@evekhan.bsky.social
800 followers 510 following 3K posts
Abu Dhabi 🧚🌈🧬📚 My leader ‏⁦‪@PTIofficial
Posts Media Videos Starter Packs
'اے ہمارے رب ہم پر وہ بوجھ نہ ڈال جسے اٹھانے کی ہم میں طاقت نہیں"مجھے۔حالات۔۔ زندگی۔انسان۔غرض یہ کہ دنیا کبھی بھی پرسکون نہیــں لگی، عجیب سی بےچینی ہے اس دنیا میں وہ ملا نہیــں وہ ہوا نہیـــــں وہ رہا نہیـــــں وہ پلٹا نہیـں ، ہر دوستی ہر چاہت ہر خلوص إحساس محبت غرضیکہ ہر رشتہ توڑ کر رکھ دیتا ہے
*جب بندہ اللّٰہ سے سچی محبت کرتا ہے…*🤍
*تو اللّٰہ اس کی زندگی کے ہر طوفان میں اس کا محافظ بن جاتا ہے۔*
*اللّٰہ کا قرب ایسا سکون ہے جو نہ خریدا جا سکتا ہے اور نہ چھینا جا سکتا ہے♥🫀*
لوگوں کا کام ہے تصویریں بنانا، ڈیلیٹ کرنا، بھول جانا۔ فطرت کا بھی یہی کام ہے . . . ☹️
پاک افغان انگور اڈہ بارڈر کراسنگ بند ہونے کی اطلاعات۔ ان کنفرمڈ
میرا گاؤں
لڑکے بےوفا نہیں ہوتے😑

بشششش🙈

کنفیوزڈ ہو جاتے ہیں کہ کونسے والی زیادہ پیاری ہے😹😼
اگر کوئی مجبور مصیبت زدہ یا پریشان حال آپ کے پاس امید لے کر آئے تو آزمائش صرف اُس کی ہی نہیں آپ کی بھی ہے.
"کوئی انسان یہ نہیں جانتا کہ دوسرا انسان اللّہ تعالیٰ سے کتنا قریب تر ہے"
اسلام وعلیکم و رحمت اللہ و برکاتہ

🌱صبح بخیر زندگی🌱

*اے اللہ!*

ہر اُس شخص کو سکون عطا فرما جو اپنی حالت کسی کو بتانے سے قاصر ہے۔ اے میرے پروردگار! تو ہر انسان کی روح کے اندر کی اذیتوں کو جانتا ہے، ہر بے سکون دل کو سکون عطا فرما اور اپنی خاص رحمتوں سے نواز دے۔

*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️
پٹھان لڑکی سے بولا

میرے دل میں آجاؤ

لڑکی غصے سے بولی

سینڈل اتارو کیا

پٹھان بولا

پاگل کی بچی ایسے ہی آجاؤ یہ مسجد نہیں پٹھان کا دل ہے

😀🤭😀

jus for funny 🤣🙈
*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:*
"فجر اور عشاء کی نماز میں حاضری منافقین پر سب سے زیادہ بوجھ ہے، اور اگر وہ ان دونوں نمازوں میں فضیلت جانتے تو انہیں ضرور پڑھنے آتے، چاہے انہیں گھٹنوں کے بل رینگنا پڑتا۔" ❤️
(صحیح بخاری)
کتنا خوبصورت احساس ہے کہ، اللّہ ایک ہے، مگر وہ ہر ایک کا ہے..!!!
ماہر نفسیات کہتے ہیں!
ناپ تول کر الفاظ ادا کیجیئے کبھی یہ نہ کہیں کہ:
میں کامیاب نہیں ہوں گا"
میری زندگی فضول ہے"
میں کچھ نہیں کر سکتا"
یاد رکھیں! آپکا دماغ " مزاق " برداشت نہیں کرتا...
جو کچھ آپ کہتے یا سوچتے ہیں آپکا دماغ اسی بیان پر اپنی کاروائ شروع کر دیتا ہے.........
محبـت میـں سـود جـائـز ہـے جـو تمہیـں محبـت دے، اُسـے دوگنـی لـوٹـا دو۔ محبـت میـں حسـاب کتـاب نہیـں، مگـر اگـر کـوئـی دل دے، تـو دل سـے بـڑھ کـر لـوٹـانـا ہـی اصـل وفـا ہـے
ایک تو ہی محسوس ہوتا ھے میرے چاروں طرف
یار تجھ پہ اور تیرے آنے والے ہر خیال کے صدقے
❤️❤️
میں تیـــری چـاہنـــے والــی ہـوں یـا رب العـــزت
مگـر ہـے یــہ حســـرت
جـن کـو تـــو چـاھتـاہـے مجھکـو بھــی ویسـا بنــا دے

آمیـــن الہــــی آمیــــن
___________________🖤
اسلام میں عورت کو Housewife نہیں کہا گیا
بلکہ "ربّة البیت" کہا گیا ہے

جس کا مطلب ہے "گھر کی ملکہ" 👑🦋
دُنیا دُولت کے پِیچھے بَھاگتی ہے،
دُولت نَصیب کے پِیچھے بَھاگتی ہے ا
ور نَصیب اپنا اپنا ہُوتا ہے.....! - " 🔥💯
آپ بہت جلد یہ جان جائیں گے کہ کوئی پھول کوئی گھر کوئی موسم یہاں تک کہ کوئی دل آپ کے لیے نہیں بنا 🙂🍁