Rani Javed
@ranijaved.bsky.social
4.5K followers 15K following 1.1K posts
Posts Media Videos Starter Packs
اعوذ باللّٰـــــہ من الشیطٰن الرجیم
بسم اللّٰـــــــہ الرحمٰن الرحیم

`ســــورة الدھر`

`آیت نمبر:26`

*وَ مِنَ الَّیۡلِ فَاسۡجُدۡ لَهُ وَ سَبِّحۡهُ لَیۡلًا طَوِیۡلًا ﴿۲۶﴾*

`ترجمہ`

اور رات کے کچھ حصے میں اُس کے لیے سجدہ کرو اور لمبی رات تک اُس کی تسبیح کیا کرو ۔

•{✿ *ℬ𝒊𝒏𝒕 𝑬 𝑯𝒂𝒘𝒂 Almaarij 𝑯𝒐𝒑𝒆*✿}•
اعوذ باللّٰـــــہ من الشیطٰن الرجیم
بسم اللّٰـــــــہ الرحمٰن الرحیم

`ســــورة آل عمران`

`آیت نمبر:134`

`ترجمہ`

جو خوشحالی اور تنگدستی (ہر حال) میں خرچ کرتے ہیں اور غصہ کو پی جاتے ہیں اور لوگوں کو معاف کر دیتے ہیں۔ ایسے ہی نیک لوگوں سے اللّٰہ محبت رکھتا ہے۔

•{✿ *ℬ𝒊𝒏𝒕 𝑬 𝑯𝒂𝒘𝒂 Almaarij 𝑯𝒐𝒑𝒆*✿}•
•••༆༄❀ ﷽ ❀༄༆•••

🌹 *پیــــغام حـــــدیث رســــــولﷺ !*

*رسول ﷲ ﷺ نے فرمایا*:

ﷲ کے راستے میں گزرنے والی ایک صبح اور ایک شام دنیا سے اور جو کچھ دنیا میں ہے سب سے بہتر ہے۔

`صحیح بخاری #2792`

`Status:صحیح`

{☆ 𝐁𝐢𝐧𝐭𝐞 𝐇𝐚𝐰𝐚 𝐀𝐥𝐦𝐚𝐚𝐫𝐢𝐣 𝐇𝐨𝐩𝐞 ☆}
•••༆༄❀ ﷽ ❀༄༆•••

🌹 *پیــــغام حـــــدیث رســــــولﷺ !*

نبیﷺ نے فرمایا:
"بیشک دین آسان ہے اور جو شخص دین میں سختی اختیار کرے گا، تو دین اُس پر غالب آجائے گا؛ اور جہاں تک ممکن ہو میانہ روی برتو!"

`صحيح بخاری : 39`

`Status:صحیح`

{☆ 𝐁𝐢𝐧𝐭𝐞 𝐇𝐚𝐰𝐚 𝐀𝐥𝐦𝐚𝐚𝐫𝐢𝐣 𝐇𝐨𝐩𝐞 ☆}
•••༆༄❀ ﷽ ❀༄༆•••

🌹 *پیــــغام حـــــدیث رســــــولﷺ !*

*رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا* :

جو شخص آخری تینوں قُل تین دفعہ صبح اور تین دفعہ شام کے وقت پڑھے، یہ عمل اس کے لیے دنیا کی ہر چیز کی کفالت کے واسطے کافی ہوجاتا ہے۔

`سنن ابی داؤد| 5082`

`Status:صحیح`

{☆ 𝐁𝐢𝐧𝐭𝐞 𝐇𝐚𝐰𝐚 𝐀𝐥𝐦𝐚𝐚𝐫𝐢𝐣 𝐇𝐨𝐩𝐞 ☆}
•••༆༄❀ ﷽ ❀༄༆•••

🌹 *پیــــغام حـــــدیث رســــــولﷺ !*

*رسول ﷲ ﷺ نے فرمایا* :
’’ جب انسان فوت ہو جاتا ہے تو تین کاموں ، صدقہ جاریہ ، وہ علم جس سے استفادہ کیا جائے اور نیک اولاد جو اس کے لیے دعا کرے ، کے سوا اس کے اعمال کا سلسلہ منقطع ہو جاتا ہے ۔‘‘

`Mishkat ul Masabih#203`

`Status:Sahih`
•••༆༄❀ ﷽ ❀༄༆•••

🌹 *پیــــغام حـــــدیث رســــــولﷺ !*

*رسول ﷲ ﷺ نے فرمایا* :

تم میں سے کوئی شخص صاحب ایمان نہیں ہو سکتا حتٰی کہ میں اسے اس کی اولاد ، ماں باپ اور سب لوگوں سے زیادہ پیارا نہ ہو جاؤں ۔

`Sunan Nasai#5016`

`Status:Sahih`

{☆ 𝐁𝐢𝐧𝐭𝐞 𝐇𝐚𝐰𝐚 𝐀𝐥𝐦𝐚𝐚𝐫𝐢𝐣 𝐇𝐨𝐩𝐞 ☆}
༆༄❀ ﷽ ❀༄༆

🌹 *پیــــغام حـــــدیث رســــــولﷺ !*

حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، *رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا :*
*’’ جب کوئی بندہ کبیرہ گناہوں سے بچتے ہوئے اخلاص کے ساتھ «((لَا اِلٰہَ اِلَّا ﷲُ))» کہتا ہے تو اس کے لئے آسمان کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں حتیٰ کہ وہ عرش تک پہنچ جاتا ہے ۔"*💫

`(مشکوٰۃ المصابیح # 2314)`
قال أبو عبد اللّٰه سفيان بن عيينة رحمه اللّٰه:

`"القرآنُ حبلُ اللّٰه، من تمسّك به هُدِي، ومن تركه هَلَك"`

*"قرآن اللّٰہ کی رسی ہے، جو اس کو مضبوطی سے تھام لے وہ ہدایت پا جاتا ہے، اور جو اسے چھوڑ دے وہ ہلاک ہو جاتا ہے۔"*

> 📚[أخلاق حملة القرآن للإمام الآجري، ص: ٧٨]
🌼 *🅛𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐎𝐟 🅖𝐮𝐢𝐝ance* 🌼

🍃 *"نماز… دل کا سکون"*
*کبھی دل گھبرائے*
*زندگی بے ترتیب لگے*
*تو بس وضو کرو، نماز پڑھو۔*
*نماز دل کو سکون دیتی ہے،*
*اور اللہ سے جڑنے کا سب سے خوبصورت ذریعہ ہے۔*

{☆ 𝐁𝐢𝐧𝐭𝐞 𝐇𝐚𝐰𝐚 𝐀𝐥𝐦𝐚𝐚𝐫𝐢𝐣 𝐇𝐨𝐩𝐞 ☆}
•••༆༄❀ ﷽ ❀༄༆•••

🔹❞ *آپ ﷺ نے فرمایا :’’ اگر انسان کے لیے مال کی دو وادیاں ہوں تو وہ تیسری تلاش کرتا ہے ، انسان کے پیٹ کو صرف (قبر کی) مٹی ہی بھرے گی ، اور اللّٰه توبہ کرنے والے شخص کی توبہ قبول فرماتا ہے"*❝🔹

`📚 مشكوٰة المصابیح #5273`

`|Status صحیح|🎀`

*•{ ℬ𝒊𝒏𝒕 𝑬 𝑯𝒂𝒘𝒂 𝑨𝒍𝒎𝒂𝒂𝒓𝒊𝒋 𝓗𝒐𝒑𝒆}•*
🏮 𝕃𝕚𝕘𝕙𝕥 𝕠𝕗 𝔾𝕦𝕚𝕕a𝕟𝕔𝕖 🏮

*ہر جگہ لکھا ہوتا ہے کہ آپ کیمرے کی نظر میں ہیں۔*

*کیا کبھی اس پر غور کیا ہے :*

*`وَهُوَ مَعَكُمْ أَيْنَ مَا كُنتُمْ`*

*(اللّٰه کی نظر ہر وقت تم پر ہے)*

*•{ ✿ℬ𝒊𝒏𝒕 𝑬 𝑯𝒂𝒘𝒂 𝑨𝒍𝒎𝒂𝒂𝒓𝒊𝒋 𝓗𝒐𝒑𝒆✿}*
•••༆༄❀ ﷽ ❀༄༆•••

🌹 *پیــــغام حـــــدیث رســــــولﷺ !*

🔹❞ *آپ ﷺ نے فرمایا کہ جب تم نماز میں اونگھنے لگو تو سو جانا چاہیے ۔ پھر اس وقت نماز پڑھے جب جان لے کہ وہ کیا پڑھ رہا ہے ۔* ❝🔹

`📚 Sahih Bukhari#213`

`|Status صحیح|🎀`

*•{ ℬ𝒊𝒏𝒕 𝑬 𝑯𝒂𝒘𝒂 𝑨𝒍𝒎𝒂𝒂𝒓𝒊𝒋 𝓗𝒐𝒑𝒆}•*
🎀 𝕃𝕚𝕘𝕙𝕥 𝕠𝕗 𝔾𝕦𝕚𝕕a𝕟𝕔𝕖 🎀

•••༆༄❀ ﷽ ❀༄༆•••

🌹 *پیــــغام حـــــدیث رســــــولﷺ !*

*رسول ﷲﷺنے فرمایا: ”دوزخ خواہشات نفسانی سے ڈھک دی گئی ہے اور جنت مشکلات اور دشواریوں سے ڈھکی ہوئی ہے۔“*

`صحیح بخاری # 6487`

`Status:صحیح`

{☆ 𝐁𝐢𝐧𝐭𝐞 𝐇𝐚𝐰𝐚 𝐀𝐥𝐦𝐚𝐚𝐫𝐢𝐣 𝐇𝐨𝐩𝐞 ☆}
حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ،
*رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا*:
’’ اللّٰه تعالیٰ فرماتا ہے : میں اپنے بندے کے ساتھ ہوتا ہوں ، جب وہ میرا ذکر کرتا ہے اور میرے (ذکر کے) ساتھ اس کے ہونٹ حرکت کرتے ہیں ۔

`مشکوٰة المصابیح # 2285`

`Status:صحیح`

*•{ ✿ℬ𝒊𝒏𝒕 𝑬 𝑯𝒂𝒘𝒂 𝑨𝒍𝒎𝒂𝒂𝒓𝒊𝒋 𝓗𝒐𝒑𝒆✿}•*
*`جیسا کہ قرآن میں فرمایا:`*
> "اور ہو سکتا ہے تم کسی چیز کو ناپسند کرو، حالانکہ وہ تمہارے لیے بہتر ہو،
* اور ہو سکتا ہے تم کسی چیز کو پسند کرو، حالانکہ وہ تمہارے لیے بُری ہو،
اور اللہ جانتا ہے، تم نہیں جانتے۔"

🍂🍁🕊️
*جب انسان دنیا سے چلا جاتا ہے،*
*تو اُس کا عمل موقوف ہو جاتا ہے،*
*سوائے تین چیزوں کے…*

1️⃣ *صدقہ جاریہ*
2️⃣ *علم نافع (جس سے لوگ فائدہ اٹھائیں)*
3️⃣ *نیک اولاد جو والدین کے لیے دعا کرے*
📚 *(صحیح مسلم)*

`ٹیم:`۔ *بنت حوا المعارج حوپ*
💢❤️💢💢❤️💢💢❤️💢💢❤️💢💢❤️💢
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا!
تجدید ایمان کر لیا کرو
عرض کیا گیا :یا رسول اللہ ہم تجدید ایمان کیسے کریں؟

آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔لا الہ الا اللہ کثرت سے پڑھا کرو۔"
مسند احمد، ج 14، صفحہ 328 حدیث نمبر 8709 )

💢❤️💢💢❤️💢💢❤️💢💢❤️💢💢❤️💢
﴾•✿ ͜✯RJ🌹 ͜͡ ۝͜͡ 🌹✯͜ ✿•​﴿