سارہ شوقی🇮🇳
banner
srha2005.bsky.social
سارہ شوقی🇮🇳
@srha2005.bsky.social
370 followers 170 following 1.6K posts
زندگی سے صرف اتنا سیکھا ہے سیکھنا ہے آخری سانس تلک
Posts Media Videos Starter Packs
انشاء اللہ
جزاک اللہ خیراً کثیرا
الحمد للہ رب العالمین
الرحمن الرحیم
آپ سب کی دعاؤں سے میری جان سے پیاری نند ساؔرہ شوقی کا آپریشن کامیاب ہوا
ہم سؔارہ کے اہل خانہ آپ تمام احباب کے شکر گزار ہیں
اللہ آپ کو اس کا اجر دے گا
آمین یا رب العالمین
فوزی شوقی
Reposted by سارہ شوقی🇮🇳
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
میری نند ساؔرہ شوقی کا دل کا وال خراب ہے
بروز پیر 21 جولائی کو اس کا آپریشن ہے ہم سؔارہ کے اہل خانہ آپ تمام سے ان کے لیے دعا کی درخواست کرتے ہیں
درخواست گذار
فوزی شوقی
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
میری نند ساؔرہ شوقی کا دل کا وال خراب ہے
بروز پیر 21 جولائی کو اس کا آپریشن ہے ہم سؔارہ کے اہل خانہ آپ تمام سے ان کے لیے دعا کی درخواست کرتے ہیں
درخواست گذار
فوزی شوقی
Reposted by سارہ شوقی🇮🇳
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
میری نند ساؔرہ شوقی کا دل وال خراب ہے جلد ہی آپریشن ہوگا
اس وقت اسے مکمل آرام کی ضرورت ہے وہ موبائل استعمال نہیں کر سکتی
اس کے لیے دعا کریں اللہ اسے جلد صحت یاب فرمائے
ہم آپ کے شکر گزار ہیں
فوزی شوقی
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
میری نند ساؔرہ شوقی کا دل وال خراب ہے جلد ہی آپریشن ہوگا
اس وقت اسے مکمل آرام کی ضرورت ہے وہ موبائل استعمال نہیں کر سکتی
اس کے لیے دعا کریں اللہ اسے جلد صحت یاب فرمائے
ہم آپ کے شکر گزار ہیں
فوزی شوقی
مگر میرا نظریہ کچھ اور ہے چاہیں تو آپ مجھے انا پرست کہہ سکتی ہیں
مگر
نفرت ہوس و لالچ کا مجھ کو مرض نہیں
دنیا کہے گی کیا مجھ کو اس سے غرض نہیں
میں پیارہی بانٹتی ہوں نفرت کے شہر میں
مانا کہ ہوں خود کو پسند پر خود غرض نہیں
سؔارہ
#اردو_زبان
عالمِ اسلام کو عید الضحٰی کی پر خلوص مبارک باد
عید الضحٰی کی پر خلوص مبارک باد
آمین ثم آمین یا رب العالمین
اکیلی اکیلی ایک کپ مجھے بھی چاہیے
‏‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎سنانا تھا انہیں احوال اپنا
مگر پر شور تھی بے حد خموشی
سؔارہ ‎#اردو_زبان
ڈر کس کو لگتا ہے؟ بات ڈر کی یا گھبراہٹ کی نہیں بس ایک بات بتا رہی تھی کہ میں خود نہیں جانتی کہ مجھے ہوا کیا تھا رہی بات علاج کی تو میں تو شفایاب ہو کر گھر واپس آچکی ہوں اللہ کا شکر ہے
ہاسپٹل میں ایڈمٹ تھی کل ہی گھر واپس آئی ہوں
رہی بات کون سا مرض تھا وہ تو ڈاکٹر نے گھر والوں بتایا ہو گا پر مجھ سے چھپا لیا گیا اس لیے میں تو صرف بخار ہی کہہ سکتی ہوں
آمین ثم آمین
شکریہ باجی