@mrsjunaidahmed.bsky.social
510 followers 270 following 1.4K posts
Posts Media Videos Starter Packs
Reposted
Reposted
‏پھر اک طرف سے بہت روشنی پڑی مجھ پر
‏میں اپنے آپ کو سارا دکھائی دینے لگا

‏ فیصل ہاشمی
Reposted
بس مجھ سے رفو ہوتے ترے زخمِ تمنا
اور کوئی بھی مرہم تُجھے آرام نہ دیتا

احمد عبداللہ
Reposted
نہیں مروں گا کسی جنگ میں یہ سوچ لیا
میں اب کی بار محبت میں مارا جاؤں گا

رانا سعید دوشی
Reposted
‏خیبر پختونخواہ کے گلوکار بابر خان خٹک کا گایا یہ گانا "نمک حرام" سنیں اور انجوائے کریں-🥇🥇🥇🥇