Faizan Gujjar
banner
faizangujjarppp.bsky.social
Faizan Gujjar
@faizangujjarppp.bsky.social
120 followers 48 following 12 posts
جمہوریت بہترین انتقام ہے! ❤️🖤💚
Posts Media Videos Starter Packs
Pinned
Beautiful Smile ♥️
Dedicate to my leaders president Asif Ali Zardari and Shaheed Rani Benazir Bhutto.
#MissYouSMBB
Reposted by Faizan Gujjar
تاریخ گواہ ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی جب بھی اقتدار میں آئی تو ہمیشہ غریبوں، محنت کشوں اور عوام کیلئے تاریخی اقدامات اٹھائے۔ اپنے آغاز سے ہی ہمارا ایک ہی مؤقف ہے کہ اقتدار اگر ہو تو غریبوں کیلئے ہو، محنت کشوں کیلئے ہو اور عوام کیلئے ہو۔
#BilawalBhuttoZardari 🇵🇰
Reposted by Faizan Gujjar
‏شاہ بندر ضلع سجاول میں 11.7 اسٹینڈرڈ ملین کیوبک فٹ روزانہ گیس پیداوار کی کامیاب دریافت، شاہ بندر جوائنٹ وینچر اور محکمۂ توانائی سندھ کی بڑی کامیابی ہے۔

وزیر توانائی و منصوبہ بندی سندھ سید ناصر حسین شاہ

#VisionSindh #ProgressiveSindh #SindhGovt
Reposted by Faizan Gujjar
Blue Sky Says Video must be less than 30 seconds , so here I got the video of Saraiki Council from Quaid E Azam University Islamabad 😊

#Folk #Culture
Reposted by Faizan Gujjar
RPA 11 with Governor PUNJAB Sardar Saleem Haider.
#CricketLovers
Reposted by Faizan Gujjar
سیلاب متاثرین کیلئے تین لاکھ گھر بن چکے ہیں جبکہ سوا آٹھ لاکھ گھروں کی تعمیر مختلف مراحل میں جاری ہے۔
بلیو سکائی پر آپ ایک ہزار ساتھیوں کو ایک دن میں فالو بیک دیں سکتے ہیں، کسی قسم کی پابندی نہیں ۔۔
دل بڑا کریں ایک دوسرے کو فالو بیک دیا کریں۔🙏
#BlueSky
Reposted by Faizan Gujjar
تاریخ گواہ ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی جب بھی اقتدار میں آئی تو ہمیشہ غریبوں، محنت کشوں اور عوام کیلئے تاریخی اقدامات اٹھائے۔ اپنے آغاز سے ہی ہمارا ایک ہی مؤقف ہے کہ اقتدار اگر ہو تو غریبوں کیلئے ہو، محنت کشوں کیلئے ہو اور عوام کیلئے ہو۔
قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کے تاریخی الفاظ
Reposted by Faizan Gujjar
Reposted by Faizan Gujjar
‏غیر قانونی بس اڈوں کے خلاف آپریشن سے کراچی کی سڑکوں پر ٹریفک کے دباؤ میں بہت کمی آئی ہے

سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن

#VisionSindh #ProgressiveSindh #SindhGovt #bluesky
Exciting News!

After traveling thousands of miles from Siberia, majestic Flamingos have arrived in Nagarparkar, Sindh, Pakistan! Every year, these beautiful birds migrate from Siberia, Africa, Middle East, and Europe to escape harsh winters and find perfect habitats.
Reposted by Faizan Gujjar
تیس نومبر 1967 سے شروع ہونے والا پاکستان پیپلزپارٹی کا سیاسی و جمہوری سفر 57 سال سے جمہوریت کی بالادستی کے لئے کی جانے والی مسلسل جدوجہد سے عبارت ہے۰ اس جدوجہد کے دوران پیپلزپارٹی کی قیادت اور کارکنوں کی جانب سے دی جانے والی قربانیوں کی نظیر ملنا مشکل ہے۔۔۔
Reposted by Faizan Gujjar
یہ میری بستی سے کون گزرا
نکھر گئے ہیں گلاب سارے

#PoetryClubPPP
Reposted by Faizan Gujjar
تیرے نام سے شروع

تیرے نام پے ختم 💔

#MissYouSMBB
Reposted by Faizan Gujjar

فریال تالپور کی وقار مہدی کو اپنی نئی زمہ داری کے مطابق عوامی مسائل کے حل اور صوبے کی ترقی میں اپنا بھرپور کردار ادا کرنے کی ہدایت
Reposted by Faizan Gujjar

فریال تالپور سے ملاقات میں وقار مہدی نے پارٹی قیادت کی جانب سے انہیں سندھ کابینہ میں نئی ذمہ داریاں تفویض کرنے پر شکریہ ادا کیا

فریال تالپور سے ملاقات میں وقار مہدی نے صدر مملکت آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا شکریہ ادا کیا
Reposted by Faizan Gujjar

پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکنِ سندھ اسمبلی فریال تالپور سے ملاقات
فریال تالپور سے وزیراعلی سندھ کے معاون خصوصی برائے انسپیکشن، انکوائریز اینڈ امپلیمینٹیشن و پی پی پی سندھ کے جنرل سیکرٹری وقار مہدی کی ملاقات
فریال تالپور سے وقار مہدی نے زرداری ہاوَس کراچی میں ملاقات کی
Beautiful Smile ♥️
Dedicate to my leaders president Asif Ali Zardari and Shaheed Rani Benazir Bhutto.
#MissYouSMBB
Reposted by Faizan Gujjar
Happy birthday To You MPA @Arooba_Rabbani 🎂🥳🥳
Many Many Happy returns of the Day 🥳🎂
Reposted by Faizan Gujjar
نئی سوشل میڈیا پلیٹ فارم بلیو اسکاء کے اب تک 20 ملین فالوئرز ہو چکے ہین
Reposted by Faizan Gujjar
بائیں بازو کی سیاست آسان راستہ نہیں ہے کیونکہ اس میں مقابلہ طاقتور، بااختیار اور غاصب قوتوں کے نمائیندوں کے ساتھ ہوتا ہے۔ان قوتوں کے پاس وسائل بھی ہوتے ہیں، طاقت بھی ہوتی ہے اور اختیار بھی۔ بائیں بازو کی سیاست میں راستہ دشوار گزار اور طویل تو ضرور ہوتا ہے لیکن درست راستہ یہی ہے۔۔۔
Reposted by Faizan Gujjar
گائز !آئیں مونگ پھلی کھاتے ہیں
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپنے انتخابی منشور کے تحت صوبہ سندھ میں بینظیر ہاری کارڈ کا اجراء کرکے اپنے ایک اور انقلابی وعدے کو پورا کردیا۔

#BilawalBhuttoZardari
Reposted by Faizan Gujjar
‏2022 کے تباہ کن سیلاب کے بعد چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی کاوشوں کی بدولت سندھ بھر میں آغاز ہوا 21 لاکھ گھروں کی ازسرنو تعمیر کا، جس کے تحت سندھ بھر میں اب تک 3 لاکھ سے زائد گھروں کی تعمیر مکمل ہوچکی ہے اور گھروں کی منتقلی کے عمل کا آغاز بھی کردیا گیا ہے۔‏⁦‪‬⁩
Reposted by Faizan Gujjar
‏2022کےتباہ کن سیلاب کےبعد چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی کاوشوں کی بدولت سندھ بھرمیں آغاز لہوا21 لاکھ گھروں کی ازسرنو تعمیر کاجس کےتحت سندھ بھرمیں اب تک 3 لاکھ سے زائد گھروں کی تعمیر مکمل ہوچکی ہے اورگھروں کی منتقلی کےعمل کاآغاز کردیا گیا
⁦‎#ApniZameenApnaMakaan