Shahzad Shafi
@shahzadshafi007.bsky.social
490 followers 260 following 150 posts
A Saraiki, Villager, Traveller , Farmer, Bhuttoist
Posts Media Videos Starter Packs
میں تو بھول ہی گیا تھا کہ موبائل میں سکائی بلو انسٹال کیا ہوا ہے 🤕
Today is another CT Angiography!
سال قبل 27 دسمبر کو اک انٹرویو میں شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی شہادت کے لمحوں کو شیئر کرتے وقت تاج حیدر اپنی آنکھوں میں آنسوؤں کے سمندر کو جس طرح قید کیئے بیٹھے تھے آج وہ منظر انکے جانے بعد بار بار ذہن میں آ رہا ہے 💔
بالکل اس وقت سیاسی کارکن کنفیوژ اور تقسیم ہے 😭💔
Dr. Ashu Lal , a sane voice of Indus Valley Civilization 🌹🙏🏻

#NoMoreCannalsOnIndus
تیری خوشی سے ہے خوشی

تیرے غم سے ہے غم ۔۔۔۔۔🌹

Love You Murshid 💐🙏🏻
آپکی یاد آتی ہے اس نفسا نفسی کے دور میں جہان سب کنفیوژ ہو چکے ہیں
جنگیں بندوقوں سے نہیں مذاکرات کی میز پر جیتی جاتی ہیں
انسانی حقوق کے کارکنان ، سیاسی کارکنان ، سول سوسائٹی ، اور معاشرے کا ہر باشعور فرد ایک نہتے پڑھے لکھے معصوم نوجوان کی زندگی بچانے میں اپنا کردار ادا کرے💔🙏🏻

#FreeJunaidHafeez
Transgenders of #Sindh are more wise & educated than the Policy makers sitting in Islamabad & Lahore

More Power to the People of Sindh the way the raising the issue of Indus Water

#NoMoreCanalsOnIndusRiver
مذہبی انتہاء پسندی کے خلاف بات کرنے پر غلیظ ملاں اک بار پھر اپنے بلاسفیمی گینگ کو الرٹ کر رہے ہیں میرے خلاف ۔۔

گھٹیا ترین لوگ ہیں یہ
بھائی کی کوشش تو بہت ہے لیکن بات نہیں بن پا رہی سیٹنگ کی 😜
محبت آپا
سلامت رہیں سدا
کسی زمانے میں تاریکی میں ڈوبے ،بھائی لوگوں کی دہشت سے گھرے ہوئے اور گڑھوں سے بھرپور الکرم اسکوائر کریم آباد کے قریب سے گزرتے ہوئے ایسا لگتا تھا کہ موت کا فرشتہ آپکا پیچھا کر رہا ہے

لیکن اب صورتحال بہت بدل چکی ہے زندگی رواں دواں ہے

#karachi
بھارت کے سابق وزیراعظم من موہن سنگھ نے بھی دنیا سے رخصت ہونے کے لیئے 27 دسمبر کی شام منتخب کی

#ManMohanSinghJi
#RIP
#BlackDecember
It's been 17 years standing in the last row of Garhi Khuda Baksh witnessing that Shaheed Benazir Bhutto is alive in the hearts of the poor people of this region & pain of losing her is irreplaceable 💔

#MissYouSMBB
#27Dec2007
#BlackDecember
#SalamBenazir
سندھو تیݙی لالڑی
بے قصور ماری ڱئی

کل ہی کی تو بات ہے 💔
بہت وقت لگتا ہے ان لمحوں کو دیکھتے ہوئے اور اس سے زیادہ وقت لگتا ہے اس کرب کی کیفیت سے باہر نکلتے ہوئے 😭

#MissYouSMBB
#BlackDecember
#MoonjhBenazir
#SalamBenazir
ہمارے درد کے قِصے سمیٹو گے تو لِکھو گے

ہزاروں بار سوچو گے ہمیں تحریر کرنے تک

#MissYouSMBB
#BlackDecember
اے زندگی ہمیں تم سے کوئی تمنا ہی کب تھی

ہم تو اسی آس میں جیتے ہیں کہ مرنا کب ہے

#MissYouSMBB

#BlackDecember
Stress & Sleeplessness are not coming down 🥺