Jui Distric Mardan(Molana Fazl UR Rahman Fan)
banner
juidistricmardan.bsky.social
Jui Distric Mardan(Molana Fazl UR Rahman Fan)
@juidistricmardan.bsky.social
250 followers 84 following 12 posts
The British have looted the intellectual wealth of Muslims and other civilizations and progressed and the atheists sing songs of the British, history is a witness.
Posts Media Videos Starter Packs
Pinned
اہلیان پشاور تیاری پکڑو غمخوار امت مسلمہ میرا مرشد آرہیں ہیں۔۔
💚
قرآن کا نظام عدل ظلم اور ناانصافی کے خاتمے کا ضامن ہے۔مگر جب تک منافقین،کرپٹ حکمران،طاقتور استحصالی طبقے,اور جہاد کے خلاف سازشیں کرنے والے عناصر موجود رہیں گے، عدل کا مکمل نفاذ مشکل رہے گا۔
یہی وہ جامع نظام عدل ہے جو ظلم و ناانصافی سے پاک معاشرہ قائم کرتاہے، جس کا خاکہ سورہ نساء میں پیش کیا گیا ہے۔
#JamiatUlemaeIslam
مولانا فضل الرحمٰن صاحب سے ضلع کرم کے وفد کی ملاقات
ضلع کرم اور قبائلی علاقوں میں امن کے حوالے سے بات چیت ۔
جمعیت کا مقصد جمعیت کا پیغام

خدا کی زمین پر خدا کا نظام

#TeamJUIBlueSky
Reposted by Jui Distric Mardan(Molana Fazl UR Rahman Fan)
اہلیان پشاور تیاری پکڑو غمخوار امت مسلمہ میرا مرشد آرہیں ہیں۔۔
💚
میرا قائد امت مسلمہ کا غمخوار ہے،ریاست و اسلام کی جھنگ لڑ رہے ہیں کرسیوں کے پیچھے بھاگنے والا نہیں۔
جیو ہزار سال مرشد 💚
فلسطین کا حقیقی رہنماء قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن صاحب۔

@juinw.bsky.social
اقوام متحدہ کے زیر اہتمام آذر بائیجان میں COP29 موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے عالمی کانفرنس میں فرزند قائد مولانا اسجد محمود صاحب کی شرکت، مختلف وفود سے نشستیں وملاقاتیں جاری ہیں۔
اے میرے محبوب قائد رب تجھے سلامت رکھے آمین 🤲
جب قادیانیوں کے وفود افغانستان گۓ تب کیا ہوا سنۓ
بلور ہاوس پشاور: قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کی سنیٹر الیاس بلور کی وفات پر اظہار تعزیت
بلور ہاوس پشاور: قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کی سنیٹر الیاس بلور کی وفات پر اظہار تعزیت ♥️
ساری کوششیں ایک بڑے دن کی تیاری کیلئے ۔ !
ربنا لاتزغ قلوبنا بعد اذ ھدیتنا ۔ ❤️⚔️🏹

الجمعیت ۔ 🖋️