حارث خراسانی
banner
haris313.bsky.social
حارث خراسانی
@haris313.bsky.social
350 followers 270 following 21 posts
Posts Media Videos Starter Packs
15 جون حیدرآباد میں جمعیت علمائے اسلام پاکستان کا ملین مارچ ہوگا
Reposted by حارث خراسانی
ڈاکٹر حضرات سے گزارش ہے
مریض سے ایک دفعہ ضرور پوچھیں کہ آپ کام کیا کرتے ہیں اگر غریب مزدور یا بے روزگار ہو تو غیر ضروری ٹیسٹ اور کمیشن والی دوائیاں لکھنے سے پرہیز کریں۔۔۔ 🙏😢
باب لاسلام سندھ کانفرنس سکھر
ابتدائی مناظر۔
#باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر
#TeamJUISindh
#JuiUpdates
Reposted by حارث خراسانی
باب الاسلام کانفرنس سکھر
کل 28 نومبر 2024 ، دوپہر 03:00 بجے
بمقام : شکارپور روڈ سکھر

#JuiUpdates #JUIDigitalMediaCellKP
Reposted by حارث خراسانی
‏مندوری
کے مولانا عبدالخنان صاحب کی سوزوکی پک اپ کوھاٹ منڈی سے کسی ظالم نے چوری کی ھے نہر چوکی میں رپورٹ درج ھے اگر کسی کو معلومات ھو بتادیں یا متلقہ تھانے کو مطلع کریں گاڑی نمبر
C 5308 kohat
رابطہ 0334 8275260
ساتھی پوسٹ کو وائرل کریں 🙏
گنڈاپور کو اپنے ورکرز وضو کیلئے چھوڑ رہے ہیں ۔ شک کر رہے ہیں ۔ کہ یہ بھاگ جائے گا
#juiupdaets
قائدِ جمعیت صحافیوں کے ساتھ
#JamiatUlemaeIslam
Reposted by حارث خراسانی
اور بلا تفریق پوری انسانیت کی خدمت
#JamiatUlemaeIslam
ھرظالم سے بغاوت ھر مظلوم کی حمایت

#JamiatUlemaeIslam
Reposted by حارث خراسانی
Today's the best Photo ❤‍🩹❤️

.
.
#jui
Reposted by حارث خراسانی
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Reposted by حارث خراسانی
باکو:اقوام متحدہ کے زیر اہتمام آذر بائیجان میں COP29 موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے عالمی کانفرنس میں مولانا اسجد محمود صاحب کی شرکت،مختلف وفود سے نشستیں و ملاقاتیں جاری ہیں۔
Reposted by حارث خراسانی
ساتھیوں پوسٹ کرکے ہیش ٹیگ پر کلک کریں اور جو بھی ٹرینڈ میں شامل ہو اس کو فالو بیک دیں۔
بلیو سکائی پر آج کا ہیش ٹیگ۔
#JamiatUlemaeIslam
اور بلا تفریق پوری انسانیت کی خدمت
#JamiatUlemaeIslam
ھرظالم سے بغاوت ھر مظلوم کی حمایت

#JamiatUlemaeIslam
Reposted by حارث خراسانی
ھرظالم سے بغاوت ھر مظلوم کی حمایت

#JamiatUlemaeIslam
Reposted by حارث خراسانی
‏اسلام آباد:وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ آمد

وزیرداخلہ محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر گفتگو
Reposted by حارث خراسانی
اسلام آباد سے تازہ ترین 🚨 🚨
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمٰن کی رھائش گاہ آمد

وزیر داخلہ محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کی اور ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ھوا
قائدِ جمعیت لندن میں پاکستان اور بنگلادیش علماء سے خطاب کر رہے ہیں
Reposted by حارث خراسانی
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمٰن صاحب سے جے یو آئی ضلع کرم کے وفد کی ملاقات

ضلع کرم اور قبائلی علاقوں میں امن کے حوالے سے بات چیت

وفد میں جے یو آئی فاٹا کے امیر مولانا جمال الدین ،مفتی کفایت اللہ ، ایم پی اے ریاض شاہین، مئیر سنٹرل کرم احسان اللہ، مولانا شاہ نواز خان ودیگر شامل
#Juiupdates
Reposted by حارث خراسانی
اسلام آباد:وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ آمد

وزیرداخلہ محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر گفتگو
Reposted by حارث خراسانی
فلسطین کا حقیقی رہنماء قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن صاحب۔

@juinw.bsky.social
یونہی ہمیشہ مسکراتے اور سلامت رہو ۔میرے قائد
#Juiupdaets
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ