Ukht E Abubaker
banner
ukhteabubakar.bsky.social
Ukht E Abubaker
@ukhteabubakar.bsky.social
260 followers 190 following 22 posts
اللهُمَّ اَجُرْنِیْ فِیْ مُصِیْبَتِیْ وَاَخْلُفْ لِیْ خَیْرًا مِّنْھَا
Posts Media Videos Starter Packs
Pinned
یہ نصیحت آمیز باتیں ہمارےکارکنوں کےلیے بھی مفید ہیں،یہاں ہم سیاست کو زندگی موت کامسئلہ سمجھ لیتےہیں جبکہ اصل یہ ہےکہ اختلاف رائےچلتارہنا ہی سیاست کاحسن ہےتلخی و بدتہذیبی بعد میں آپکو ہی شرمندہ کرواتی مثال میں پی ٹی آئی کو ہی لےلیں
‎#مولانا_فضل_الرحمن
Reposted by Ukht E Abubaker
فیصل واڈا کا کردار جو موجودہ سیاسی صورتحال میں ہیں🧐
عین وہی کردار آج سرکاری اور درباری مولویوں کا مدارس رجسٹریشن کے حوالے سے ہیں🤪
نتیجہ خود اخذ کریں
Reposted by Ukht E Abubaker
Reposted by Ukht E Abubaker
جب شہنشاہ سیاست حکومت وقت اور اسکی 30-35 خفیہ مضبوط ترین ادارے اور ساتھ میں دنیاپر راج کرنے والے جرنیلوں کو کھلی عام چیلنچ کرتاہے 💪💪💪
تو تم ہو کیا سوائے درباری اور چاپڑوسی کرنے کیعلاوہ
Reposted by Ukht E Abubaker
شامی صحافی کے بقول،

کہہ رہا ہے کہ( صیدیانا جیل) زیریں زمین ایسے قیدی دیکھے جو کسی نے بیس سال کسی نے 15,10,5,سال تک سورج کی روشنی تک نہیں دیکھی ،اور اُن میں سے ایک یہ ہے جو 13,سال کے بعد پہلی بار روشنی میسر آئی،
باب الاسلام سندھ کانفرنس سکھر کے انتظامات رضاکاروں کے حوالے
انجنئیر عبدالرزاق عابد لاکو نے تمام اضلاع کی ڈیوٹیاں تقسیم کردی
‎#باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر
Reposted by Ukht E Abubaker
خیبرپختونخوا جل رہا ہے ضلع کرم میں قتل و غارتگری کا بازار گرم ہے
وفاقی حکومت اور خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت آپس میں رنگ رلیاں منا رہے ہیں نہ کوئی شرم ہے نہ کوئی حیا
Reposted by Ukht E Abubaker
Reposted by Ukht E Abubaker
تاریخ یاد رہے ، 28 نومبر دوپہر 03 بجہ شکارپور روڈ سکہر انشاءاللہ
#باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر
#TeamJUISindh
Reposted by Ukht E Abubaker
مرکزی کو آرڈینیٹر ڈیجیٹل میڈیا ٹیم انجینیئر ضیاء الرحمن کا بیحد مشکور اللہ تعالیٰ اپنی رضا کی لئیے جماعت کی مفادات کی لئیے کام لے
جمعیت علماء اسلام سے منسلک تمام بہنیں جو سوشل میڈیا پر کام کر رہی ہیں۔ ٢٣ نومبر بروز ہفتہ اس گوگل میٹ میں اپنی شرکت یقینی بنائیں۔ مرکزی ڈیجیٹل میڈیا کوارڈینیٹر انجنئیر ضیاءالرحمان صاحب سوشل میڈیا کے حوالے سے کام کی نوعیت پر بریفنگ دیں گے۔۔
@ziaurrehman76bsky.app
جی میں کرتی ہوں
Reposted by Ukht E Abubaker
قربان جاؤں آپ کی ایک مسکراہٹ پر ❣️🥰
Reposted by Ukht E Abubaker
ضلع بنوں اجلاس / دورہ جےیوآئی خیبرپختونخوا
بسلسہ 8دسمبر اسـ.....ـرائیـل مردہ باد کانفرنس پشاور
Reposted by Ukht E Abubaker
لنک پر کلک کریں اور سیرت مطفیٰ ﷺ پڑھنے کے لئے آج ہی خود کو رجسٹر کروئیں
👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇
‏albn.org/seerat
اپلائی کرنے کی آخری تاریخ: 24 نومبر 2024

#البرہان
#البرهان_سیرت_سركل
#البرہان_سیرت_سركلز_فیز7
#حلقات_السیرۃ
#البرہان_حلقات_السیرۃ
#alburan
#Seerat
#alburhanseerat
#seeratcircles
#ایم_جے_ہزاروی
Reposted by Ukht E Abubaker
ہم اس درویش کو کیسے بھول پاٸیں گے😓
Reposted by Ukht E Abubaker
باب الاسلام کانفرنس سکھر
28 نومبر دوپہر 3 بجے شکارپور روڈ سکھر ان شاءاللہ
Reposted by Ukht E Abubaker
صبح بخیر ــــــــــــــ۔
قائد مولانا فضل الرحمان صاحب
Reposted by Ukht E Abubaker
Reposted by Ukht E Abubaker
ضلع بنوں اجلاس / دورہ جےیوآئی خیبرپختونخوا
بسلسہ 8دسمبر اسـ.....ـرائیـل مردہ باد کانفرنس پشاور
Reposted by Ukht E Abubaker
مہتمم جامعہ اشرفیہ شیخ الحدیث حضرت مولانا فضل الرحیم اشرفی مدظلہ لاہور کا قائد جمعیۃ حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب مدظلہم کے نام خط

چھبیسویں آئینی ترمیم کے سلسلے میں حضرت کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا
#JamiatUlemaeIslam
اسٹیبلشمنٹ جتنے پینترے جتنی کینچلیاں بدلے لیکن یہ جان لیں مولانا فضل الرحمٰن صاحب ان کی ہر رگ سے واقف ہیں اور ان کا سدباب کرنا بخوبی جانتے ہیں
#جمعیت_علماء_اسلام_پاکستان
#مولانا_فضل_الرحمن
Reposted by Ukht E Abubaker
‏باب الاسلام کانفرنس سکھر..
28 نومبر
@abdullmueen.bsky.social
@faizjui.bsky.social
احبابِ جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیا ٹیم