Zia Ur Rehman
@zia9206507.bsky.social
630 followers 570 following 75 posts
Posts Media Videos Starter Packs
zia9206507.bsky.social
مولانا فضل الرحمان صاحب کا للکار
zia9206507.bsky.social
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا پلس تین کو اپنی ملکیت بنانے کے حوالے سے ہرزا سرائی
اور امت مسلمہ کے رہنماء مولانا فضل الرحمن صاحب کا جوابی وار
سنیے 👇
zia9206507.bsky.social
الحمد للّٰہ ۔۔2024 کے آخری غروب کے وقت ۔۔طبیعت بہتر ،ارادے جواں اور غیر متزلزلل یقین کے ساتھ جدوجہدکا عزم مصمم
zia9206507.bsky.social
قاید ملت اسلامیہ مولانا فضل الرحمان صاحب کی صحتیابی کیلئے جامعہ خالد بن ولید لکی مروت کے طلباء تلاوتِ قرآن پاک کرتے ہوئے
zia9206507.bsky.social
اس قسم کی چیزیں جب سامنے ائیں گی تو آپ مجھے بتائیں اس الیکشن پر کیسے اعتماد کیا جائے گا،
مولانا فضل الرحمن صاحب
zia9206507.bsky.social
قائد مولانا فضل الرحمان صاحب نوشہرہ میں
zia9206507.bsky.social
JUI stand's with Palestine
القدس کی آزادی، پوری امت مسلمہ کی زمہ داری۔
#TeamJUIPak
zia9206507.bsky.social
ظلم ، بربریت اور سفاکیت کیخلاف توحید کے پروانوں نے پشاور شہر میں ایک اور تاریخی کانفرنس کرنی ہے ۔
zia9206507.bsky.social
Group Photo
JUI Digital Media Cell KP
zia9206507.bsky.social
مرکزی کوآرڈینیٹر انجینئر ضیاءالرحمن سے
ڈیجیٹل میڈیا سیل KPکے ممبر منتخب ہونے کے بعد ضیاء وزیری اور مقصود الرحمٰن کا ملاقات۔
اعتماد پر مرکزی کوآرڈینیٹر صاحب کا شکریہ ادا کیا۔
ڈیجیٹل میڈیا کے حوالے سے تفصیل سے گفت و شنید
zia9206507.bsky.social
آج متحدہ عرب امارات (ہمارا دوسرا گھر یعنی پاکستانیوں کا خصوصاً قبائلی پشتونوں کا ) کے 53 یوم آزادی کا دن ہے ۔
اللّٰہ تعالیٰ سے دعاگو ہوں کہ ہمیشہ شاد و آباد رہیں،

لاکھوں پاکستانیوں سمیت خصوصاً قبائلی پشتونوں کا روزگار اور ذریعہ معاش ادھر سے جڑا ہے 🇦🇪🇵🇰

#uaenationalday53 #عيدالوطني
#flypシviral
zia9206507.bsky.social
تحفط آئین پاکستان کنونشن چوک سرور شہید
فرزند قائد جمعیت مفتی اسعد محمود صاحب خطاب فرما رہے ہیں -
zia9206507.bsky.social
صدر المدرسین حضرت مولانا حبیب الحسین صاحب رحمۃ اللہ کا اخری دیدار 😭😭😭
نمازِ جنازہ شیخ القرآن والحدیث حضرت مولانا محمد قاسم صاحب مہتمم دارالعلوم شیرگڑھ نے پڑھائی ۔
zia9206507.bsky.social
‏کیا ٹرمپ عمران خان کو رہا کروالیں گے صحافی کا مولانا صاحب سے سوال
کیا پاکستان کے فیصلے ٹرمپ کریگا؟ اناللہ واناالیہ راجعون
مولانا صاحب کا جواب
zia9206507.bsky.social
باب الاسلام کانفرنس سکھر سیکیورٹی گیٹ سے عوام کی انٹری

#TeamJUISindh
#باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر
zia9206507.bsky.social
سکھر : باب الاسلام کانفرنس کے آغاز سے قبل مستعد رضاکاروں کو مرکزی سالار انجینئر عبد الرزاق عابد لاکھو کو فائنل بریفنگ دے رہے ہیں تمام شرکاء کانفرنس سے درخواست ہے کہ ان سے بھرپور تعاون کریں تاکہ بدنظمی سے بچا جا سکے ۔
zia9206507.bsky.social
باب الاسلام کانفرنس سکھر میں آج قائد جمعیت خطاب فرمائینگے_
zia9206507.bsky.social
کل تک صدر زرداری نے اگر مدارس رجسٹریشن بل پر دستخط نہ کئے تو باب الاسلام کانفرنس میں اگلے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔
مولانا فضل الرحمن
zia9206507.bsky.social
جناب وہاں بھی اب تک صرف جے یو آئی کی کوششیں جاری ہے ۔
پشاور : اہل تشیع کے صوبائی قائدین کا مفتی محمود مرکز آمد،
کرم، ہنگو اور کوہاٹ کے ناخوشگوار حالات اور واقعات پر جے یو آئی خیبرپختونخوا کے سیکرٹری جنرل مولانا عطاء الحق درویش صاحب اور اراکین صوبائی مجلس عاملہ کے ساتھ تفصیلی نشست۔
zia9206507.bsky.social
اسلام آباد میں جو پرتشدد واقعات ہوئے ہیں میں ان کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں.
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب
zia9206507.bsky.social
پی ٹی آئی نے ‏‎قوم کے بچوں کو مروانے کے علاوہ قوم کو کچھ نہیں دیا،
تباہ حال صوبہ اور بدترین کارکردگی.
zia9206507.bsky.social
‏سیاست کا سلطان مولانا فضل الرحمان نے سمجھایا بھی تھا کہ:

"ہاتھ ڈالو تو پکا ڈالو، بار بار بھاگ آنے سے کارکن مایوس ہوجاتے ہیں"
zia9206507.bsky.social
سوشل میڈیا پر ہمارے کارکنان کو مہذب لب و لہجہ اختیار کرنا چاہیے ، طنز و تشنیع ہمارا شیوہ نہیں ہے ، حس مزاح اور مذاق اڑانے میں بہت فرق ہے ۔

تہذیب ہماری تربیت کا بنیادی حصہ ہے اور
شائستگی ہمیں سب سے ممتاز کرتی ہے۔۔۔!!