Shahzad Ali
shahzadali.bsky.social
Shahzad Ali
@shahzadali.bsky.social
170 followers 32 following 60 posts
Personal account & Views || Following/RTs Endorsement
Posts Media Videos Starter Packs
‏وہ جیل سے نکلتے ہی اسٹیج پر آ کر اپنے لاکھوں دیوانوں کے شور میں پہلا جملہ یہ بولے گا:
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
Reposted by Shahzad Ali
‏وہ جیل سے نکلتے ہی اسٹیج پر آ کر اپنے لاکھوں دیوانوں کے شور میں پہلا جملہ یہ بولے گا:
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
Reposted by Shahzad Ali

PPPP بھی وڑ گی۔
پر امن احتجاج پی ٹی آئی کاآئینی حق ہے ۔پی پی پی کے خورشید شاہ کا دبنگ اعلان ۔خان سے مذاکرات کا بھی بتا دیا ۔
Reposted by Shahzad Ali
جن کافلوں کو پانی یا خوراک کی ضرورت ہے۔ وہ رابطہ کریں* *03240835778*
*زینب منشاء
#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
‏نیازی کنٹینر تے نہیں سی چڑھیا اوہ ایس ملک دی ستتر سالہ تاریخ تے چڑھ گیا سی جُتیاں سمیت
‏عمران خان کی رہائی کے بغیر اسلام آباد نہیں چھوڑا جائے گا تحریک انصاف نے حکومتی کمیٹی کو آگاہ کر دیا۔۔۔

خان واپس کرو خان
Reposted by Shahzad Ali
پی ٹی آئی کو مذاکرات کے جھانسے میں بلکل نہیں آنا چاہیے
‏سب سے بڑی خبر

میانوالی، ڈیرہ اسماعیل خان، کرک، لکی مروت کے عظیم الشان قافلے اسلام آباد سے 7 کلومیٹر دور ہیں
‏بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اس وقت لاکھوں لوگ پاکستان کے مختلف حصوں سے اسلام آباد کی طرف مارچ کر رہے ہیں۔

اور یہ احتجاج کئی دن جاری رہ سکتا ہے۔ حکومت کنٹینرز لگا کر، راستے بند کر کے، عوام کا راستہ روکنے کے چکر میں لاکھوں ڈالرز یومیہ نقصان کروا رہی ہے۔
#FinallCall
‏ڈونلڈ ٹرمپ کی رہائش گاہ کے باہر احتجاج
جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں احتجاج

پوری دنیا میں احتجاج کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے
‏دو ٹوک

احتجاج کی منزل صرف اور صرف اسلام آباد ہے۔ جو کوئی بھی کوئی اور جگہ بتا رہا ہے تو اسے اگنور کرو۔ اسلام آباد پہنچنا ہے، ڈاکٹر شہباز گل

@shahbazgill.bsky.social
x.com/shahzadalikp...

‏فارم 47سے بنی حکومت نے پورا ملک بند کرکے اسلام اباد کے پنجرے میں خود کو قید کرلیا ہے جس سےانہوں نےثابت کردیا ہے وہ قید میں بیٹھا شخص ان اذاد لوگوں سے زیادہ طاقتور ہے۔۔۔
x.com
x.com
x.com/balochi5252/...

‏اس ویڈیو میں ٹرمپ کا گھر بھی نظر ا رہا ہو گا اور انٹیلیجینس ایجنسیوں کی گاڑیاں بھی جو ساری رپورٹ ٹرمپ کو دیں گے۔
شاباش امریکن پاکستانیو۔
x.com
x.com
‏ڈونلڈ ٹرمپ کی رہائش گاہ کے باہر عمران خان کے پرچم بلند کردیے گئے،
اوورسیز پاکستانی عمران خان کی رہائی کیلئے آواز بلند کررہے ہیں
x.com/shahzadalikp...
x.com
x.com
‏خبردار اگر کل کسی نے بھی پولیس کی تمام گاڑیاں پینچر کرنے کی کوشش کی 🫵🏻سپیلشلی پریزر وینز اور واٹر کینن والی
Reposted by Shahzad Ali
مطمئن رہیں عمران خان کی فائنل کال 1000 پرسنٹ کامیاب ہوگی، اللہ کی مدد ساتھ ہے
Reposted by Shahzad Ali
لائحہ عمل جاری

لاہور کے تمام کارکنان ، عہدیداران ، ٹکٹ ہولڈرز ، ایم پی ایز ، ایم این ایز کل 12 بجے بتی چوک پہنچیں گے
Reposted by Shahzad Ali
فنا فی اللہ کی تہہ میں بقا کا راز مضمر ہے
جسے مرنا نہیں آتا ، اسے جینا نہیں آتا

#چلوـچلوـاسلامـآبادـچلو
#FinalCall
بنگلہ دیش میں بھی سب بند تھا
فوج کی مکمل پشت پناہی تھی
مگر پھر بھی طلبہ نکلے اور انقلاب آ گیا
حالانکہ ان کے پاس کوئی عمران خان نہیں تھا
لہذا شاباش نکلو اور انقلاب برپا کر دو
#اب_نہیں_تو_کب
Reposted by Shahzad Ali
بنگلہ دیش میں بھی سب بند تھا
فوج کی مکمل پشت پناہی تھی
مگر پھر بھی طلبہ نکلے اور انقلاب آ گیا
حالانکہ ان کے پاس کوئی عمران خان نہیں تھا
لہذا شاباش نکلو اور انقلاب برپا کر دو
#اب_نہیں_تو_کب
Reposted by Shahzad Ali
باہر نکلو اپنے بچوں کے مستقبل کی خاطر
Reposted by Shahzad Ali
عمران خان پہلا راؤنڈ بغیر مقابلے کے جیت گیا