Naseer
banner
naseer3937.bsky.social
Naseer
@naseer3937.bsky.social
590 followers 550 following 26 posts
Social media activist JUI Pakistan
Posts Media Videos Starter Packs
"The United States is fully supporting Israel, which is a terrorist state."
Both America and Israel are terrorist countries, this is the killer of Palestinians
جمعیت علماء اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمن نے 13 اپریل 2025 بروز اتوار شام چار بجہ کراچی میں عظیم الشان اسرائیل مردہ باد کانفرنس کرنے کا اعلان کردیا
فلسطین کے ساتھ اظھار یکجھتی اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف عوام سے بھرپور شرکت کی اپیل
Shame on the United States of America
The United States also shares Israel's ongoing oppression of the people of Gaza.
Israel is a terrorist country, we hate Israel.
مقتدرہ قوتوں کی گھبراہٹ دیکھیے
مولانا فضل الرحمان کا مقابلے میں طاہر اشرفی کو میدان اتارنا پڑا ۔
‏بقول تاریک انساپ کے لیڈر شپ
دھرنے میں سینکڑوں کارکن شہید ، سیکنڑوں زخمی اور ہزاروں گرفتار ہوئے
سوال یہ ہے کہ کیا قیادت ان شہداء کے تعزیت کے لیے گئے؟
کیا ہسپتال جا کر زخمیوں کی عیادت کی؟
کیا تھانے عدالت جا کر ان کے ساتھ مدد کی انہیں تسلی دی؟
یوتھیو اپنی قیادت سے پوچھ تو سہی ۔
ان شاءاللہ دو دن بعد
پختون غیرت مند قوم ہے ،
پنکی پیرنی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کل کہہ رہے تھے کہ امریکہ اور اسٹیبلشمنٹ نے پختون قوم کو استعمال کرایا
آج وہی لوگ پانچ بچوں اور ایک عدد خاوند کو چھوڑ کر بھاگنے والی قبر پرست خاتون کے ہاتھوں استعمال ہو رہے ہیں
خیبرپختونخوا جل رہا ہے ضلع کرم میں قتل عام جاری ہے
اور مقتدرہ کے دو ٹاؤٹ شہباز شریف اور گنڈہ آپس میں اسلام آباد اسلام آباد کھیل رہے ہیں
خیبرپختونخوا جل رہا ہے ضلع کرم میں قتل و غارتگری کا بازار گرم ہے
وفاقی حکومت اور خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت آپس میں رنگ رلیاں منا رہے ہیں نہ کوئی شرم ہے نہ کوئی حیا
باب الاسلام کانفرنس سکھر
28 نومبر شام 3:00 بجے انشاءاللہ
بمقام : نزد تبلیغی مرکز شکارپور روڈ سکھر

#باب_الاسلام_کانفرنس
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
‏ﮨﻮﺱ ﮐﯽ ﺁﮒ ﻣﯿﮟ ﺟﻠﺘﮯ ﺑﺸﺮ ﭘﮧ ﻟﻌﻨﺖ ﮨﻮ
ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﺣﯿﺎ ﺍُﺱ ﻧﻈﺮ ﭘﮧ ﻟﻌﻨﺖ ﮨﻮ

ﺗﺮﮮ ﭘﮍﻭﺱ ﻣﯿﮟ ﮐﺘﻨﮯ ﻏﺮﯾﺐ ﺑُﮭﻮﮐﮯ ﻣﺮﮮ
ﺍﻣﯿﺮِ ﺷﮩﺮ ﺗﺮﮮ ﻣﺎﻝ ﻭ ﺯﺭ ﭘﮧ ﻟﻌﻨﺖ ﮨﻮ

ﺗﺮﺱ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﺌﯽ ﻟﻮﮒ ﺟﮭﻮﻧﭙﮍﯼ ﮐﮯﻟﯿﮯ
ﺗﺮﮮ ﻣﺤﻞ ﺗﺮﮮ ﺷﯿﺸﮯ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﭘﮧ ﻟﻌﻨﺖ ﮨﻮ

ﺟﮩﺎﮞ ﻏﺮﯾﺐ ﮐﯽ ﺳُﻨﺘﺎ ﻧﮧ ﮨﻮ ﺻﺪﺍ ﮐﻮﺋﯽ
ﻣﻨﺎﻓﻘﻮﮞ ﮐﮯ ﻭﮦ ﺳﺎﺭﮮ ﻧﮕﺮ ﭘﮧ ﻟﻌﻨﺖ ﮨﻮ
کتنے سُورج نکل کے -- ڈُوب گئے
شامِ ہجراں تیری , سحر نہ ہوئی
> دیکھئے آج رات 8 بجے

قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا خصوصی انٹرویو
جیو نیوز پر
*حامد میر* کے ساتھ!
پاکستان کے مظلوم عوام کی امیدیں جمعیت علماء اسلام سے وابستہ ہے
#JamiatUlemaeIslam
سپریم کورٹ میں مبارک ثانی کیس اور چھبیسویں آئینی ترمیم میں جمعیۃ علماء اسلام کے مؤثر کردار پر کارکنان جمعیت علماء اسلام فخر محسوس کررہے ہیں
#JamiatUlemaeIslam
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
#JamiatUlemaeIslam
وعلیکم السلام
ہماری کھوج میں رہتی تھیں تتلیاں اکثر
کہ اپنے شہر کا حُسن و جمال تھے ہم بھی

پروین شاکر
جو میرا یار نہیں ہے، میں اس کا یار نہیں
یہ خاکسار اب اتنا بھی خاکسار نہیں

مِرے چراغ کو پوچھے بِنا بجھا ڈالیں
اب اس قدر بھی ہواؤں کو اختیار نہیں

راکب مختار