PPP Baluchistan official
banner
pppbaluchistan.bsky.social
PPP Baluchistan official
@pppbaluchistan.bsky.social
180 followers 5 following 49 posts
Official account of Pakistan Peoples Party Baluchistan
Posts Media Videos Starter Packs
فریال تالپور کی وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر و معاونین خصوصی کو عوامی مسائل کے حل اور صوبے کی ترقی میں بھرپور کردار ادا کرنے کی ہدایت
فریال تالپور سے ملاقات میں وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر و معاونین خصوصی نے سندھ کابینہ میں انہیں نئی ذمہ داریاں تفویض کرنے پر پارٹی قیادت کا شکریہ ادا کیا

فریال تالپور سے ملاقات میں وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر و معاونین خصوصی نے صدر مملکت آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا شکریہ ادا کیا
فریال تالپور سے وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر برائے جنگلات بابل خان بھیو نے زرداری ہاوَس کراچی میں ملاقات کی

فریال تالپور سے وزیراعلیٰ کے معاونین خصوصی سرفراز راجڑ، سلیم بلوچ، جنید بُلند اور منصور شاہانی نے بھی ملاقات کی

پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکنِ سندھ اسمبلی فریال تالپور سے ملاقات

فریال تالپور سے مختلف محکموں کے لیے وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر اور معاونین خصوصی کی ملاقات
بلوچستان میں رہنے والے بھائیوں کی مانند ہیں، وزیر اعلٰی پنجاب مریم نواز شریف

دہشت گرد بلوچستان کی ترقی پر اثر انداز ہونا چاہتے ہیں، وزیر اعلٰی پنجاب

دہشت گردی کے خاتمے کیلئے بھرپور معاونت کریں گے، وزیر اعلٰی مریم نواز شریف
بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعات قومی یکجہتی اور معاشی استحکام کو نقصان پہنچانے کی سازش ہیں ،وزیر اعلٰی میر سرفراز بگٹی

دہشت گردی کی عفریت سے نمٹنے کیلئے اقدامات کررہے ہیں، وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی
بلوچستان میں گورننس کی بہتری کیلئے کوشاں ہیں، وزیر اعلٰی میر سرفراز بگٹی

دستیاب وسائل عوام کی اجتماعی فلاح و بہبود کیلئے بروئے کار لا رہے ہیں، وزیر اعلٰی بلوچستان

لاہور ، 20 نومبر
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی وزیر اعلٰی پنجاب مریم نواز شریف سے ملاقات

سیاسی صورتحال ، بین الصوبائی ہم آہنگی کے فروغ کیلئے اقدامات پر تبادلہ خیال
@cmbalochistan.bsky.social
@maryamnawazmns.bsky.social
پیپلز پارٹی دہشگردی و انتہاپسندی کے خاتمے کی جدوجہد میں مسلح افواج کے ساتھ ہے: بلاول بھٹو زرداری

‏شہدا کیلئے بلندی درجات کی دعا کرتا ہوں اور ان کے خاندانوں کے غم میں برابر کا شریک ہوں: بلاول بھٹو زرداری کا اظہار تعزیت و یکجہتی
دہشتگردوں سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے جوان بہادر سپوت تھے: بلاول بھٹو زرداری

‏دہشتگردی کا ہر واقعہ ہمیں یاد دلاتا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد نہیں ہورہا: بلاول بھٹو زرداری

‏پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا خیبرپختونخواہ کےضلع بنوں میں چیک پوسٹ پر دہشتگردانہ حملے کی مذمت

‏چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا مالی خیل کے علاقہ میں حملے کے نتیجے میں 12 جوانوں کی شہادت پر اِظہار افسوس
‏پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا عالمی یومِ اطفال کے موقع پر پیغام
‏مزید پڑھیں: ⁦‪ppp.org.pk/pr/32939/‬⁩
The Committee will interact with the Federal government to raise the issues and will submit its report to the meeting of Central Executive Committee (CEC) to be held next month.

Notification in this regard was issued from the Chairman's Secretariat by his Political Secretary Jameel Soomro today.
The Committee will comprise Raja Pervez Ashraf, Naveed Qamar, Sherry Rehman, Chief Minister Sindh Murad Ali Shah, Chief Minister Balochistan Mir Sarfaraz Bugti, Makhdoom Ahmed Mahmoud, Governor Punjab Sardar Saleem Hyder, Governor Khyber-Pakhtoonkhwa Faisal Karim Kundi, and Haider Gilani.
KARACHI: Chairman Pakistan Peoples Party Bilawal Bhutto Zardari has formed a committee to raise the issues with the Federal government.
صدر مملکت کا دہشتگردی کے واقعے میں شہادت پانے والے جوانوں کیلئے بلندی درجات کی دعا

‏صدر مملکت کا شہداء کے لواحقین کے ساتھ اِظہار افسوس، صبر جمیل کی دعا
پوری قوم مادر وطن کی سلامتی کیلئے جامِ شہادت نوش کرنے والوں کو سلام پیش کرتی ہے، صدر مملکت

‏صدر مملکت کا دہشتگردی کی لعنت کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

صدر مملکت آصف علی زرداری کا بنوں میں خوارج دہشتگردوں کے حملے میں 12 جوانوں کی شہادت پر اِظہار افسوس

‏صدر مملکت کا دفاع وطن میں جان کا نذرانہ پیش کرنے پر پاک فوج کے جوانوں کو خراج عقیدت

اسلام ہمارا دین ہے،
‏جمہوریت ہماری سیاست ،
‏سوشلزم ہماری معیشت،
‏طاقت کا سرچشمہ عوام،

#PPP #FoundationDay #57YearsofPPP
کراچی: عوامی مسائل کے حل کے ساتھ ساتھ عوام میں اس احساس کو بھی مزید اجاگر کرنا ضروری ہے کہ حکومت ہر قدم پر عام آدمی کے ساتھ کھڑی ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
کراچی: سندھ میں پبلک ٹرانسپورٹ کا جال بچھایا جارہا ہے، اس سلسلے میں پیدا ہونے والے عوامی مسائل کو بھی ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جارہا ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو شرجیل میمن کی بریفنگ
کراچی: سندھ میں عوام کی خدمت کے تسلسل کے عمل کو اجاگر کرنے کے لئے صوبائی محکمہ اطلاعات اپنے فرائض ادا کررہا ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو شرجیل میمن کی بریفنگ
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ حکومت کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی بلاول ہاؤس میں ملاقات

کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے صوبائی حکومت کی کارکردگی کو اجاگر کرنے سے متعلق اقدامات پر بریفنگ دی
کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو گورنر فیصل کریم کنڈی نے خیبرپختونخوا کی امن و امان کی صورت حال کے حوالے سے بھی آگاہی دی

کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی گورنر فیصل کریم کنڈی کو خیبرپختونخوا کی وفاقی روئیے اور امن و امان کی صورت حال پر صوبائی آل پارٹیز کانفرنس منعقد کرنے کی ہدایت
کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو گورنر فیصل کریم کنڈی نے خیبرپختونخوا کے وسائل کے حوالے سے وفاق کے غیرمنصفانہ روئیے سے آگاہ کیا