Ali Raza Khan
khanzada512.bsky.social
Ali Raza Khan
@khanzada512.bsky.social
بھائی اس کو ٹوئٹر پر بھی لگاؤ اور لوگوں کو بتاؤ کیسے لوگ عمران خان صاحب سے ملنے کے لیے لائنوں میں لگ کر انتظار کرتے ہیں۔
December 4, 2024 at 4:54 PM
میں تو کہتا ہوں یہ علی محمد خبیث تو پہلے پہلے نکلے ۔۔۔۔ پھر علی امین، بیرسٹر سیف خبیث پھر حماد اظہر، باقی جتنے غدار ہیں خود ہی دفعہ ہو جائیں نوجوان قیادت کو موقع ملے گا اور نوجوان قیادت کو ہی ہم نے دیکھا کہ وہ ثابت قدم رہی۔
November 29, 2024 at 4:05 PM
Ameen
November 29, 2024 at 10:59 AM