Naghmana
@naghmana.bsky.social
1.2K followers 820 following 1.9K posts
Posts Media Videos Starter Packs
naghmana.bsky.social
جنھوں نے(توحید)سے انکار کر دیا ہے،اُنکے لیےآگ کے کپڑے تراشےجائیںگے،اُنکے سروں کےاوپر سےکھولتا ہوا پانی انڈیلاجائےگا۔ اُنکےپیٹ کے اندرجو کچھ ہے،سب اُس سے پگھل جائےگا اوراُنکی کھالیں بھی۔اُنکی سرکوبی کےلیےلوہے کےہتھوڑےہونگے
وہ اُس سے، اُسکے کسی عذاب سے بھی جب جب نکلناچاہیں گے،دوبارہ اُسی میں دھکیل دیےجائیں گے
naghmana.bsky.social
تم سے پہلے بھی رسولوں کا مذاق اڑایاجاچکا ہے۔ پھرجنھوں نےاُنکا مذاق اڑایا تھا، اُنکو اُسی چیز نے گھیر لیا، جسکا وہ مذاق اڑاتے رہے تھے۔ اِن سے پوچھو
(اگر وہی چیز تمھیں آگھیرے تو) رات اور دن میں کون خداے رحمٰن سے تمھاری حفاظت کر سکتا ہے؟ کوئی نہیں، بلکہ یہ لوگ اپنے پروردگار کی یاددہانی سے منہ موڑے ہوئے ہیں۔
naghmana.bsky.social
اور ہم نے زمین میں پہاڑ جما دیے کہ وہ اُن کو لے کر جھک نہ پڑے اور اُن پہاڑوں کے اندر راستے کے لیے درے بنائے تاکہ لوگ ( اپنے لیے ) راہ پالیں
اور آسمان کو ہم نے ایک محفوظ چھت بنا دیا اور یہ لوگ ہیں کہ اُس کی نشانیوں سے منہ پھیرے ہوئے ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ وہی ہے جس نے رات اور دن بنائے ۔

سورہ انبیاء آئت 31
naghmana.bsky.social
میرے علاوہ کوئی بھی نہیں۔۔۔۔اور آپ تو ایکس پر بھی نہیں آتیں۔وجہ؟
naghmana.bsky.social
اس دن شفاعت نفع نہ دےگی
الاّ یہ کہ رحمن کسی کو اجازت دے اور اُس کے لیے کوئی بات کہنا پسند کرے۔ (اِس لیے کہ) وہ اُن کے آگے اور پیچھے جو کچھ ہے، اُس کو جانتا ہے اور اُن کا علم اُس کا احاطہ نہیں کرسکتا۔ سب کے چہرے اُس حی و قیوم کے سامنے جھکے ہوں گے۔نامرادی ہے اُن کے لیے جو ظلم کا بوجھ اٹھائے ہوئے ہوں۔
Reposted by Naghmana
naghmana.bsky.social
دمشق۔۔۔۔بنو امیہ مسجد
naghmana.bsky.social
وزیر خارجہ اسحاق ڈار

ٹرمپ کے20 نکات کےاعلان کے بعد ہمارےسامنے دو راستے تھے
انہیں تسلیم نہ کیاجائے اور یااسرائیل جوکررہا ہےاسے کرنےدیاجائے،یا پھرہم ایک مشترکہ اعلامیہ جاری کریں۔
میں نےواضح کہا کہ پاکستانی پاسپورٹ اسرائیل کےلیے کارآمد نہیں،اس لیے ہم اسے قبول نہیں کریں گے نہ اسکا نام سننا چاہتے ہیں۔
naghmana.bsky.social
ننھے بچے جو روزانہ کئی گھنٹے موبائل ڈیوائسز پر گزارتے ہیں، ان کی نشوونما کو سنگین خطرات لاحق ہوتے ہیں۔ صرف 2 سے 3 سال کے بچے جو روزانہ دو گھنٹے سے زیادہ فون یا ٹیبلٹ استعمال کرتے تھے، ان میں زبان سے متعلق مسائل کا خطرہ 46٪ زیادہ پایا گیا،
naghmana.bsky.social
مشکل وقت انسان کو
کمزور نہیں کرتا، بلکہ اس کے اصل رنگ دکھاتا ہے۔ کچھ لوگ مشکلات میں ٹوٹ جاتے ہیں، اور کچھ لوگ انہی مشکلات سے نئے جنم کی طرح اُبھرتے ہیں۔
naghmana.bsky.social
‏جس کو فلسطینی معاہدہ نہیں منظور وہ حل بتائے
naghmana.bsky.social
پاکستان نے 750 کلومیٹر
رینج والے فتح۔IV گراؤنڈ لانچڈ کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کیا

جدید ایویونکس اور جدید ترین نیویگیشنل آلات سے لیس یہ ہتھیار دشمن کے میزائل دفاعی نظام سے بچنے کی صلاحیت رکھتا ہے، کیونکہ یہ زمین کے قریب پرواز کرتے ہوئے اہداف کو انتہائی درستگی سے نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
naghmana.bsky.social
پھر تم نے اُس شخص کو دیکھا ہےجس نے ہماری آیتوں کو ماننے سے انکار کر دیا ہے اور جس کا دعویٰ ہے کہ میں مال و اولاد سے ضرور نوازا جاؤں گا؟ کیا اُس نے غیب میں جھانک کر دیکھا ہے یا خداے رحمٰن سے کوئی عہد لے لیا ہے؟ ہرگز نہیں، وہ جو کچھ کہتا ہے، اُسے ہم لکھ رکھیں گے اور اُسکےحق میں عذاب بڑھاتے چلےجائیں گے
naghmana.bsky.social
واو اینڈ سیوڈ
naghmana.bsky.social
"وقت آگیا ہے۔ مشرق وسطیٰ کے ساتھ اپنے ملک کے تاریخی عزم اور اسرائیلیوں اور فلسطینیوں کے درمیان امن کے وعدے پر قائم رہتے ہوئے، میں اعلان کرتا ہوں کہ آج فرانس ریاستِ فلسطین کو تسلیم کرتا ہے۔" : فرانسیسی صدر @EmmanuelMacron
naghmana.bsky.social
سعودی عرب پاکستان کے شہر گوادر میں 10 ارب ڈالر کی آئل ریفائنری تعمیر کرے گا۔
naghmana.bsky.social
روشنی
سورج جب طلوع ہوتا ہے
تو اندھیروں کا غرور ٹوٹ جاتا ہے۔
ہر کرن
امید کا پیغام ہے،
کہ رات کتنی بھی لمبی ہو
سحر آتی ضرور ہے
naghmana.bsky.social
حضرت علیؓ

جو خاموش رہا، نجات پا گیا
naghmana.bsky.social
ہم تین طریقوں سے حکمت سیکھ سکتے ہیں:

پہلا، غور و فکر کے ذریعے، جو سب سے بلند ہے؛

دوسرا، تقلید کے ذریعے، جو سب سے آسان ہے؛

اور تیسرا، تجربے کے ذریعے، جو سب سے کڑوا ہے۔۔۔۔۔

کنفیوشس
naghmana.bsky.social
دنیا ایک کتاب ہے،
اور جو لوگ سفر نہیں کرتے وہ اس کی صرف ایک ہی ورق پڑھتے ہیں۔
(سینٹ آگسٹین)
naghmana.bsky.social
مجھے سرکش اور بدبخت نہیں بنایا۔ اور مجھ پر سلامتی (کی بشارت) ہے جس دن میں پیدا ہوا اور جس دن مروں گا اور جس دن زندہ کرکے اٹھایا جاؤں گا
سورہ مریم
naghmana.bsky.social
بچہ( حضرت عیسی)بول اٹھا
میں اللہ کا بندہ ہوں ،اُس نےمجھےکتاب عطا فرمائی اورمجھےنبی بنایا اورجہاں کہیں بھی ہوں، مجھے سرچشمۂ خیر و برکت ٹھیرایا ہے۔اُس نے مجھے ہدایت فرمائی ہےکہ جب تک میں زندہ رہوں،نماز اور زکوٰۃ کا اہتمام کروں۔اور مجھے اپنی ماں کا وفادار بنایا ہے، ۔
naghmana.bsky.social
فلسطین کو ایک ریاست کے طور پر قبول کر لیا گیا ہے ۔