Humaira Badar Minhas
banner
humairabadar.bsky.social
Humaira Badar Minhas
@humairabadar.bsky.social
410 followers 70 following 180 posts
|| A Captive of Love || Loves Originality || ||Army Lover || #Hafizism || #Nusratism || || #NFAK ||
Posts Media Videos Starter Packs
Reposted by Humaira Badar Minhas
‏ہر وار تے شاکر مُمکن نَئیں

تُوں جِھڑکیں، میں وٙل آواں.

(شاکر شجاع آبادی)
If now was the moment my heart was to be weighed and measured for the Gods, I know it would weigh heavier than the feather, from the void absence of you that suffocates me.
Reposted by Humaira Badar Minhas
تیرے سلگائے ہوئے ایسے ہیں
اب لاکھ بجھائے بجھتے نہیں
Reposted by Humaira Badar Minhas
‏یوتھیا : تم نے تو کہا تھا ہم جارہے ہیں ،ہمارے جنازے پڑھ لینا ، اب کیا کریں ؟
‏گنڈا پور : فکر ناٹ ، سب کو بول دو “ مردہ زندہ ہوگیا “

‏ ⁧‫#پنکی_پیرنی_نس_گئ‬⁩
نشے میں کہیں وہ تنہا نا رہ جائے!
اپنے ارد گرد، دوست احباب میں چھپے یوتھیوں پر خاص نظر رکھیں. انکو بہت بڑا صدمہ ملا ہے ایسا نہ ہو کہ وہ صمد بانڈ یا ٹیکوں پر لگ جائیں.

اے پبلک سروس میسج فرام حافظ ری ہبلیٹیشن کلینک!
پس ثابت ہوا آپ مدتِ ملازمت بڑھا دیں، ایکسٹینشن دیں لیکن ہر جرنیل کو آخری وقتوں میں ایک ایڈوینچر ضرور کرنا ہوتا ہے.

حضور! شوق سلامت رہے، شہر اور بہت.
دل ناامید تو نہیں ناکام ہی تو ہے
لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے

‎#Hope
رینجرز کی اہلکاروں کے شہادت کے بعد تحریک انصاف نے خود کو بند گلی میں لا کھڑا کیا ہے. خان صاحب کی لاش ہی اب معاملہ سلجھا سکتی ہے
یہ ہے میرا ن لیگ کو سپورٹ کرنے کا جواز. اپنے گریبان میں جھانکیں کیا آپ کے پاس جھوٹ بول کے دیے شاعور کے علاوہ کچھ ہے؟
The guy holding the fort at attock.. Dpo Ghias
Reposted by Humaira Badar Minhas
#پاکستان سے ہزاروں میل دور بیٹھ کر یہ کہنا کتنا آسان ہے کہ #عمران_خان کی سہولت کاری نہیں ہو رہی۔
ذرا یہاں آ کر دو چار دن گزاریں گھر سے باہر
Reposted by Humaira Badar Minhas
نہ تجھ کو مات ہوئی ہے نہ مجھ کو مات ہوئی
سو اب کے دونوں ہی چالیں بدل کے دیکھتے ہیں
Reposted by Humaira Badar Minhas
اور پھر دل جس بات پر ضد کرتا ہے، ر ب اسی بات پر آزماتا ہے
ظالمو اس کو اٹک پر مظاہرین رُوکنے پر لگایا ہے تو کون کافر پٹھان اٹک کا پل کراس کرنا چاہے گا؟
یار نوں ملے نہ کتھے لاش یار دی..
سب آ گئے لیکن ریحانہ ڈار کا مینڈک واپس لینے انکے کرن ارجن نہیں آئے..
May Allah ease the pain.. Stay blessed
Reposted by Humaira Badar Minhas
I think this could heal the partisan divide
Reposted by Humaira Badar Minhas
دنیا میں پاکستان کے بعد اگر کسی دوسرے ملک میں پاکستانی آباد ہیں وہ سعودی عرب ہے 2.8ملین پاکستانی یہاں رہتے ہیں ہربندہ اپنے خاندان کا کفیل ہے۔ سالانہ 7 ارب ڈالر کے قریب یہاں سے پاکستان بھیجا جاتا ہے۔جو دنیا میں اورسیز پاکستانیوں کے تمام ممالک میں سب سے بڑا نمبر ہے۔پاکستانیوں کا دوسرا گھر سعودی عرب ہے
Reposted by Humaira Badar Minhas
اس میں تو کوئی شک نہیں کہ وفادار بیویاں آخری شوہر تک ساتھ دیتی ہیں۔
اگر ہسپتال اپنے پیسے سے بنا تھا تو نواز شریف کے دیے پچاس کروڑ، سرکاری زمین اور عوامی چندے کے اربوں روپے پھر کدھر گئے؟
جو لوگ اسلام آباد کو کنٹینرستان کہہ رہے ہیں یہ بھول گئے کہ تاریخ میں پہلی بار کنٹینرز کو سیاست میں خان صاحب ہی لائے تھے۔ اسکے بعد خان کے مخالفین نے انہی کنٹینرز کو خان صاحب کے خلاف استعمال کیا۔