Rizwan khan
banner
rizwankhan75.bsky.social
Rizwan khan
@rizwankhan75.bsky.social
840 followers 880 following 340 posts
ہم آدمی ہیں تمھارے جیسے۔جو تم کروگے وہ ہم کرینگے۔۔۔۔۔۔۔
Posts Media Videos Starter Packs
Reposted by Rizwan khan
ناں، ناں۔۔!!
کبھی ایسا نہیں ہوا کہ کوئی عاشق بارگاہِ اقدس ﷺ میں گیا ہو
اور آپ لجپال ﷺ نے اسے خالی ہاتھ موڑ دیا ہوں۔ بلکہ آپ کریم ﷺ تو اس قدر لجپال ہیں کہ سائل کی فریاد لبوں پر آنے سے پہلے ہی جھولیاں بھر دیتے ہیں، نسلیں رنگ دیتے ہیں۔۔۔

(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)
Reposted by Rizwan khan
کتنا خوبصورت احساس ہے کہ، اللّہ ایک ہے، مگر وہ ہر ایک کا ہے..!!!
Reposted by Rizwan khan
ظلم کے یہ ضابطے ہم نہیں مانتے۔۔۔!!!
10 دن کی جیل نے فلک جاوید کو ملک جاوید بنا دیا🥲
Reposted by Rizwan khan
‏وہ وزیراعظم جس نے اسلامی دنیا کی گیم چنج کر دی جس نے مسلم ممالک کے دشمنوں کو چلنج دیا

وہ بہادر وزیراعظم شہبازشریف کو سالگرہ مبارک۔۔۔
Reposted by Rizwan khan
محنت ایسے کرو جیسے سب کچھ محنت سے ملتا ہے،
اور دعا ایسے مانگو جیسے سب کچھ دعا سے ملتا ہے۔
Reposted by Rizwan khan
السلام عیلکم

کیا ہوا ہے

اے انسان اگر دو چار دعائیں قبول نہیں ہوئی تم نے بھی تو اسکی کتنی "حی علی الصلوۃ
کا جواب نہیں دیا۔
Reposted by Rizwan khan
تم اپنے سارے راستوں کو رب کی راہ سے مکمل جوڑ لو، وہ تمہارے لیے تمہاری ہر منزل کو خوبصورت بنا دے گا۔ 🙂🖤
وعلیکم السلام
💯
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ♥️

آمین یارب العالمین
Reposted by Rizwan khan
میں نے ذاتِ محمّدﷺ ڪـو پسند ڪر لِیا
لائے ڪوئی مثال مــــــیرے انتخاب ڪی!!

صَلَّى اللّٰهُ عَلَيہِ وَآلِہٖ وَسَلِّمْ💐
Reposted by Rizwan khan
*حقوق ﷲ میں معافی شرط ہے اور حقوق العباد میں تلافی شرط ہے۔*
*معافی اور تلافی کے بغیر والے کیس بروز قیامت ھونگے اس لئے اپنے کیس کا فیصلہ دنیا ہی میں کروا کر جائیں۔ ورنہ قیامت کے دن معاملہ بہت مشکل ہو جائے گا۔*
Reposted by Rizwan khan
حضرت محمّد مصطفیٰ صلی الله علیہ وسلم الله کے آخری رسول اور نبی ہیں اور قرآن مجید الله تعالی کی آخری الہامی کتاب ہے!
*اشْهَدُ انْ لّآ اِلهَ اِلَّا اللّهُ وَ اَشْهَدُ اَنَّ مُحَمَّدً عَبْدُه وَرَسُولُه*
وعلیکم السلام
صبحِ بخیر
سنتے تو ہیں 😂
Reposted by Rizwan khan
میرے عشق سے ملی ہے تیرے حسن کو یہ شہرتِ
تیراذکر ہی کہاں تھا میری داستاں سے پہلے
وعلیکم السلام
Reposted by Rizwan khan
ﯾﮑﻢ ﻣﺤﺮﻡ ﺍﻟﺤﺮﺍﻡ ﯾﻮﻡِ ﺷﮩﺎﺩﺕ
ﺧﻠﯿﻔﮧ ﺩﻭﻡ
ﺍﻣﯿﺮ ﺍﻟﻤﻮﻣﻨﯿﻦ
ﺳﯿﺪﻧﺎ ﻋﻤﺮ ﻓﺎﺭﻭﻕ ‏بن خطاب
(ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﻋﻨﮧ)
حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ پہ لاکھوں سلام 💕
#یکم_محرم_یوم_شہادت
#سیدنا_فاروق_اعظم_رضی_اللہ
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
Reposted by Rizwan khan
رَبُّکُم أَعْلَمُ __ تمہارا رب سب سے زیادہ جانتا ہے،
ِبمَا فِیْ نُفُوسِکُمْ __ اسے جو کچھ تمھارے اندر ہے۔
کیا خوبصورت الفاظ ہیں کہ اے بندے تمھارا رب تمھیں اس دنیا میں سب سے بہتر سب سے زیادہ جانتا ہے ،
وعلیکم السلام
چاند ہوگیا ؟؟؟