Ali Raza Khan
khanzada512.bsky.social
Ali Raza Khan
@khanzada512.bsky.social
Reposted by Ali Raza Khan
آمین
December 29, 2024 at 6:01 PM
Reposted by Ali Raza Khan
‏عطاء تارڑ کی پریس کانفرنس اور طرق متین کا جواب

‏عطاء تارڑ نے کہا کہ خیبرپختونخوا 750 ارب کا مقروض ہے تو عطاء تارڑ پنجاب نے 1650 ارب قرضہ دینا ہے،
‏تارڑ نے کہا کہ خیبرپختونخوا نے کتنے ڈیم بنائے تو خیبرپختونخوا میں ساڑھے 26 ارب کی لاگت سے 56 ڈیم بنائے گئے جو 3 لاکھ ایکڑ اراضی کو سیراب کرتے ھیں
December 30, 2024 at 5:16 AM
Reposted by Ali Raza Khan
تو نہ سہی تیریاں یاداں ہی سہی۔۔۔۔نواز شریف نے کزن کی پگ رسم دہرادی۔
December 30, 2024 at 5:18 AM
Reposted by Ali Raza Khan
‏کاشف عباسی نے منیب فاروق کو دھو کر رکھ دیا

آپ کیسے کہہ سکتے ہیں لوگ نہیں نکلے آپ لوگوں کو نکلنے تو دیں میں وزیرِ داخلہ کے گھر کے باہر دو پولیس والوں کو کھڑا کرتا ہوں پھر دیکھو کیسے نکلتے، آئی جی اور کمشنر ایسے پریس کانفرنس کر رہے جیسے غنڈے ہوں
December 3, 2024 at 5:18 PM
Reposted by Ali Raza Khan
جیو نیوز کے صحافی زاہد گشکوری نے بھی 15 میتوں کی تصدیق کر دی

پمز میں ساڑھے 9 بجے تک 15 میتیں آئی 3:29 کو پہلا شہید زیرو پوائنٹ پر ہوا تین دن مجھ پر ٹویٹس ڈیلیٹ کرنے کیلئے دباؤ رہا۔ زاہد گشکوری
December 3, 2024 at 5:27 PM
Reposted by Ali Raza Khan
تمام گرفتار کارکنان کا ڈیٹا مکمل کرلیا گیا ہے، ہم وکلاء قانونی معاونت فراہم کرینگے، آپ تمام گرفتار کارکنان کے فیملیز اور پارٹی اراکین نظم رہے، تمام کارکنان جلد رہا ہو جائیں گے۔
ایڈوکیٹ علی زمان کا پیغام انصافین کے نام
December 4, 2024 at 5:40 PM
Reposted by Ali Raza Khan
تُو کیا ہمیں ڈیڑھ فُٹیہ کا تصویر دکھا رہے ہو؟ بادشاہوں کی محفل میں بادشاہ کی ویڈیوں دیکھ 🔥
December 4, 2024 at 4:32 PM
Reposted by Ali Raza Khan
نماز کا وقت ہوا تو میں نے کنٹینر کے اوپر ہی نماز پڑھنا شروع کر دی،پچھلے سے فائرنگ اور شلینگ شروع ہو گئی،میرا ادھر خیال نہیں تھا میں رب کے ساتھ کلام کر رہا تھا، رینجرز نے مجھے نماز پڑھتے ہوئے نیچے گرایا سب کو لگا میں مر گیا پر مالک نے مجھے بچا لیا، کنٹینر پر نماز پڑھنے والا نوجوان
December 4, 2024 at 1:26 PM
Reposted by Ali Raza Khan
عمران خان نے جیل میں بیٹھ کر اِن سب کو پاگل کر دیا ہے،
وہ جیل سے کال دیتا ہے یہ پاگلوں کی طرح پورا ملک بند کر دیتے ہیں۔ ایثار رانا🔥🔥🔥
December 4, 2024 at 4:38 PM
Reposted by Ali Raza Khan
طاہر القادری کی کہی ہوئی بات سچ ثابت ہوئی
November 30, 2024 at 5:17 PM
Reposted by Ali Raza Khan
ڈی چوک پر لائٹیں بند کروائی گئیں،پھر اپنی ہی عوام پر گولیاں چلا دیں،
اور پھر اسکے کتنی بے غیرتی سے کہتے ہیں کہ کوئی لاش لا کر دکھاؤ۔
علامہ زبیر احمد۔
#‎IslamabadMassacare
November 30, 2024 at 11:48 AM
Reposted by Ali Raza Khan
💯 agreed
November 30, 2024 at 12:48 PM
Reposted by Ali Raza Khan
پی ٹی ای ضلع صوابی کے صدر سہیل یوسفزی ڈی چوک سانحہ میں زخمی ورکر کی باچا خان میڈیکل کمپلیکس صوابی میں عیادت کرتے ھوے۔
November 29, 2024 at 4:52 PM
Reposted by Ali Raza Khan
انصاف ڈاکٹرز فورم کے ڈاکٹرز اور عملے کو بھی اغوا کر لیا گیا ہے تاکہ اصل ڈیٹا باہر نہ آ سکے۔‎@SheikhWaqqas
November 29, 2024 at 1:06 PM
Reposted by Ali Raza Khan
‏سُنیں George Galloway نے اسلام آباد میں کیمروں کے سامنے عوام پر سیدھی گولیاں چلانے کو "Death in Afternoon " اور ایسا کرنے والوں کو ہیروز سے گینگ میں تبدیل ہونا قرار دیا اس وقت انٹرنیشنل میڈیا چیخ چیخ کر بتا رہا کتنا ظُلم ڈھایا گیا ہے #IslamabadMassacre
November 29, 2024 at 3:07 PM
Reposted by Ali Raza Khan
انڈیا کا میڈیاPTIورکرز پر ہونے والہ ظلم دیکھاتا رہا۔
لیکن پاکستانی میڈیا اس ظلم پر خاموش تماشائی بنا ہوا ہے۔۔۔۔۔
#‏‎IslamabadMassacre
November 29, 2024 at 3:11 PM
Reposted by Ali Raza Khan
‏پی ٹی آئی کے لوگ شہید ہوئے ہیں ڈیڈ باڈیز بھی اُن کے گھروں کو گئی ہیں جنازے بھی ہوئے ہیں۔ رانا ثنا اللہ

‏رانا ثناء اللہ نے اپنی ہی حکومت اور وزیرِ داخلہ کے منھ پر تھوک دیا جو کہہ رہے تھے کوئی شہادت نہیں ہوئی

November 29, 2024 at 7:32 AM
Reposted by Ali Raza Khan
پہلے پی ٹی آئی کارکنان کو گلے لگا کر کہا ا جاؤ ہم گولی نہیں چلائیں گے۔

پھر بعد میں ان پر گولیاں چلائی گئیں۔
ہم اس رویے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں

مولنا فضل الرحمان۔
November 28, 2024 at 7:04 PM
Reposted by Ali Raza Khan
برطانیہ کے نائب وزیر برائے خارجہ امور ہمیش فالکنر نے اسلام آباد سے جانی نقصان کی اطلاعات پر تشویش کا اظہار کیا ہے، ہمیں ان رپورٹس پر بھی تشویش ہے کہ متعدد صحافی لاپتہ ہو گئے ہیں جن میں پاکستانی صحافی مطیع اللہ جان بھی شامل ہیں۔
November 29, 2024 at 6:33 AM
Reposted by Ali Raza Khan
گورنر راج کی خبر پھیلا کر لاشیں ٹکانے لانے کا بندوبست کیا جا رہا ہے
لاشیں کنٹینرز کے اندر ہیں
لاشیں کنٹینرز کے اندر ہیں .ہر کنٹینرز میں ہے ۔
November 28, 2024 at 5:45 PM
Reposted by Ali Raza Khan
پاکستان میں ہونے والی بربریت پر آسٹریلین ممبر پارلیمنٹ کا بیان۔
November 28, 2024 at 8:00 PM
Reposted by Ali Raza Khan
ایک عمران خان کو ختم کرتے کرتے 25 کروڑ عمران خانوں کو پیدا کردیا۔
November 29, 2024 at 4:08 AM
Reposted by Ali Raza Khan
جھوٹا انسان۔
کسی کی موت پے خوشی منانا آن جیسے لوگوں کا کام ھے۔
November 29, 2024 at 9:23 AM
Reposted by Ali Raza Khan
میں اتنی زیادہ شیلنگ اور فائرنگ آج تک نہیں دیکھی جتنی کل اسلام آباد میں ہوئی
مجھے لگ رہا تھا میں فلسطین لبنان یا شام میں ہوں خامد میر
November 27, 2024 at 3:05 PM