banner
rana71980770.bsky.social
@rana71980770.bsky.social
Reposted
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے ترکی کے صدر طیب اردوان کو میاں نوازشریف کا سپیشل سلام پہنچایا۔
February 13, 2025 at 3:14 PM
Reposted
فافن رپورٹ اور PTI کے 180 سیٹوں کے دعوے کی حقیقت"

پی ٹی آئی کا بیانیہ کہ ہم 180 سیٹیں جیتے ہیں جبکہ چیلنج صرف "31" سیٹوں کو کیا

باقی 149 سیٹوں کے نتائج آج تک کیوں نہ چیلنج کیئے؟
February 13, 2025 at 5:00 PM
Reposted
امدادتوڈونلڈ ٹرمپ نےھرملک سوائے اسرائیل آورمصرکےبندکی ھےانکےپیچھے انکےآپنےمفادات ھیں مگریوکرین کےلئےاضافی باتیں کرناڈونلڈٹرمپ کاپیوٹن کیلئےنیک خواہشات کاپیغام سمجھ لیں جودنیاکوپتہ ھے۔ٹرمپ کی دشمنی پیسوکیلئے ھرکسی سےھوگی عربوں سےبھی بھتہ یورپ آور چین سےبھی ٹیکس کےنام پیسہ مانگنامگریہ کام الٹاپڑسکتاھے
February 13, 2025 at 6:03 PM
Reposted
February 4, 2025 at 5:13 AM
Reposted
Reposted
نشتر ہسپتال میں ڈائیلسز کے دوران ایڈز پھیلنے کا افسوسناک واقعہ! وزیراعلٰی مریم نواز کے سخت احکامات، غفلت کے مرتکب ڈاکٹروں اور عملے کو معطل کر دیا گیا۔
مریضوں کی زندگیوں سے کھیلنا ناقابل معافی جرم ہے، سخت کارروائی ہوگی!وزیر اعلی مریم نواز
November 23, 2024 at 8:42 AM
Reposted
بات وزیر اعلیٰ سے آگے نکل گئی ہے
January 18, 2025 at 9:09 AM
Reposted
لعنتیں لینے میں عمران خان اور ٹرمپ میں مقابلہ جاری ہے.دونوں مسلم ممالک کے خلاف ہیں
December 11, 2024 at 1:31 PM
Reposted
یوتھیوں کے مہاتما عمران خان کی کہانی کرپشن سے شروع ہو کر کرپشن پر ہی ختم ہوتی ہے
January 14, 2025 at 8:46 AM
Reposted
youtube.com
January 13, 2025 at 4:34 PM
Reposted
عرب امارات کے صدر شیخ زید کا وزیراعظم شہبازشریف کو خود ائرپورٹ پر ریسیو کرنے آنا، پھر انکی گاڑی ڈرائیو کرنا اور پھر وزیراعظم شہباز شریف کے ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر انکے ساتھ خوش گپیاں لگانا یہ سب یوتھیوں کیلئے قاتلانہ مناظر ہیں 🤣😂😆

دوسری طرف ایک کھوتا تھا جسے عرب کہتے تھے " یہ کیا اٹھا لائے ہو " 🤣
January 5, 2025 at 4:24 PM
Reposted
میٹھا جی کلاسک !! لندن !!❤️💋
January 5, 2025 at 12:45 AM
Reposted
January 4, 2025 at 2:47 AM
Reposted
‏بہترین تجزیہ۔۔۔۔۔۔فیض حمید کا فیصلہ زیادہ سے زیادہ دو سے چار ہفتوں کی بات ہے، 6 جنوری کے فیصلے کے پیچھے پیچھے فیض حمید کا فیصلہ آئے گا، دونوں فیصلوں سے پی ٹی آئی کی Bargaining پوزیشن بہت کمزور ہو جائےگی..

مرتضیٰ سولنگی (صحافی )
January 3, 2025 at 11:41 AM
Reposted
ہمارے بعد اس محفل میں افسانے بیاں ہونگے
بہاریں ہم کو ڈھونڈیں گی نجانے ہم کہاں ہونگے!
January 3, 2025 at 9:11 AM
Reposted
#HappyNewYear

Cathay Pacific Flight 880 took off from Hong Kong on Jan 1, 2025, and landed in Los Angeles on Dec 31, 2024. Crossing the International Date Line, passengers experienced a "time travel" moment, arriving 14 hours earlier despite the lengthy flight.
January 2, 2025 at 4:43 PM
Reposted
Watch, enjoy & don't forget laughing 😂😂
January 2, 2025 at 4:54 AM
Reposted
‏کاشف عباسی کا اے آر وائی پر آخری پروگرام۔۔ جاتے جاتے عمران کا جنازہ پڑھایا جارہا ہے۔ 2025 کا آغاز ARY پر عمران خان کے چھترول سے
عمران خان ٹوئیٹر کنٹرول کرنے کے لئے بھی آئی ایس ایس آئی کی مدد لیتا تھا۔
عمران خان انتہائی ڈرپوک اور بزدل انسان ہیں۔ ان سے آہنی خلاف کوئی بات برداشت نہیں ہوتی تھی۔
January 2, 2025 at 4:53 AM
Reposted
آؤ دسمبر کو رخصت کریں
کچھ خوشیاں سمبھال کر آنسو ٹال کر
جو لمحے گزرے چاہتوں میں
کچھ پل بیتے رفاقتوں میں
کبھی بے پناہ مسکرا دیئے کبھی ہنستے ہنستے رو پڑے

!! الوداع دسمبر!!
December 31, 2024 at 1:07 PM
Reposted
‏پورا پاکستان بدامنی کی لپیٹ میں ھے۔
کراچی میں ایک جماعت نے پورے انتظامیہ کو ناک رگڑوا دیا۔ پارا چنار میں آگ اور خون کی ہولی کھیلی جارہی ھے۔
مگر ہمارے تمام tv چینلز آسٹریلیا میں نیۓ سال کی تقریبات دکھا رہے ہیں۔
انکے لیۓ واقعی پاکستان سے کچھ لینا دینا نہیں۔
December 31, 2024 at 1:12 PM
Reposted
پاکستان 🇵🇰 فائٹر جہازوں کی تعداد کے اعتبار سے دنیا کا ساتواں بڑا ملک ہے- امریکہ 🇺🇸, روس 🇷🇺, چین 🇨🇳, انڈیا 🇮🇳, جنوبی کوریا 🇰🇷 اور جاپان 🇯🇵 پہلے سے چھٹے نمبر پر ہیں-
پاکستان اپنی فائٹر ایئرکرافٹ مینوفیکچرنگ کی صنعت اور جہاز سازی میں تیز رفتاری کے باعث اگلے تین سے چار سالوں میں چوتھے نمبر پر براجمان ہو گا-
December 31, 2024 at 8:50 AM