Good morning, Bluesky!
صبح بخیر!
शुभ प्रभात, ब्लूस्काय!
Guten Morgen!
صبح بخیر، بلیوسکائی!
Sugeng enjing!
早上好!
Chào buổi sáng!
Bonjour!
좋은 아침이에요, 블루스카이!
Günaydın!
Habari za asubuhi!
Bom dia!
Доброго ранку, Блюскай! 🇺🇦
おはようございます、ブルースカイ!
শুভ সকাল!
¡Buenos días!
ਸ਼ੁਭ ਸਵੇਰ!
Buongiorno!
Доброе утро!
Magandang umaga!
صبح بخیر!
शुभ प्रभात, ब्लूस्काय!
Guten Morgen!
صبح بخیر، بلیوسکائی!
Sugeng enjing!
早上好!
Chào buổi sáng!
Bonjour!
좋은 아침이에요, 블루스카이!
Günaydın!
Habari za asubuhi!
Bom dia!
Доброго ранку, Блюскай! 🇺🇦
おはようございます、ブルースカイ!
শুভ সকাল!
¡Buenos días!
ਸ਼ੁਭ ਸਵੇਰ!
Buongiorno!
Доброе утро!
Magandang umaga!
November 2, 2025 at 1:25 PM
Everybody can reply
5 reposts
61 likes
Good morning, Bluesky!
صبح بخیر!
शुभ प्रभात, ब्लूस्काय!
Guten Morgen!
صبح بخیر، بلیوسکائی!
Sugeng enjing!
早上好!
Chào buổi sáng!
Bonjour!
좋은 아침이에요, 블루스카이!
Günaydın!
Habari za asubuhi!
Bom dia!
Доброго ранку, Блюскай! 🇺🇦
おはようございます、ブルースカイ!
শুভ সকাল!
¡Buenos días!
ਸ਼ੁਭ ਸਵੇਰ!
Buongiorno!
Доброе утро!
Magandang umaga!
صبح بخیر!
शुभ प्रभात, ब्लूस्काय!
Guten Morgen!
صبح بخیر، بلیوسکائی!
Sugeng enjing!
早上好!
Chào buổi sáng!
Bonjour!
좋은 아침이에요, 블루스카이!
Günaydın!
Habari za asubuhi!
Bom dia!
Доброго ранку, Блюскай! 🇺🇦
おはようございます、ブルースカイ!
শুভ সকাল!
¡Buenos días!
ਸ਼ੁਭ ਸਵੇਰ!
Buongiorno!
Доброе утро!
Magandang umaga!
October 16, 2025 at 2:19 PM
Everybody can reply
4 reposts
73 likes
Good morning, Bluesky!
Доброе утро, Блюскай! (Dobroye utro, Blyuskay!)
صبح بخیر، بلیوسکائی! (Subh bakhair, Bluesky!)
Sugeng enjing, Bluesky!
早上好, Bluesky! (Zâshang-hau, Bluesky!)
Chào buổi sáng, Bluesky!
శుభోదయం, బ్లూస్కై! (Śubhōdayaṁ, Blūskai!)
शुभ प्रभात, ब्लूस्काय! (Śubh prabhāt, Blūskāy!)
காலை வணக்கம், ப்ளூஸ்கை!
Доброе утро, Блюскай! (Dobroye utro, Blyuskay!)
صبح بخیر، بلیوسکائی! (Subh bakhair, Bluesky!)
Sugeng enjing, Bluesky!
早上好, Bluesky! (Zâshang-hau, Bluesky!)
Chào buổi sáng, Bluesky!
శుభోదయం, బ్లూస్కై! (Śubhōdayaṁ, Blūskai!)
शुभ प्रभात, ब्लूस्काय! (Śubh prabhāt, Blūskāy!)
காலை வணக்கம், ப்ளூஸ்கை!
October 6, 2025 at 12:25 PM
Everybody can reply
2 reposts
1 quotes
48 likes
بلیوسکائی پر اکاؤنٹ فالو اور فالو بیک کرنے کے لیے بنایا ہے تاکہ کچھ اچھا پڑھ سکوں۔کچھ لکھنے کو نہیں ہے۔ وقت گزاری کے لیے یہاں موجود ہو۔ والدین کے یوں اچانک چلے جانے کے بعد زندگی ختم ہو گئی ہے۔ 💔
November 24, 2024 at 11:08 AM
Everybody can reply
1 reposts
14 likes
بلیوسکائی پہ ریٹائرڈ جرنیل کا پہلا لطیفہ:
"آئینِ پاکستان ہم سب پر مقدم ہے"، آرمی چیف جنرل عاصم منیر۔
"آئینِ پاکستان ہم سب پر مقدم ہے"، آرمی چیف جنرل عاصم منیر۔
November 19, 2024 at 4:08 PM
Everybody can reply
بلیوسکائی ایک نیاٹویٹرجیساایپ ہے۔جس میں بہت تیزی کےساتھ دنیابھر سے لوگ شامل ہوتےجارہے ہیں۔ابھی تک 16 ملین لوگ اس کوفالو کر چکے ہیں۔ یہ ایپ،ٹویٹر کے سابق سربراہ جیک ڈورسی نے بنایا ہے۔ حالیہ امریکی انتخابات کےدوران انتخابات میں ایلون مسک کےکردار سے اختلاف رکھنےوالوں نےتیزی کےساتھ بلیو سکائی کارخ کیا۔
November 17, 2024 at 8:00 PM
Everybody can reply
1 reposts
3 likes
بلیوسکائی پاکستان میں آزادیِ اظہارِ رائے کیلئے نئے پلیٹ فارم کے طور پر ابھر رہا ہے جس کی تیزی سے بڑھتی مقبولیت ایکس (ٹویٹر) اور VPNs پر حکومتی پابندیوں کا ایک واضح ردعمل ہے۔ یہ اس بات کا اعلان ہے کہ پاکستانی عوام خاموش نہیں بیٹھیں گے۔
November 19, 2024 at 9:43 AM
Everybody can reply
4 likes
یوتھیوں نے بلیوسکائی پر آتے ہی فیک اکاونٹ بنانے شروع کردیئے
November 18, 2024 at 4:44 PM
Everybody can reply
ویلکم بلیوسکائی
November 18, 2024 at 11:56 AM
Everybody can reply
یار یہ بلیوسکائی تو اپنے xجیسا ہی ہے
November 17, 2024 at 7:08 PM
Everybody can reply
کڑی بلیوسکائی تے وگڑ گئی اے
November 23, 2024 at 8:30 PM
Everybody can reply
1 likes
#بلیوسکائی پر آج رات 9 بجے پہلا ہیش ٹیگ لانچ کرتے ہے، تاکہ منظم طریقہ سے جے یو آئی کے ساتھی ایک دوسرے کو فالو کرسکے۔ تیاری کرلیں #BlueSky
نوٹ: اگر کسی کے اکاؤنٹ میں مسلہ آرہا ہے تو VPN کا استعمال کریں۔ شکریہ
نوٹ: اگر کسی کے اکاؤنٹ میں مسلہ آرہا ہے تو VPN کا استعمال کریں۔ شکریہ
پہلے اپنے لئے میدان بنائیں گے
پھر کھیلیں گے ان شاءاللہ تعالیٰ
اپنے دوستوں کو ڈھونڈ ڈھونڈ کر
فالو کریں۔۔۔ اور فالو کرتے جائیں۔۔۔
پھر کھیلیں گے ان شاءاللہ تعالیٰ
اپنے دوستوں کو ڈھونڈ ڈھونڈ کر
فالو کریں۔۔۔ اور فالو کرتے جائیں۔۔۔
November 19, 2024 at 3:38 PM
Everybody can reply
1 reposts
2 likes
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔
بلیوسکائی کے تمام ممبران کو ۔۔
فالو کرنے والوں کو سو فیصد فالو بیک ملے گا۔
بلیوسکائی کے تمام ممبران کو ۔۔
فالو کرنے والوں کو سو فیصد فالو بیک ملے گا۔
February 15, 2025 at 1:37 PM
Everybody can reply
بلیو سکائی اکاؤنٹ 60 سیکنڈ سے بھی کم وقت میں کیسے بنائیں، جانیے تھرسڈے ٹائمز کی اس وڈیو میں؛
تھرسڈے ٹائمز کو بلیوسکائی پر فالو کیجئے: thursdaytim.es/bs
تھرسڈے ٹائمز کو بلیوسکائی پر فالو کیجئے: thursdaytim.es/bs
November 18, 2024 at 12:43 PM
Everybody can reply
3 reposts
10 likes
ایسا لگتا ہے جیسے اسٹبلشمنٹ نے سیاست کو ایک تجربہ گاہ بنا دیا ہے جہاں کامیابی نہ عوام کی ہوتی ہے نہ سیاستدانوں کی بس تجربہ کرنے والے ہی مزے میں ہیں۔ کیا کوئی ہے جو اس ڈرامے کا اختتام کریں؟
#Blusky #بلیوسکائی
#Blusky #بلیوسکائی
November 20, 2024 at 4:06 AM
Everybody can reply
ٹوئٹر/ ایکس پر ٹویٹس/ پوسٹس کی فہرست Timeline کہلاتی ہے
اب یہاں بلیوسکائی میں اسے کیا کہا جائے گا؟
Vista
Horizon
Glimpse
or .... Skyline?
اب یہاں بلیوسکائی میں اسے کیا کہا جائے گا؟
Vista
Horizon
Glimpse
or .... Skyline?
November 18, 2024 at 4:26 PM
Everybody can reply
1 reposts
2 likes
بلیو سکائی کا پراجیکٹ ٹویٹر کے بانی نے ہی شروع کیا تھا کہ ٹویٹر کامستقبل AT Protocol پر Decentralized ہو گا۔مگرسوچنا اور implement کرنا دو الگ چیزیں ہیں۔ ٹویٹر ایکس ہو گیا اور آج یہ نوبت آ گئی کہ بلیوسکائی متبادل بن رہا ۔ بہت مشکل اور challenging ہے۔خاص طور پر جب متبادل کچھ نیا آفر نہیں کر رہا ہے .
November 18, 2024 at 9:25 AM
Everybody can reply
بلیوسکائی بین کرنے (وی پی این محتاجی) کا کُل حساب یہ بنا:
ٹوئٹر(ایکس) - نحوستِ مسک - سپیسز = بلیوسکائی
ٹوئٹر(ایکس) - نحوستِ مسک - سپیسز = بلیوسکائی
November 19, 2024 at 8:49 AM
Everybody can reply
1 reposts
3 likes
نومبر میں امریکی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت کے بعد بلیوسکائی کے نئے صارفین کی تعداد میں اچانک اضافہ ہوا۔
ایکس کے مالک ایلون مسک، نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اہم حامیوں میں سے ایک تھے اور ان کی انتظامیہ میں نمایاں کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہیں۔
ایکس کے مالک ایلون مسک، نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اہم حامیوں میں سے ایک تھے اور ان کی انتظامیہ میں نمایاں کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہیں۔
November 18, 2024 at 3:39 PM
Everybody can reply
ایکس پر تو سیاست کے گھنے بادل چھائے ہیں جبکہ بلیوسکائی واقعی بلیوسکائی نظر آ رہا ہے
November 25, 2024 at 9:54 AM
Everybody can reply
1 reposts
5 likes
ابتداء ہے رب ذوالجلال کے بابرکت نام سے جو دلوں کے بھید خوب جانتا ہے دیکھتی آنکھوں سنتے کانوں کو بلیوسکائی میں السلام علیکم
November 17, 2024 at 7:12 PM
Everybody can reply
کوئی اپنا نہیں ملا بلیو سکائی پہ اس لئے میں تھوڑا سا ناراض ہوگیا کہ بلیوسکائی میرے اپنوں سے آپ کی دشمنی کیا ہے.
November 22, 2024 at 11:35 AM
Everybody can reply
1 likes