ZilayHumaDar
zilayhumadar.bsky.social
ZilayHumaDar
@zilayhumadar.bsky.social
700 followers 100 following 65 posts
مدتیں ہوگئیں حساب کیے ! ‏جانے اب کتنے رہ گئے ہیں ہم #ہماکازاویہ
Posts Media Videos Starter Packs
What’s happening in Gaza is not a conflict — it’s a genocide. Thousands of innocent lives, children, families, wiped out while the world watches. This isn’t self-defense. This is inhuman. #FreePalestine #GazaGenocide #CeasefireNow
#Handsoff
شب بخیر
🏃🏻‍♀️🏃🏻‍♀️🏃🏻‍♀️🏃🏻‍♀️
Reposted by ZilayHumaDar
ایک نس
ٹس سے مس
اور
بس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مدتیں ہوگئیں حساب کیے !
‏جانے اب کتنے رہ گئے ہیں ہم
Welcome to #Deepseek. Our intelligent companion in the vast ocean of knowledge and creativity.
Reposted by ZilayHumaDar
اگر میں تم پہ کچھ لکھتا
تمہیں میں کُل جہاں لکھتا
چمن لکھتا گھٹا لکھتا
تمہیں میں آسماں لکھتا
صبح لکھتا میں شاموں کی
تمہیں کوئی سنہرا سا سماں لکھتا
وفاؤں کا محبت کا
تمہیں میں دیوتا لکھتا
Reposted by ZilayHumaDar
‏دیکھو مجھے اب میری جگہ سے نہ ہلانا
پھر تم مجھے ترتیب سے رکھ کر نہیں جاتے
Reposted by ZilayHumaDar
Reposted by ZilayHumaDar
لگاتا ہے تو مجھ سے یہ بازیاں کیسی
تو جیت بھی جائے تو میں ہارتی نہیں
ساؔرہ
#اردو_زبان
سو مجھ کو ہار کے رکھنا پڑا ہے اپنا بھرم
وہ داؤ کھیل رہا تھا میرےسکھاۓ ہوۓ
Reposted by ZilayHumaDar
‏آئی سی سی چیمپین ٹرافی پاکستانی موقف کے مطابق ہائبرڈ ماڈل پر ھو گی ویمن ٹی20 2028 کے ورلڈ کپ کا میزبان پاکستان ھو گا آئی سی سی نے اعلان کر دیا
Reposted by ZilayHumaDar
کل گلی میں سبزی فروش کو روک کر عمر ایوب بولا یار چار کلو سبزی لونگا پہلے وعدہ کرو مذاکرات کرو گے
جالے لگے انباکس کا کیا حال ہے 😂
سفر بخیر۔۔۔۔۔
Reposted by ZilayHumaDar
افغانی شاید اس لحاظ سے منفرد قوم ہیں کہ پاکستان کے شکرگزار بھی نہیں اور وطن واپس جانے کی بات پہ لڑنے بھی لگ جاتے ہیں
پہلے تھتھے کو پکڑیں یا زور صرف پٹواریوں پہ ہی ہے