Nadia Ahmed
banner
diyyaahmed.bsky.social
Nadia Ahmed
@diyyaahmed.bsky.social
510 followers 110 following 190 posts
~Writer~
Posts Media Videos Starter Packs
کی رولا پے گیا جے 🧐
‏دسمبر آگیا جاناں
‏کہ پھر اک سال
‏تیری یاد کے سمندر میں
‏اتر کر جانے والا ہے۔
‏بہت سی ان کہی باتیں
‏ہمیں تحریر کرنی ہیں
‏محبت کی نئی نظمیں
‏ہمیں اس بار لکھنی ہیں
‏مگر جاناں '
‏وہی راتیں
‏وہی شامیں
‏وہی خوشبو
‏وہی نظمیں
‏مجھے ہر وقت کہتی ہیں
‏دسمبر لوٹ آیا ہے
✍️✍️✍️
I’m not here to fit into your world.
I’m here to create my own.
ابھی تک ریڈ لائن کراس ہوئی یا نہیں 🤔
‏مسلم لیگ اب کے مار اور دیکھ گروپ!
جا اوئے شہباز شریف وڈا تو وزیرِ اعظم
جا اوئے محسن نقوی وڈا تو وزیرِ داخلہ
جا اؤئے مریم نواز وڈی تو وزیرِ اعلی
جا اؤیے حافظ وڈا تو آرمی چیف
یہ ہے چار بے غیرتوں کا ٹولہ
ہیلو فائز
صبح بخیر
یاد رکھیں ن لیگ نے ہمیشہ میرٹ پہ ذلت اٹھائی ہے اور ابھی تک سو چھتر سو پیاز کھا رہی ہے
کوئی امید مت رکھئے گا ان سے یہ شرمندہ کروائیں گے
انقلاب آگیا کہ نہیں آیا کہ آگیا ہے 🤔
کیا ناشتے کے لئے حلوہ پوری لانے کے راستے کھلے ہیں🤔
‏اور سے اور ہوئے درد کے عنواں جاناں ۔۔۔۔۔
Reposted by Nadia Ahmed
پی ٹی آئی والے فوج، محسن نقوی، وفاقی حکومت سب پر پارچنار کے واقعہ پر سوال اٹھا رہے. سوائے وزیراعلی کے پی کے علی امین گنڈا پور سے. جس صوبے میں واقعہ ہوا اس کے علاوہ سب ذمےدار ہیں بس PTI نہیں. ذہنی غلامی اور کیا ہوتی ہے
آخری؟
آر یو شیور؟؟
I live wherever it’s my choice 🤷🏻‍♀️
‏میں گوبھی کا پراٹھا بنا رہی تھی مج کا خالص گھی توے پہ ڈال کے جب میں سرخ گندم اور دبئی کی خاص گوبھی کا پراٹھا بیل رہی تھی تو اچانک ایک آواز آبشار کے پانیوں کی طرح میرے کانوں میں گونجی اور میں سوچنے لگی کہ آخر کیا جواب دیا ہوگا باجوہ نے اس سوال کا کہ
‏⁧‫#یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو‬⁩ 🤔
گائز! آج دوسرا دن ہے اور ویک اینڈ بھی
کیا ابھی تک نہیں پتا چل سکا کہ
کیا اٹھا کے لائے ہیں 😡
ہاں تو پھر کچھ پتا چلا کہ یہ کیا اٹھا لائے ہیں ؟
🤔
‏⁧‫#یہ_کیا_اٹھا_کر_لاۓ_ہو‬⁩ 🥹
‏⁧‫#یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو‬⁩ ڈاکٹر صاحب 🥹
یہ تم کیا اٹھا لائے گھڑی چور 🥹
ایم بی ایس: یہ تم کیا اٹھا لائے ہو؟
باجوہ: یہ ہمارا باندر ہے فری تماشہ دکھاتا چابی سے چلتا ہے