Sadaf Khan
banner
sadaf2024.bsky.social
Sadaf Khan
@sadaf2024.bsky.social
150 followers 74 following 45 posts
Introvert straight forward sensitive
Posts Media Videos Starter Packs
غنڈہ پور اور PTI سہولت کار بنی ھوئی ھے۔۔۔بگاڑ لیں جوبگاڑنا ھے ان دھشتگردوں اور ان کے حامی حمایتیوں کا۔۔۔۔۔
شکریہ
میں ھرنماز میں فلسطین کے لئے اھل فلسطین اھل غزہ اھل کشمیر کے لئے دعا کرتی ھوں۔۔۔ان کے دشمنوں اور ان کے حامی حمایتیوں کی بستیاں بھی تاراج ھوں
جیسا غزہ تباہ کیا انہوں نے۔۔۔
آمین
چیک پوسٹیں بنائی جائیں راستوں میں
جنہیں ڈرون بھی فراھم کئے جائیں۔۔۔
ھر بس میں کمانڈو بمع جدید ھتھیار تعینات کیا جائے
ویسےبھی ویلے بیٹھے رھتے ھیں یہ سفید ھاتھی۔۔

شہریوں کی جان و مال کی حفاظت کی ذمہ داری اسٹیٹ پر ھے۔۔۔
اور ان میں بھی 80 فیصد یوتھیے ھیں۔۔۔
جو کسی دلیل اور مثال سے قائل نہیں ھوتے
کہ کھسرا شاید امید سے ھو جائے
لیکن نیازی سے بھلائی کی امید عبث ھے
مگر نہ جی۔۔۔۔۔
سر جی ۔۔۔
کاش اس بات پر 2014 میں بھی غور فرماتے ۔۔۔

آستین کے معمولی سانپ کو اژدھا بنا لیا
فضول اجازتیں دے کے
جمھوریت کے حسن کے نام پر۔۔۔۔۔۔
ساری لڑائی یہ ھے کہ فوج پھر سے مانی مینٹل کو گود میں اٹھا کے اقتدار کے پنگھوڑے میں بٹھائے
ورنہ
یہ فسادی فتنہ پرور ایسے ھی گلی گلی شہر شہر قریہ قریہ بھونکتے رھیں گے۔۔
اور ھر نجی/ سرکاری گاڑی کے پیچھے بھاگتے رھیں گے
تو ھم نے ان آستین کے سانپوں کے رشتے داروں کو کیوں گھر جوائی بنا کے رکھا ھوا ھے؟؟؟؟؟
یوٹرن لے لے کے فسادی فتنہ پرور"مانی لاٹو "♻️ نے پورے ملک اور قوم کو گھما ڈالا۔۔۔۔
اب سب گھمن گھیریاں کھا رھے ھیں
جمھوریت کے حسن کے نام پر😰😨😓

ملک کو مالی معاشی اخلاقی نقصان پہنچانے والے اس دھشتگرد غدار کو عدلیہ فوج میڈیا سب بچانے میں لگے ھیں
کرکٹ جوا ھے
اور اسکے لئے دعا کرنا اپنے ایمان کو خطرے میں ڈالنے والی بات ھے
اپنے اور اپنے پیاروں کےلئے دعا کریں

دعا وھاں قبول ھوتی ھے
جہاں پوری محنت اور کوشش کی گئی ھو
یہاں تو ان عیاش خبیثوں نے کوئی محنت کی ھی نہیں

غریب مقروض قوم کا اربوں برباد کرتے ھیں یہ عیاش سفید ہاتھی👇🏻
Reposted by Sadaf Khan
غریب مقروض قوم 🇵🇰کے پیسوں پر پلنے والا سفید ھاتھی۔۔۔
🤬🤬🤬🤬🤬🤬🤬🤬🤬
👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻
غریب مقروض قوم 🇵🇰کے پیسوں پر پلنے والا سفید ھاتھی۔۔۔
🤬🤬🤬🤬🤬🤬🤬🤬🤬
👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻
ناپاک پانی سے جب وضو نہیں ھوتا تو نماز کیسی؟؟؟
حرام کمائی سے مسجد بنانے والا یا اس کمائی کو کسی دینی اسلامی مذھبی کام میں استعمال کرنے والا دائرہ اسلام سے ھی خارج ھو جاتا ھے ۔۔
بے شک کسی مفتی یا عالم سے پوچھ لیا جائے۔۔۔۔
قبضے کی زمین پر مسجد مدرسے یا اسکول کالج یونیورسٹی بنانا حرام ھے ۔
ایک نس
ٹس سے مس
اور
بس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Reposted by Sadaf Khan
‏امت مسلمہ کے لیڈر کی کرپشن چوری اور ڈکیتی کی داستانیں انٹر نیشنل میڈیا پر دھوم مچا رہی ہیں
Reposted by Sadaf Khan
نِکاح اتنا پاکیزہ بندھن ہے کہ اُس میں بندھنے کے لیے "حضرت موسیٰ "نے دس سال خدمت کا مہر مقرر کیا۔۔اور زنا اتنا بڑا قباحت ہے کہ "حضرت یوسف " نے اس سے بچنے کے لیے دس سال قید میں گزارے
Reposted by Sadaf Khan
‏اخے ٹرمپ آئے گی، ہلپ برادری کا دعوت نامہ لائے گی، خان کو اڈیالہ سے وائٹ ہاؤس بلائے گی، روٹی شوٹی کھلائے گی،نیویارک میں جلسہ کرائے گی، پاکستان میں رجیم چینج کرائے گی، خان کو وزیر اعظم بنائےگی، اور پنکی کو خاتون اول بنائے گی، پھر مراد سعید باہر آئے گی۔
پھر سارا پروغرام وڑ گیا 😀
جب تک افغانیوں کو نہیں نکالیں گے۔۔۔۔
ملک میں مسائل رھیں گے
افغانستان میں اب امن ھے
پاکستان کی معیشت پر بوجھ افغانیوں کی چاروں نسلوں کو واپس افغانستان بھیجا جائے ۔۔
@maryamnawazmns.bsky.social
@azmabokharipmln.bsky.social
@pmlnorgofficial.bsky.social
‏پاکستان کی معیشت مستحکم ہوچکی ہے نجی شعبہ کو اب معاملات کو چلانے ہوں گے آج کادن ہمارے لیے پاکستان کی معاشی تاریخ کیلئے اہم ہے اڑان پاکستان منصوبہ اگلے تین سالوں میں دنیا کے بڑے ممالک کی صف میں لاکھڑاکرے گا۔
انسان ھوں تب نا۔۔۔
یہ عجب مخلوق ھے ۔۔
ایک غلیظ گھٹیا شخص جو دنیا کی ھر بدی برائی کا مرقع ھے
وہ فراڈیا انہیں مرشد نظر آتا ھے
a drawing of a green alien with big black eyes
ALT: a drawing of a green alien with big black eyes
media.tenor.com
لاحول ولا قوہ الا بااللہ
استغفر اللہ
یہ فتنہ عمرانیہ کے بدترین حواری ملک پر عذاب نازل کروائیں گے
اچھا واقعی؟؟؟
بے پیندے کے سب لوٹے گھومیں گے ۔۔۔
ھونہہ واسطہ نہیں۔۔۔
ایسے کیسے واسطہ نہیں؟؟
آپکی نور نظر بچی بیرون ملک یوتھیوں اور نیازی کے حمایتیوں کی میٹنگز میں اور اندرون ملک چینلز پر بین ڈال رھی ھے روزانہ ان کی حمایت میں