جشن آزادی والے دن تحریک انصاف والے انڈین اور انکے جھنڈوں کیساتھ پھرتے رہے شاید اس لئے کہ اورسیز پاکستانیوں نے تو انکی کال دھبڑدوس کر دی تھی یہ ہے پاکستان مخالف بیانیہ
اپنے انجام سے بے خبر پی ٹی آئی آج وہ سب کچھ کررہی ہے جو ماضی میں ایم کیو ایم الطاف کرتی رہی ہے وطن سے نفرت کرنے والوں کا انجام صرف ایک ہی ہے جو آپ مجھ سے بہتر جانتے ہیں
اج کل کے زومبیز جو اپنے اپ کو اینٹی اسٹیبلشمنٹ سمجھتے ہیں وہ نہیں جانتے کہ نواز شریف کس حد تک جا کر پنگا لے لیا کرتا تھا چاہے اس کے بدلے میں بعد میں جہاز کی سیٹ کےساتھ ہی کیوں نہ باندھا جائےجبکہ اجکل اینٹی اسٹیبلشمنٹ ہونےوالے یہ سمجھتےہیں ان سے پہلے کوئی اینٹی اسٹیبلشمنٹ نہیں تھا
پشاور 💚🇵🇰 اوورسیز پاکستانی پیسے بھیجنا بند کردیں عوام عمران کے بغیر جنگ نہیں لڑے گی 14 اگست جشن آزادی کا بائیکاٹ ہو گا اور ناظرین عمران کے تمام دعوے عوام نے مسترد کردئیے اور اطہر من اللہ مقبولیت کا دعویٰ بھی “ کپڑ کوس “ ہوگیا پاکستان زندہ باد عمران نیازی مردہ باد
سیکیورٹی فورسز نے میرعلی شمالی وزیرستان میں کواڈ کاپٹر سے دہشتگروں کے کمپاونڈ کو نشانہ بنایا، جس میں 3 ٹی ٹی پی کے دہشت گرد نزیب ،بدرالدین افغانی اور انقلابی الخیبری ہلاک ہوگئے۔ جبکہ 3 خوارج شاہد، جاوید اور بلال زخمی ہوگئے