Pakistan Peoples Party
@pppofficial.bsky.social
1.6K followers 0 following 3.1K posts
Official account of Pakistan Peoples Party (PPP). For more information, please contact us: [email protected]
Posts Media Videos Starter Packs
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی صدارت میں پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اراکین نے سانحہ کارساز سمیت تمام شہدائے جمہوریت کو خراج عقیدت پیش کیا

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں ملک کی مجموعی صورت حال پر شرکاء کی قیادت کو تجاویز
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی صدارت میں پی پی پی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کی سی ای سی کے اجلاس میں تمام اراکین اور خصوصی مدعوئین کی شرکت
Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari visits the Karsaz Martyrs’ Memorial today to pay tributes to the brave souls who embraced martyrdom on October 18, 2007; and lays floral wreaths at the Martyrs’ Memorial.
#SalaamShuhadaEKarsaz
Read More:https://ppp.org.pk/pr/34964/
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی یادگارِ سانحہ کارساز کے مقام پر میڈیا سے گفتگو
#SalaamShuhadaEKarsaz
مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/34962/
‏18 اکتوبر 2007 کو شہید محترمہ بینظیر بھٹو امید بن کر وطن واپس آئیں اور کارساز کے مقام پر دہشتگردوں نے رات کے اندھیرے میں ان پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 177 سے زائد جمہور کے پروانے شہید ہوئے، مگر شہید محترمہ بینظیر بھٹو نا ڈریں اور نا ہی جھکیں۔ ‏⁦‪‬⁩
“18 اکتوبر کا سانحہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا دہشتگردی کا سانحہ تھا، یہ حملہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو، پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان کے وفاق اور سلامتی کے خلاف سازش تھا، آج ہم اپنے 18 اکتوبر 2007 کے شہداء کو یاد کررہے ہیں۔”

#SalaamShuhadaEKarsaz

youtu.be/hywzPnf-dIM
Chairman Bilawal Bhutto Zardari Pays Tribute to Karsaz Martyrs | 18 October 2007 Tragedy
YouTube video by Pakistan Peoples Party
youtu.be
‏کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ سندھ کے وزیراعلی سید مراد علی شاہ، پی پی پی سندھ کے صدر نثار کھوڑو ودیگر نے یادگار شہداء پر حاضری دی

‏کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ سینیٹر وقار مہدی، شرجیل میمن، سعید غنی، ناصر شاہ، مرتضی وہاب، روف ناگوری ودیگر نے بھی یادگار شہداء پر حاضری دی
‏کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی شاہراہ فیصل پر سانحہ کارساز کے شہداء کی یادگار پر حاضری

‏کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے یادگار شہداء پر پھول رکھے، شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا

‏⁦‪‬⁩
‏ ⁦‪#SalaamShuhadaEKarsaz‬⁩
سانحہ کارساز کو 18 سال بیت گئے لیکن آج بھی ان 177 سے زائد جیالوں کی شہادت کا غم ہمارے دلوں میں تازہ ہے۔

‏ ‪#SalaamShuhadaEKarsaz‬
شہید محترم بینظیر بھٹو سانحہ کارساز کے دردناک دہشتگردی کے واقعے کے بعد اپنی جان کی پرواہ کئے بغیر اگلے ہی دن اسپتالوں میں زخمیوں کی عیادت کرنے پہنچیں، جس سے بہادری کی ایک ایسی مثال قائم ہوئی جو ایک عوامی لیڈر ہی کرسکتا ہے۔

‏ ‪#SalaamShuhadaEKarsaz‬
President Asif Ali Zardari pays tribute to Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto and the martyrs of democracy on the 18th anniversary of the Karsaz tragedy.

#SalaamShuhadaEKarsaz

Read More: ppp.org.pk/pr/34959/
First Lady of Pakistan Bibi Aseefa Bhutto Zardari pays tribute to the Martyrs of Karsaz on 18th Anniversary, and calls their sacrifice a beacon for democracy.

#SalaamShuhadaEKarsaz

Read More: ppp.org.pk/pr/34957/
خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کا سانحہ کارساز کے شہداء کو خراجِ عقیدت

‏ ‪#SalaamShuhadaEKarsaz‬

مزید پڑھیں: ‪https://ppp.org.pk/pr/34955/‬
ملک میں شمع جمہور کی خاطر قربانی دینے والے شہدائے کارساز کے 18 ویں یوم شہادت کے موقع پر ہم انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔

‏ ‪#SalaamShuhadaEKarsaz‬
‏18 اکتوبر 2007 ایک ایسی قربانی کی لازوال داستان ہے کہ جب کارساز کے مقام پر 177 جیالوں نے شہادت قبول کرکے اس ملک میں جمہوریت کی شمع کو روشن کیا اور ملک میں آزادی اظہار رائے، حصول حقوق، بہترمعیشیت و بروقت انصاف، مزدور اور کسان کی خوشحالی، روزگار کی فراہمی اور مفت تعلیم کو یقینی بنایا۔
یہ داغ داغ اجالا یہ شب گزیدہ سحر
وہ انتظار تھا جس کا یہ وہ سحر تو نہیں

یہ وہ سحر تو نہیں جس کی آرزو لے کر
چلے تھے یار کہ مل جائے گی کہیں نہ کہیں

فلک کے دشت میں تاروں کی آخری منزل

‏ ‪#SalaamShuhadaEKarsaz‬
اے راہِ حق کے شہیدوں، وفا کی تصویروں

تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں ـ

‏ ‪#SalaamShuhadaEKarsaz‬
شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے اپنی پوری زندگی آمریت سے لڑنے اور پاکستان کو جمہوری ریاست بنانے میں گزاری، سانحہ کارساز اور شہدائے جمہوریت اسی جہد کی علامت ہے۔

‏ ‪#SalaamShuhadaEKarsaz‬
‏سانحہ کارساز میں جامِ شہادت نوش کرنے والے 177 سے زائد جمہوریت پسندوں کو ہمارا سلام

‏ ⁦‪#SalaamShuhadaEKarsaz‬⁩
‏ایک تاریخی و دردناک سانحہ کارساز کہ جس میں 177 جیالوں نے بقاء جمہور کی خاطر اپنے جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔
‏⁦‪‬⁩
‏⁦‪#SalaamShuhadaEKarsaz
پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکن سندھ اسمبلی فریال تالپور کا سانحہ کارساز کی 18 ویں برسی کے موقع پر شہداء کو خراج عقیدت اور اُنکے خاندانوں سے یکجہتی کا اظہار

مزید پرھیں: ppp.org.pk/pr/34949/

Ambassador of the Federal Republic of Germany to Pakistan, Ms Ina Lepel, called on President Asif Ali Zardari at Aiwan-e-Sadr, Islamabad, today.



Read More: ppp.org.pk/pr/34947/

Mr Khurram Jameel, Chief Executive Officer of Siemens Healthineers Pakistan & Afghanistan, called on President Asif Ali Zardari at Aiwan-e-Sadr, today.



Read More: ppp.org.pk/pr/34945/
Ambassador-designate of Pakistan to the United Arab Emirates, Mr Shafqat Ali Khan, called on President Asif Ali Zardari at Aiwan-e-Sadr, today.



Read More: ppp.org.pk/pr/34943/