کھو کر ہنس دینا
بڑی ہمت کی بات ھے
کھو کر ہنس دینا
بڑی ہمت کی بات ھے
تم کسی موڑ پہ مل جاتے تو، اچھا ہوتا
تم کسی موڑ پہ مل جاتے تو، اچھا ہوتا
کچھ خواب تھے ایسے جو بکھرنے
کے نہیں تھے😭
کچھ خواب تھے ایسے جو بکھرنے
کے نہیں تھے😭
اساں سنگ نو یار بنا بیٹھے
اساں تن من لیرولیر کیتا
گلے عشق دا چولا پا بیٹھے
پیریں عشق دے گھنگرو بنھ لے نیں
اسیں روگ عمر دا لا بیٹھے
سانوں کرب دی سولی ٹنگ سجناں
اسیں پیار دا جرم کما بیٹھے
ساڈی عمرہزار سال ہوسیں
اسیں عشق دا زہر جو کھا بیٹھے
اساں سنگ نو یار بنا بیٹھے
اساں تن من لیرولیر کیتا
گلے عشق دا چولا پا بیٹھے
پیریں عشق دے گھنگرو بنھ لے نیں
اسیں روگ عمر دا لا بیٹھے
سانوں کرب دی سولی ٹنگ سجناں
اسیں پیار دا جرم کما بیٹھے
ساڈی عمرہزار سال ہوسیں
اسیں عشق دا زہر جو کھا بیٹھے
No .. love
No .. love
کسی ٹوٹے ھوئے دل ❤️ کی ضرورت ھو تو آجا نا،،
ھمارا دل ❤️ تمہاری یادمیں دن رات جلتا ھے،،
تمہاری بھی اگر ایسی ھی حالت ھو تو اجانا،،
تم آپنے دل کے مالک ھو تمہیں ھم کچھ نہیں کہتے،،
نا جی چاھے تو مت آنا طبیعت ھو تو آجا نا،،

Fasting is not about losing weight by giving up food and drink, but rather about giving up sin and eliminating pride.
Fasting is not about losing weight by giving up food and drink, but rather about giving up sin and eliminating pride.
کیا خبر وقت کبھی مجھ پہ بھی اچھا آئے
کیا خبر وقت کبھی مجھ پہ بھی اچھا آئے
کیا مطلب؟
پاکستان میں زندگی کزارنے کے بعد بھی؟؟
قبر اور آخرت میں حساب دینا ہوگا؟؟؟
کیا مطلب؟
پاکستان میں زندگی کزارنے کے بعد بھی؟؟
قبر اور آخرت میں حساب دینا ہوگا؟؟؟
وہ شخص توشہرھی چھوڑگیامیں باھرجاؤں کس کےلئے،
وہ شہرمیں تھاتو اس کےلئےآوروں سے بھی ملناپڑتا تھا،،
آب ایسے،،ویسے۔لوگوں کے ،،میں ناز اٹھاؤں کس کے لئے،،
مدت سے کوئی آیا نہ گیا،،سنسان پڑی ھے گھر کی فضا ،،
ان حالی کمروں میں،،ناصر،،اب شمع جلاؤں کس کے لئے

اگر کبھی مجھے خوش
دیکھنا چاہو تو
اچانک سے مجھے
نظر آکر
میری آنکھوں کی
چمک دیکھ لینا تم...🥀
اگر کبھی مجھے خوش
دیکھنا چاہو تو
اچانک سے مجھے
نظر آکر
میری آنکھوں کی
چمک دیکھ لینا تم...🥀
فریڈرک نطشے
فریڈرک نطشے
~ شمس تبریزی
~ شمس تبریزی
رات ڈھلنے لگی
چاند چھپنے چلا
آ آ بھی جا
تیری یاد میں بے خبر
شمع کی طرح رات بھر
جلی آ رزو دل جلا
آ آ بھی جا
ستاروں نے منہ پھیر کر
کہا الوداع ہمسفر
چلا کارواں اب چلا
آ آ بھی جا
افق پہ کھڑی سحر
اندھیرا ہے دل میں ادھر
وہ ہی روز کا سلسلہ
آ آ بھی جا
رات ڈھلنے لگی
چاند چھپنے چلا۔۔۔۔
رات ڈھلنے لگی
چاند چھپنے چلا
آ آ بھی جا
تیری یاد میں بے خبر
شمع کی طرح رات بھر
جلی آ رزو دل جلا
آ آ بھی جا
ستاروں نے منہ پھیر کر
کہا الوداع ہمسفر
چلا کارواں اب چلا
آ آ بھی جا
افق پہ کھڑی سحر
اندھیرا ہے دل میں ادھر
وہ ہی روز کا سلسلہ
آ آ بھی جا
رات ڈھلنے لگی
چاند چھپنے چلا۔۔۔۔
ہاتھ تیرا رہے بس میرے ہاتھ میں ❤️
ہاتھ تیرا رہے بس میرے ہاتھ میں ❤️
میرے پاس تیرے گھر کی نِشانی بھی نہیں
میرے پاس تیرے گھر کی نِشانی بھی نہیں
مگر بہار کی خوشبو کسی کسی میں سے آتی ہے
مگر بہار کی خوشبو کسی کسی میں سے آتی ہے
پھر یوں ہوتا ھے! کہ وہ شخص بچھڑ جاتا ھے۔
پھر یوں ہوتا ھے! کہ وہ شخص بچھڑ جاتا ھے۔
ملک میں استحکام لانے اور ملکی معیشت بہتری کی
طرف رواں دواں ہے۔ عزت مآب وزیراعظم
اسلامی جمہوریہ پاکستان میاں شہباز شریف ۔ جو
ٹارگٹ دسمبر 2025 کے رکھے تھے۔ تمام ٹارگٹ
الحمداللہ 8ماہ میں 2024میں حاصل کئے لائیک اور
ری پوسٹ تو بنتی ہے۔ میرے اسکائی بلیو کے دوستوں۔❤️🌹❤️

میں جب بیٹھتا ہوں وہ اٹھ کر چلے جاتے ہیں
میں جب بیٹھتا ہوں وہ اٹھ کر چلے جاتے ہیں
🤔🤔🤔🤔🤔
🤔🤔🤔🤔🤔