Feroz Winnang
feroz211.bsky.social
Feroz Winnang
@feroz211.bsky.social
320 followers 300 following 1.4K posts
Posts Media Videos Starter Packs
اللہ جب کسی پر مہربان ہوتا ہیں تو اسے آنکھ نہیں، دل کی نظر دیتا ہے۔ پھر وہ ہر دکھ میں سبق ، ہر تاخیر میں خیر ، اور ہر نقصان میں حکمت دیکھنے لگتا ہے۔

🌹🌸🌹
|| دنیا میں سب سے بڑی عبادت یہ نہیں کہ ہم کتنی دیر عبادت گاہ میں کھڑے رہے،
بلکہ یہ ہے کہ ہمارے دل میں دوسروں کے لیے کتنا احساس ہے۔

🌹🌸🌹