NaVeed JUI
banner
naveedjui1.bsky.social
NaVeed JUI
@naveedjui1.bsky.social
360 followers 250 following 8 posts
Die heart fan of maulana fazlurrehman ✌️❤️
Posts Media Videos Starter Packs
Pinned
Most welcome to newly joined friends❤️🫴
Reposted by NaVeed JUI
اہم بات...

اس نئی ایپ پہ فالو یا فالو بیک سے کام نہیں چلے گا
ایک دوسرے کی بامقصد پوسٹ کو ری پوسٹ کرتے جائیں گے تبھی ہم سوشل میڈیا پہ ایک طاقت کے طور ابھریں گے ورنہ سوائے اپنے فالورز بڑھانے کے کچھ حاصل نہیں ہونے والا..

احبابِ جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمٰن صاحب سے جے یو آئی ضلع کرم کے وفد کی ملاقات

ضلع کرم اور قبائلی علاقوں میں امن کے حوالے سے بات چیت

وفد میں جے یو آئی فاٹا کے امیر مولانا جمال الدین ،مفتی کفایت اللہ ، ایم پی اے ریاض شاہین، مئیر سنٹرل کرم احسان اللہ، مولانا شاہ نواز خان ودیگر شامل
#Juiupdates
Reposted by NaVeed JUI
جو بغیر کسی لالچ کے #بلیو_سکائی پر "JUI" کو سپورٹ کرتے ہیں،
وہ فالو کریں اور ہینڈل مینشن کریں تاکہ انکو فالو کرسکوں.
ریپوسٹ کریں اور ایک دوسرے کی طاقت بنیں.
ذاتی مفاد کی بجائے جماعتی مفاد کو ترجیح دیں.
جزاکم اللہ خیرا کثیرا
عالمی کانفرنس میں فرزند قائد محترم ، شھزادہ اسجد محمود صاحب کی شرکت، مختلف وفود سے نشستیں و ملاقاتیں جاری ہیں۔
#maulanafazlurrehman
#juiupdates
Maulana fazlurrehman sahib 🥰❤️
#maulanafazlurrehman
Follow for follow 🔙
Most welcome to newly joined friends❤️🫴
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ جمیعت علمائے اسلام سے وابستہ تمام دوستوں کو نئے پلیٹ فارم پر خوش آمدید کہتا ہوں 🥰❤️
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ سر فالو بیک دے کر سپورٹ کیجئے