Amir Azeem
banner
fragile67.bsky.social
Amir Azeem
@fragile67.bsky.social
700 followers 510 following 1K posts
Down to Earth
Posts Media Videos Starter Packs
Pinned
وہ راستے بھی دکھاتا ہے، وہ اسباب بھی بناتا ہے۔ وہ مان بھی جاتا ہے، وہ معجزے بھی کرتا ہے۔ بس، ناممکنات کے لمحوں میں بھی دعا مانگتے رہیں کیونکہ وہ یقین رکھنے والوں کو کبھی خالی واپس نہیں موڑتا۔
واہ واااااااااااااااااہ
‏یہی کہا تھا میری آنکھ دیکھ سکتی ہے
تو مجھ پہ ٹوٹ پڑا سارا شہر نابینا
احمد فراز
تھکن اتار کے جاتے ہوئے کو کیا روکیں
کہ ہم نے خود ہی تو پیڑوں کا روپ دھارا تھا
AlhamduLillah.
Time shortage
اَللّٰہُ اَکْبَرُ کَبِیْرًا وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ کَثِیْرًا وَّسُبْحَانَ اللّٰہِ بُکْرَۃً وَّاَصِیْلاً۔
ترجمہ: اللہ بڑا ہے، سب سے بڑا، اور تعریف اللہ کی ہے بہت زیادہ اور ہم صبح وشام اللہ کی پاکی بیان کرتے ہیں۔
بہت دعائیں میرے بچے
اک اور ہی زندان ہے یہ ترکِ تعلق
ہم نے تو یہ سوچا تھا کہ آزاد رہیں گے
مُجھ سے خفا نہ ہو ، مِری مَجبُوریاں سمجھ
مِلتا ہوں کم مگر تُجھے بُھولا نہیں ہوں دوست
دلِ تباہ اُسی دل نشیں سے ملتا ہے
جو آسمان ہے پھر بھی زمیں سے ملتا ہے
تجھے زمانے کے تیور سمجھ نہیں آتے؟
تُو سب سے آج بھی اتنے یقیں سے ملتا ہے؟
یہ جان کر بھی کہ تُو اپنی دَسترس میں نہیں
وفا کا کھینچ دیا اِک حِصار بس یونہی _____!!
یہ چائے خانوں کی میزوں پر قہقہوں کے شریک
دلوں میں جھانک کر دیکھو تو سب کے سب تنہا!!
مرے چارہ گر کو نوید ہو صف دشمناں کو خبر کرو
جو وہ قرض رکھتے تھے جان پر وہ حساب آج چکا دیا

#pakistanzidaabad
اللہ اکبر۔ پاکستان زندہ باد 💖💖💖
محبت کر تو لیں لیکن محبت راس آۓ بھی
ًآمین۔ جزاک اللہ