Mohsin Hijazee
@mohsinhijazee.bsky.social
1.9K followers 210 following 600 posts
I write. Mostly code.
Posts Media Videos Starter Packs
Pinned
اگر میں ٹویٹر پر آپ کو فالو کر رہا ہوں اور یہاں فالو نہیں کر رہا تو اس کا مطلب ہے کہ مجھے آپ کے یہاں ہونے کا پتہ نہیں چلا۔
Reposted by Mohsin Hijazee
This is SO messed up. 🫥

I had a few messages and tags today asking me to clarify my stance on Israel, which was odd as I've been pretty outspoken against genocide and in full support of Palestinian statehood...
Sorry I took a long break.
Reposted by Mohsin Hijazee
….and trying to make the most of it while working around the limitations.
Most of the life is all about negotiating with yourself.
جعفر حسین تو ہوگئے، میرے تو ہزار فالور بھی نہیں‌ ہیں‌ سلیبرٹی بننے کا میرٹ میرے لیے بہت مشکل ہے۔
بالکل یہ اہم قومی ذم واری ہے۔۔۔۔!
Most of the life is all about negotiating with yourself.
مطلب بلیو اسکائی پھر نہیں چل رہا؟ یہ صرف میری اور جعفر حسین کی ہی ذمہ داری ہے کہ ہر دوسرے دن کچھ ٹویٹ کرتے رہیں؟ وہ سب سمجھانے والے کہاں گئے جو کہتے تھے کہ ادھر مت تھوکیں، دیواروں پر مت لکھیں، اونچا مت بولیں، آرام سے بیٹھیں، قطار بنائیں، اپنی باری کا انتظار کریں وغیرہ؟
That's heart wrenching... After full day's labour you can only afford six of them.
دو سو روپے کا ایک گلاب جامن؟ مزدور کی دہاڑی کتنی ہے آج کل؟
چاول یا چول؟
ماشاءاللہ اور۔۔۔۔۔۔ انشاءاللہ پاکستان کے حوالے سے مزید خوشخبریاں بھی سنائی دی جائیں گی
The euphoria around o3 is again misplaced. Costs apart, I'm pretty sure it hallucinates just like its predecessors.
نہیں نہیں دل کی بھی بہت اچھی ہیں بلکہ دل کی آدھی مدر ٹریسا ہیں باقی جو آپ نے کہا وہ تو ہے ہی۔
یہ حکومت ہی مان جاتی ہے ہماری تو زندگی میں آج تک کوئی نہیں مانا۔

مدارس رجسٹریشن : حکومت نے تمام مطالبات مان لیے

پورے سو جوتے اور سو پیاز کھائے بغیر سرنڈر کر جانا بہر حال “ دانشمندی “ کے زمرے میں ہی آئے گا
لو کر لو بات۔ ویسے تو اینجلینا جولی بھی دل کی بہت اچھی ہیں۔
جی جی بالکل۔ مجھے تو آپ میں ہوبہو مدر ٹریسا دکھائی دیتی ہے۔
یعنی ادھر پھر قائد اعظم کی تصویر دیکھ کر ہی پسیجتے ہوں گے۔ اب پتہ نہیں کس رنگ کی کتنی تصویریں دیکھ کر دل نرم پڑتا ہوگا۔
اچھا آن لائن؟ کرتا ہوں میں گوگل۔ مجھ سے تو تیس ہزار روپے ہدیہ مانگ رہے تھے جب میں بچّہ تھا۔
پاکستان میں رشوت دیئے بغیر کمپنی رجسٹر ہو جاتی ہے؟ ہو جائے تو ایف بی آر والے ہر سال صاف شفاف ریکارڈ کی فراہمی پر مان جاتے ہیں یا ان کو ہر سال الگ نذرانہ پیش کرنا پڑتا ہے؟
جس حساب میں پڑے ہی نہیں وہ وہ حساب بھی دینا پڑتے ہیں۔
لیکن سوچا چلو دل نہیں توڑنا چاہئے۔
آپ کو پتہ ہے ناں اس پر ڈیڑھ فیصد ایکسٹرا چارج ہوتا ہے۔