Red kong
ghayoor.bsky.social
Red kong
@ghayoor.bsky.social
IT Entrepreneur. Firmly believes that there is no alternate to hard working.
January 10, 2025 at 10:47 PM
نواز شریف کو سب سے زیادہ نقصان اس جزوقتی سیاست نے پہنچایا ہے۔ موصوف کچھ دن ایکٹو رہتے ہیں پھر لمبی چھٹیوں پر منہ پر ماسک چڑھا کر غائب ہوجاتے ہیں۔ کبھی لندن تو کبھی مری ملتے ہیں۔ عوام بھی پھر ویسا ہی مزاج دکھاتی ہے۔
jang.com.pk/news/1429606
نواز شریف کا دوبارہ سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کا فیصلہ
لاہورپاکستان مسلم لیگ کے قائد اور سابق وزیراعظم...
jang.com.pk
January 10, 2025 at 4:20 AM
لو تسی کرلو بائیکاٹ۔
January 1, 2025 at 12:30 PM
کل جب طالبان افغانستان میں برسر اقتدار آئے تو اسی وقت کہہ دیا تھا کہ پاکستانیوں کو خوشی سے بغلیں بجانے کی ضرورت نہیں۔ ٹی ٹی پی اور افغان طالبان میں کوئی فرق نہیں ہے۔ یہ عنقریب پاکستان کو ڈسنا شروع پو جائیں گے۔
December 26, 2024 at 2:17 AM
Reposted by Red kong
Bashar al-Assad, the Syrian president who inherited power in 2000 with promises of reform, only to brutally suppress his opponents in a war that claimed hundreds of thousands of lives, has been toppled in a rebel advance, according to state television.
Assad’s Fall: The End of Syria’s Brutal Ruling Dynasty
Bashar al-Assad, the Syrian president who inherited power in 2000 with promises of reform, only to brutally suppress his opponents in a war that claimed hundreds of thousands of lives, has been topple...
www.bloomberg.com
December 8, 2024 at 11:31 AM
Reposted by Red kong
Syrian army command tells its officers that Assad’s rule has ended
Syrian army command tells its officers that Assad’s rule has ended
President Bashar al-Assad, who had crushed all forms of dissent, flew out of Damascus for an unknown destination.
dlvr.it
December 8, 2024 at 5:37 AM
عمران ریاض گنڈا پور کے پیچھے پڑگیا ہے۔
یوتھیے آپس میں کتا کتی ہو رہے ہیں۔
youtu.be/aNNXIWLMBeU?...
عمران ریاض خان کے انکشافات۔ علی امین گنڈاپور نے بشری بی بی کو زبردستی گاڑی میں بٹھایا۔ Bushra bibi
YouTube video by Usman Choudhary
youtu.be
December 7, 2024 at 6:39 AM
جی وہی ٹرمپ ہے جس کی جیت پر انصافی سمجھ رہے ہیں کہ حلف اٹھاتے ہی عمران کی رہائی کا حکم دے گا۔
December 3, 2024 at 1:26 AM
Why do blue sky is overwhelmed with space related AI generated pictures? I am going to block all.
December 2, 2024 at 2:27 AM
قیامت کی نشانیوں میں سے ایک بڑی نشانی یہ ہے کہ جھوٹ بہت عام ہوگا۔ ایک شخص مشرق میں جھوٹ بولے گا اور شام تک وہ مغرب تک پھیل جائے گا۔
پنجاب کالج کی طالبہ کے ساتھ ریپ اور پی ٹی آئی مارچ کی تین سو لاشیں اسی جھوٹ کی تازہ مثالیں ہیں۔
November 30, 2024 at 3:31 AM
Reposted by Red kong
جن لوگوں کو لگتا ہے 24 نومبر کے دھرنے میں سیاسی کارکنان کا قتلِ عام نہیں ہوا ان کے لئے
پی ٹی آئی کے 1287 شہید ہونے والے کارکنان میں سے ایک خاتون رکن کی لاش لاہور سے برآمد
😭😭😭
November 29, 2024 at 9:51 AM
کوئی ماہر بتا سکتا ہے کہ اسٹاک ایکسچینج کے اوپر جانے سے عوام کو کیا فائدہ پہنچتا ہے؟
کیا ڈالر کا ریٹ گر جاتا ہے، مہنگائی کم ہوتی ہے ، ایکسپورٹ بڑھ جاتی ہیں، بیرونی سرمایہ کاری زیادہ آتی ہے یا محض چند بڑی کمپنیوں یا سرمایہ داروں کا منافق بڑھتا ہے؟
November 30, 2024 at 1:50 AM
پٹھانوں کو کسی نے جہاد کے نام پر مروایا، کسی نے وطن کے نام پر مروایا تو کسی نے انقلاب کے نام پر مروا دیا ، پختون قوم کو بہادر ہونے کی تھپکی دے کر ہر کسی نے استعمال کیا ہے۔ اللہ جانے کب ان لوگوں کو عقل آئے گی اور استعمال ہونا بند ہوں گے۔( منقول)
November 28, 2024 at 9:32 AM
@khan-official.bsky.social
خان صاحب جیل سے ہی فالو کررہے ہیں۔
November 27, 2024 at 3:39 PM
سنا ہے کہ بشری بی بی ایک دفعہ پھر بھاگ گئی۔ کیا یہ سچ ہے؟
November 27, 2024 at 2:29 AM
Reposted by Red kong

حماد حسن صاحب کی یہ ٹویٹ پڑھ کر بہت افسوس ہوا کس طرح غریب لوگوں ایندھن بنایا ہے۔ پنکی اور اسکے پیچھے خفیہ ہاتھ نے
November 26, 2024 at 6:07 PM
Reposted by Red kong
‏آٹھ ماہ میں خیبرپختونخواہ حکومت نے آٹھ بار یلغار کی ہے ریاست کے خلاف بغاوت کی ہے کیا کسی نے انکو سزا دی؟ اربوں روپے آپ انکو روکنے اور وہ یلغار کیلئے خرچ کررہے ہیں۔آئندہ سیاسی جماعت بنانے کی بجائے 10/15 ہزار ممبران کے مسلح جتھے تیار کریں اور حکومت وقت سے اپنی بات منوا لیا کریں۔
November 26, 2024 at 5:22 PM
ریاستوں کی تاریخ رونے دھونے اور مظلومیت والی تصویریں لگانے سے نہیں بلکہ شرپسندوں کے خلاف بے رحم ایکشن لینے سے لکھی جاتی ہے۔ یا تو تسلیم کرلو کہ تم ان بلوائیوں سے اندر کھاتے ملے ہوئے ہو نہیں تو ریاست کی رٹ برقرار رکھنے کیلئے ہاتھوں میں پہنی چوڑیاں توڑ کر دو چار ہزار گرانے بھی پڑے تو گرادو۔
November 26, 2024 at 4:12 PM
Reposted by Red kong
‏کیا ریاست اتنی کمزور ہو چکی ہے؟ اس کا بڑا سیدھا سا حل تھا کہ علی امین گنڈا پور سمیت گشتی پنکی کو گرفتار کرکے وہاں تن دیں جہاں سے یہ بے غیرت برآمد ہوئے تھے، مگر بات وہی ہے کہ ان کتے کے بچوں کی سہولت کاری 2011 سے شروع ہو کر ابھی تک چل رہی ہے!
November 26, 2024 at 1:21 PM
اگر آپ بڑھاپے میں صحت مندانہ زندگی انجوائے کرنا چاہتے ہیں تو آج سے ہی دو کام اپنے روزمرہ کا معمول بنا لیں۔
چینی کا استعمال بالکل زیرو کردیں۔
کم از کم آدھا گھنٹہ ورزش یا تیز واک کریں۔
November 26, 2024 at 8:37 AM
جب آپ میں بلوائیوں کو روکنے کی ہمت نہیں تو عوام کو کنٹینر لگا کر اور راستے بند کرکے کیوں تکلیف دیتے ہو؟
@cmshahbaz.bsky.social @cmmaryamnawaz.bsky.social
November 26, 2024 at 4:00 AM
ہر اپوزیشن کے احتجاج پر ہر حکومتی وزرا پہلے بھڑکیں مارتے ہیں۔ پیروکار ان کی بھڑکوں پر یقین کرکے شوشل میڈیا پر اپوزیشن کو بزدلی کے طعنے دیتے ہی۔جب اپوزیشن بہادری دکھاتی ہے تو وزرا انہیں ظالم قرار دیتے ہیں اور پھر مذاکرات کے منتیں ترلے کرتے ہیں۔ ملک میں یہ کہانی ہر دو چار سال بعد دہرائی جاتی ہے۔
November 25, 2024 at 4:31 PM
اس وقت ملک کے سیاسی افق پر جو کچھ ہو رہا ہے یہ اسکرپٹڈ ہے ۔پچھلے لانگ مارچ میں گنڈا پوری غائب ہوگیا تھا اس کی جیل میں عمران سے ملاقات کرائی گئی اور اسکے بعد بشری بی بی کی رہائی ہوئی تھی۔ اسی وقت طے پا گیا تھا کہ عمران بھی جلد رہا ہوگا۔ پٹواریوں کو چاہئیے کہ ن لیگی لیڈرشپ کی نالائقی کو سلام پیش کریں۔
November 25, 2024 at 12:19 PM
Reposted by Red kong
Rare photo of the Milky Way seen from the surface of Mars
November 24, 2024 at 6:48 AM
یاللہ خیر۔۔
November 24, 2024 at 11:14 AM