Ali Raza Khan
khanzada512.bsky.social
Ali Raza Khan
@khanzada512.bsky.social
بریکنگ نیوز 🚨🚨

حکومت نے نہتے عوام پر ہیلی کاپٹر سے گولیاں برسانا شروع کر دی۔
اب یہ پوری طرح بے غیرتی پر اتر آئے ہیں 😡😡
#FinalCall
November 26, 2024 at 8:20 AM
الرٹ الرٹ 🚨 📣 📣

اب یہ کیا بیغرتی کررہے ہیں ؟ یہ ویڈیو محفوظ کرلو اگر کچھ بھی ہوا تو ان سے حساب لیا جائے گا۔ اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ لوگ ریپوسٹ کرو۔۔۔۔
#FinalCall
November 25, 2024 at 12:44 PM
اس کو کوئی بتائے اٹک پل کب کے کراس کرچکے عوام بلکہ وہ تو اسلام آباد پہنچنے والے ہیں لیکن آپ نظر نہیں آئے۔۔۔😂🤣
November 25, 2024 at 2:19 AM
الرٹ الرٹ 🚨

انتظامیہ اس کپڑے کے ذریعے خود آگ لگا کر ڈرامہ رچائے گی اور الزام پی ٹی آئی پر لگایا جائے گا۔
جاگتے رہنا۔
#FinalCall
@shahbazgill.bsky.social @falakjavaidkhan.bsky.social
November 23, 2024 at 1:27 PM
الرٹ الرٹ 🚨

فیک نیوز پھیلائی جارہی ہیں ایسی خبروں پر دھیان نہ دیں۔
#FinalCall
November 23, 2024 at 4:52 AM
جس پاک سرزمین پہ بیٹھ کر نواز شریف ججز خریدتا ہے اس پاک سرزمین پر جہاں خانہ خدا اور حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کا روضہ مبارک ہے وہاں عمران خان تعظیم کرتے ہوئے ننگے پاؤں جاتے ہیں یہ ہے عمران خان صاحب اور نواز شریف میں فرق۔۔۔۔۔
November 22, 2024 at 10:48 AM
عمران خان صاحب کی قیادت میں PTI ایک ایسی جماعت ہے جو ملک کے ساتھ ساتھ دوسرے کئی ممالک میں اتنے بڑے پیمانے پر احتجاج کرنے جارہی ہے۔ یہ عمران خان کے عالمی اور مقبول لیڈر ہونے کی دلیل ہے ۔۔۔۔۔۔
اگر باقی کسی پارٹی کے لیڈران بھی دعویدار ہیں تو اس طرح کا احتجاج کرکے دکھائیں۔۔۔۔
#FinalCall
November 22, 2024 at 7:56 AM
شکوہ کرونگا 😭💔
مارا گیا مجھے اللہ اکبر
کی صداؤں کے ساتھ😭💔
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

#پاراچنار
November 22, 2024 at 7:36 AM
پارا چنار میں یہ جو معصوم بچوں تک کو چن چن کر شہید کیا جارہا ہے کیا سکیورٹی فورسز کو اس سب کی خبر نہیں کیا ان سے کنٹرول نہیں ہوتے یہ جو لوگوں کو مار رہے ہیں ؟ ایسا کیسے ہو سکتا ہے کہ سکیورٹی فورسز کو پتہ نہ ہو اور یہ سب ہورہا ہو سوال یہ ہے کہ ایسا کیوں ہورہا ہے ؟
#Parachanar
November 22, 2024 at 7:21 AM
اس بیان کا عمران خان صاحب یا پی ٹی آئی کی کور کمیٹی سے کوئی تعلق نہیں ایسے نوسربازوں سے ہوشیار رہیں۔۔۔۔۔
#FinalCall
November 21, 2024 at 12:48 PM
ایک طرف ہمارے نوجوان جو وطن کے لیے قربانی دیتے ہیں شہید ہوتے ہیں ان کا جسد خاکی لانے کے لیے گھوڑوں اور خچروں کا استعمال کیا جاتا ہے (یہ الفاظ لکھتے ہوئے دل خون کے آنسو رو رہا ہے) جبکہ دوسری طرف چوروں کو ملک سے فرار ہونے اور واپس ملک پر مسلط کرنے کے لیے ائیر فورس کے طیارے موجود ہیں ۔۔۔ 💔😥
November 21, 2024 at 10:30 AM
الحمدللہ ! مبارک ہو پاکستانیوں
عمران خان صاحب کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور ۔۔۔۔۔۔۔
ن لیگ کے لیے سوگ کا دن ہے۔ 😂
#FinalCall
November 20, 2024 at 11:11 AM
یہ ہم نہیں ن لیگ کے اپنے بندے نواز شریف گروپ کہہ رہا ہے عاصم منیر صاحب نے الیکشن چوری کرواکے ہمیں حکومت دی۔ ن لیگ کا یہ وطیرہ رہا ہے یہ اپنے مفاد کے بعد تنقید کرتے ہیں باجوہ صاحب کے ساتھ بھی ایسا کیا اب عاصم منیر صاحب کے ساتھ ابھی سے یہ کام شروع کردیا۔
November 20, 2024 at 11:06 AM
24 نومبر کی کال سے حکومت کے ہاتھ پاؤں پھولے ہوئے ہیں، اس بات کا اندازہ آپ محسن نقوی صاحب کی اسٹیٹمنٹ سے لگا سکتے ہیں ۔۔۔۔۔
#FinalCall
November 19, 2024 at 7:05 PM
محسن نقوی صاحب کو کوئی یہ بتائے کہ اگر آپ نے طالب علموں کی ڈگریاں منسوخ کر بھی دیں تو کیا فرق پڑتا ہے ویسے بھی نوکریاں طالبعلوں کو کہاں ملتی ہیں ؟ آپ جیسے لوگ، مافیاز اور طاقتوروں کے لیے ہے یہ سب کچھ۔۔۔۔
November 19, 2024 at 2:44 PM
کیا کہتے ڈیجیٹل لوگو ؟؟
November 19, 2024 at 1:52 PM
اتنی نا اہل اور نکمی حکومت کے لیے ملک کو داؤ پر لگایا گیا اور اسی نا اہل حکومت کے لیے پاکستانیوں پر ظلم کے پہاڑ توڑے گئے۔ پھر بھی انھوں نے ملک پاکستان کا بیڑا غرق کردیا۔
#FinalCall
November 19, 2024 at 12:00 PM
گل صاحب ہم خان صاحب کے ادنی سے کارکن ہیں ہمیں پروموٹ کریں تاکہ حقیقی آزادی کے اس سفر میں اپنے حصے کا کردار ادا کرسکیں۔
November 19, 2024 at 7:14 AM
خواجہ صاحب اگر آپ واقعی ووٹ کو عزت دو والے بیانیے اور اصول پر عمل پیرا ہوتے تو ووٹ کو عزت دو کی بجائے بوٹ کو عزت دو اور بوٹ چاٹ کر ممبر اسمبلی نہ بنتے۔ بلکہ اپنی ہار تسلیم کرتے جس کو ووٹ ملا ہے اس کو ممبر اسمبلی بننے دیتے۔
#finalCall
November 19, 2024 at 6:51 AM
یہ نجم سیٹھی کو کیا ہوگیا ہے ؟ آج کل سچ پہ سچ بول رہے ہیں ۔۔۔۔
کیا یہ تمام سچ کسی سے ناراضگی اور کوئی بات نہ منوا سکنے کی وجہ تو نہیں ؟
November 18, 2024 at 2:34 PM