INSAFIANS
@insafians.bsky.social
2K followers 5K following 390 posts
▫️PM Imran Khan ▫️Social Media Activist ▫️Political & Current Affairs ▫️Either you Surrender or you Fight for the Freedom till Death
Posts Media Videos Starter Packs
Massive Crowd 🫣🔥in Swabi Jalsa
میں واپس آؤں گا

عمران خان🫡🔥
بریکنگ۔۔!!

عمران خان نے علی امین گنڈا پور کی جگہ جنید اکبر کو تحریک انصاف خیبرپختونخوا کا صدر مقرر کر دیا
اہم ترین۔۔!!

عمران خان نے حکومت سے مذاکرات ختم کر دیئے
‏🚨 قوم کو خوشخبری سنا دو پیشن گوئی کر رہا ہوں کہ جلد وہ دن آنے والا ہے جب آپ لوگ سو کر اُٹھیں گے تو سب کچھ بدل چکا ہو گا

عمران خان🤗
آج تو بڑے صحافی آئے ہوئے ہیں، کوئی پِک اینڈ چوز تو نہیں ہوا، فیصلے کے دن بندر بھی آئے ہوئے ہیں،عمران خان۔۔۔!!!
آپ لا الہ الا اللہ پڑھتے ہو آگے نہیں پڑھتے، عمران خان سے رضی دادا کا سوال

آپ کیا باتیں کر رہے ہو، ایمان مُکمل ہی محمد الرسول اللہ سے ہوتا ہے ،عمران خان کا جواب۔۔!!
فیصلہ سنتے ہی عمران خان نے زوردار قہقہہ لگا دیا 🔥
🚨بشریٰ بی بی کو کمرہ عدالت سے گرفتار کرلیا گیا
🚨 عمران خان کو 14 اور بشریٰ بی بی کو 7 سال قید کی سزا۔۔!!
🚨بشریٰ بی بی کی گاڑیاں اڈیالہ جیل کے اندر انہیں اُتارکر واپس باہر آگئیں،اڈیالہ جیل کے گیٹ پر قیدی وین پہنچا دی گئی،جج، نیب پراسیکیوشن ٹیم،پی ٹی آئی وکلا ٹیم اڈیالہ جیل کے اندر موجود، فیصلہ سُنانے کیلئے کچھ دیر بعد عمران خان اور بشریٰ بی بی کو کمرہ عدالت میں پہنچایا جائے گا۔۔۔!!!
القادر کیس فیصلہ

احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔ کچھ دیر بعد 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ سنائیں گے
‏بشری بی بی اڈیالہ جیل پہنچ گئ
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ کو اڈیالہ جیل داخلے سے روک دیا گیا۔۔
میں روزانہ وہاں دیکھتا ہوں (پھانسی گھاٹ)
اس سے آگے کچھ نہیں اور وہاں بھی وہی جاتا ہے جسے میرا اللہ لے جاتا ہے

"جاوُ جا کہ بادشاہ کو بتا دو" عمران احمد خان نیازی
‏ڈیل نہیں کروں گا، میں کوئی نوازشریف ہوں، میرا جینا مرنا پاکستان میں ہے، اپنی قوم کے ساتھ کھڑا ہوں، عمران خان
🚨 اب 190ملین پاؤنڈریفرنس کا فیصلہ 17جنوری کو سنایاجائیگا،جج ناصر جاویدرانا

احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا اڈیالہ جیل سے روانہ
‏🚨 عمران خان کے خلاف فیصلہ کل دن 11 بجے سنایا جائیگا
عدالتی عملے نے پی ٹی آئی وکلا اور پراسکیوشن ٹیم کو آگاہ کردیا ہے
جو فلاحی کام خیبر پختون خواہ حکومت کر رہی ہے، ایسے بہت سے کام آج بھی بہت سے مغرب ممالک بھی نہیں کر سکے
‏این آر او حکومت مانگ رہی ہے عمران خان نہیں، صاحبزادہ حامد رضا

اتوار والے دن عمران خان سے ملاقات کروانا اس بات کی تصدیق ہے
‏شہباز گل میرے وفادار ساتھی ہیں، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو۔۔۔!!!
‏میں معافی نہیں مانگوں گا میں انصاف مانگوں گا ۔۔۔حسان نیازی
🚨 These childrens are missing. If anyone find them contacts on this

Phone No. 📞 0300-9091214
#Pakistan
#PakistanVoice