♥️♥️♥️🌹🌹

اِنَّ اللّٰهَ وَمَلَائِكَتَهٗ يُصَلُّوْنَ عَلَى النَّبِيِّ
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوْا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوْا تَسْلِيْمًا
جمعہ مبارک
اَللّٰهُمَّ رَبَّ الْعِزَّةِ جُمُعَةُ الْمُبَارَكِ کے صدقے میں ہماری ہر دعا قبول فرما۔
آمین یا رب العالمین۔
اِنَّ اللّٰهَ وَمَلَائِكَتَهٗ يُصَلُّوْنَ عَلَى النَّبِيِّ
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوْا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوْا تَسْلِيْمًا
جمعہ مبارک
اَللّٰهُمَّ رَبَّ الْعِزَّةِ جُمُعَةُ الْمُبَارَكِ کے صدقے میں ہماری ہر دعا قبول فرما۔
آمین یا رب العالمین۔
بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔
﴿سورۃ الاحزاب،۵۶﴾
بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔
﴿سورۃ الاحزاب،۵۶﴾
اللّهُم صّلِ وسَلّمْ عَلى نبِيِّنَا مُحَمَّـدﷺ❤💙آمِیْن أَللّٰھُمَّ آمِیْن یَا رَبَّ الْعٰلَمِیْن بِرَحْمَتِكَ یَا أَرْحَمَ الرّٰحِمِیْن بطفیل نَبئِ مِہرباں خاتم النبین ﷺوآلہ 🤲ان شاء اللہ امين یا رب العالمین