Hannan ZADAH
banner
hannanzadah.bsky.social
Hannan ZADAH
@hannanzadah.bsky.social
87 followers 13 following 11 posts
Passionate about uncovering truth through research.📄 Dedicated to discussions rooted in facts, critical questions, and spreading awareness.🤐
Posts Media Videos Starter Packs
*الجزیرہ کی دردناک رپورٹ*
دواؤں کی قلت کے باعث غزہ کے ڈاکٹر زخمیوں کے علاج کیلئے سرکہ استعمال کرنے پر مجبور۔
*اسٹیبلشمنٹ کی طرف سےپی ٹی آئی کیلئےکوئی ڈیل نہیں،*
*اسٹبلشمنٹ کے پیروکار کار فیصل واوڈاکادعوی*
#24November #24نومبر
24 نومبر کو فلاپ شو ہوگا ۔ فیصل واوڈا کا بڑا انکشاف
یہ سب خود ڈیلنگ میلنگ کرکے , ڈکی میں چائے پی کر نکل جاتے ہے ۔ یہ سب پرفارمنس اپنے لیڈر کو پھنسانے کیلئے کر رہے ہے ۔ فیصل واوڈا
#24November #fisal #pakistan #viral
🥰آپ جیسے حق گو اور دین کے سپاہیوں کی باتیں ان کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگنے دیتیں، کیونکہ سچ ان کے مفادات کو جلاتا ہے۔ حافظ صاحب، آپ کا حوصلہ اور استقامت ہی ان کے لیے سب سے بڑا جواب ہے۔ آپ اسی طرح حق بات کرتے رہیں، رسوا تو جھوٹے اور پراپیگنڈہ کرنے والے ہی ہوں گے، ان شاء اللہ۔
یہ مثال بلکل ایک ادارے پہ فیٹ ہے۔
#پاکستان #bluesky
مشورے دینے والے شاید وہی ہیں جو کشتی کے بیچ دریا میں سوراخ کرنے کا طریقہ بھی سکھاتے ہیں! ایک طرف آزادی اظہار کا جنازہ نکل رہا ہے،تو دوسری طرف فتنہ بیچنےوالوں کی دکانیں گرم ہیں۔حکومت نے ٹوئٹر بند کرکے یہی ثابت کیا ہے کہ میدانِ جنگ بدل گیا ہے،لیکن اصول وہی ہیں:مسئلہ حل نہ کرو، بلکہ اور پیچیدہ بنا دو۔
حقیقت ہر کسی سے برداشت نہیں ہوسکتا ۔
ہمیں بزرگ کہتے تھے کہ
4 قدم چور سے
16 قدم چغل خور سے
اور 72 قدم حرام خور سے دور رہیں تو بہتر ھے
اور ہمارے پاکستان میں 99 فیصد لوگ/کام حرام خوری کا ہے ۔
#بلیو_سکائی #blueSky #pakistan
ہمارا ایک ادارہ"جمہوریت کے رکھوالے" بن کر میدان میں آ جاتے ہیں۔ سیاستدانوں کو مہرے بنا کر کھیل کا آغاز کرتے ہیں،لیکن جب کھیل بگڑتا ہے تو سیاست دان اور اسٹبلشمنٹ دونوں ملکر عوام کو قربانی کا بکرا بنا دیاجاتا ہے۔
پیارا پاکستان کو ایک لیبارٹری بنایا گیا ہے جو ہر کوئی آکر اپنا تجربہ کرتا رہتا ہے ۔🤐
ایسا لگتا ہے جیسے اسٹبلشمنٹ نے سیاست کو ایک تجربہ گاہ بنا دیا ہے جہاں کامیابی نہ عوام کی ہوتی ہے نہ سیاستدانوں کی بس تجربہ کرنے والے ہی مزے میں ہیں۔ کیا کوئی ہے جو اس ڈرامے کا اختتام کریں؟
#Blusky #بلیوسکائی
پاکستانی سیاست میں اسٹبلشمنٹ کا کردار کسی ڈرامے سے کم نہیں پہلے خود ہی پارٹی بناتے ہیں اسے عوام کی محبت کا تاج پہناتے ہیں اور جب وہ پارٹی طاقتور ہوکرسوال پوچھنا شروع کرےتو"یہ تو ہمارا ایجنڈا ہی نہیں تھا" کہہ کر کنارے ہو جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔ باقی کمنٹ میں
بلیوسکائی ایپ نےحالیہ دنوں میں اچانک صارفین کی تعدادمیں زبردست اضافہ دیکھاہےخاص طورپرامریکی صدارتی انتخابات کے بعد۔صرف ایک ہفتے میں، اس پلیٹ فارم نے1.25 ملین نئے صارفین حاصل کیےجس کی مجموعی تعداداب15 ملین سے زیادہ ہو چکی ہےیہ اضافہ زیادہ ترایکس کے صارفین کی ناراضگی اورپاکستان میں پاپندی کی وجہ ہے ۔