Muhammad Abubakar
banner
abc73.bsky.social
Muhammad Abubakar
@abc73.bsky.social
750 followers 530 following 3.6K posts
The greatest glory in living lies not in never falling, but in rising every time we fall.
Posts Media Videos Starter Packs
Reposted by Muhammad Abubakar
نیازی دور میں پنکی پورنی کی عیاشیاں۔۔۔
مال، مویشی، ڈنگر رُڑ گئے
‏ کُھرلی، کھونٹے، چھپر رُڑ گئے
‏ ٹُٹ گئے کاواں، چڑیاں دے گھر
‏ٹاہلی، بیری، کِکر رُڑ گئے
‏ پنڈ دی وڈی مسجد ڈیہہ گئی
‏دریاں، پارے، منبر رُڑ گئے
‏دھی رانی دے ویاہ لئی سانبھے
‏بالن، بکسے، بستر رُڑ گئے
‏کی دساں نقصان دی قیمت
‏ہیریاں ورگے پُتر رُڑ گئے
سہمی ہوئی ہے جھونپڑی بارش کےخوف سے
محلوں کی آرزو ہے کے برسات تیز ہو🛖
ایسا حقیقتوں سے تصادم ہوا کہ پھر
میں تو بچ گيا , میرے خواب مر گئے........!
لوگ بِچھڑیں تو بَسا لیتے ہیں دُنیا پھر سے
ہم تو بس ہاتھ چُھڑاتے ہوئے مَر جاتے ہیں
ہر لمحے کو محسوس کرنا سیکھیں تاکہ آپ کو پتہ چلے کتنے لمحوں کو آپ نے بغیر کسی مصیبتـــــــــ کے گزار لیا!

*اَلْحَمْدُلِلّٰهِ عَلٰی کُلِّ حَالِ۔*
🤍
تمھاری باتیں لمبی ہیں، مثالیں ہیں، دلیلیں ہیں۔
ہماری بات چھوٹی ہے، ہمیں تم سے مُحبت ہے۔
دو طرفہ اس سکوت کی بھی خیر ہو مگر
خواہش ہے تجھ سے بات چلے دیر تک چلے "!
وہ شام آج تک مِرے سینے پہ نقش ہے "
اک شخص پھر گیا تھا جب اپنی زبان سے "
کچھ تو بات ہے فطرت میں تیری ورنہ
ہم تجھ سے گفتگو کی خطا بار بار نہ کرتے
وہ روز روز مـــرنـــے کـــا قِصّـــہ ہـــوا تمـــام ،،
وہ روز دِل کـــو چیـــرتـــی اذیتـــــ تمـــام شُـــد
ہم سے نسیمِ صُبح کے لہجے میں بات کر
ہم لوگ وہ نہیں جنہیں اُونچا سنائی دے
رہتی ھے ساتھ ساتھ کوئی خوش گوار یاد
تجھ سے بچھڑ کے تیری رفاقت گئی نہیں۔
💔
اداکارہ نے کہا۔ چیک آج bounce ہوا ہے۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہمیں تجربہ نہیں تھا۔
کئی باتوں کا علم ہی ہمیں بعد میں ہوا ۔
بانی پی ٹی آئی
پاکستان کی ایک بہت مشہور اداکارہ تھانے گئی اور کہا کہ سر میرا ریپ ہوگیا ہے۔۔ آپ میری FIR درج کریں۔۔

محرر نے پوچھا۔ ریپ کب ہوا ہے؟

اداکارہ نے کہا پچھلے ہفتے۔۔
محرر نے کہا، تو تم اب FIR درج کروانے کیوں آئی ہو۔۔ اس وقت کیوں نہیں آئی۔۔
‏جب عمران نیازی کو جیل میں قید ہوئے 3ماہ ہوئے تھے تب آصف علی زرداری نے کہا تھا کہ اصل جیل تو دو سے تین سال بعد محسوس ہونا شروع ہوتی ھے، تب انسان کو معلوم ہوتا ھے کہ جیل آخر کیا چیز ھے۔۔ آج انکی بات سو فیصد سچ معلوم ہو رہی ھے کیونکہ عمران نیازی کا رونا دھونا پٹ سیاپہ شروع ہو چکاھے۔
1- عمران خان سسٹم کا باپ ہے اور جیل سے سب کنٹرول کر رہا ہے۔
2- عمران خان جب وزیراعظم تھا تب بالکل بےبس تھا اور سب کچھ جنرل باجوہ کنٹرول کرتا تھا.

باشعور مگر بےچین یوتھیا
ساری خوشیوں سے اجنبی ہو کر
اک ترے غم سے روشناس رہیں

آج جی ہے کہ تجھ کو یاد کریں
اور پھر دیر تک اداس رہیں
پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیوں میں 31 اگست تک اضافہ کردیا گیا
‏پنڈی نے بھی سرپرائز دے دیا ۔ صدیق جان

‏لاہور نے بھی سرپرائز دے دیا ۔ تھتھا تیتر

‏پختونخواہ نے بھی سرپرائز دے دیا ۔ بوبک

‏کراچی نے بھی سرپرائز دے دیا ۔ فلک

‏خان صاحب کہہ رہے پین یکو جے تواڈا سرپرائز مُک گیا ہووے تے مینوں وی ہنڑ بارھ کڈھ لو
اِک سجّن ہندا سی
الھّہڑ شوخ ہواواں ورگّا
دُھپاں دے وِِچ چھاواں ورگا
اوکھے ویلے بانہواں ورگا
اَٹھّے پہر دُعاواں ورگا..!
سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ اس طرح دعا فرماتے:

"اللَّهُمَّ ارْزُقْنِي شَهَادَةً فِي سَبِيلِكَ، وَاجْعَلْ مَوْتِي فِي بَلَدِ رَسُولِكَ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ"

اے اللہ! مجھے اپنے راستے میں شہادت عطا کر اور میری موت اپنے رسول ﷺ کے شہر میں مقدر کر دے۔

(بخاری، ۱۸۹۰)
5 اگست 😂😂😂
پیسے نال گھر آباد نئی ہوندے*🙂
*سود نال قرضے ادا نئی ہوندے*😴
*نچن والیاں دے پتر نچدے رہسن*😅
*باقی نچن نال ملک آزاد نئی ہوندے 😂🔥💯🥰🥰🥰🥰🥰😁😁😁😂😅😅😅😅🔥🤣*