Zartaj Gul Wazir
banner
zartajgulwazir.bsky.social
Zartaj Gul Wazir
@zartajgulwazir.bsky.social
370 followers 66 following 24 posts
میری سیٹ عمران خان کی امانت ہے proud elected http://MNA.NA 185 DGK. Former Minister of State for Climate Change. Dera Ghazi Khan, Pakistan
Posts Media Videos Starter Packs
Pinned
He's my mentor, to whom I owe all my political capital. Knowing him, I can tell he'll return powerfully as Prime Minister soon.
This is an intensely pyrrhic victory for PDM as Imran Khan's popularity has surged to unprecedented levels. The battle starts..
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
مرشد!
بہت مایوسی چھائی ہوئی ھے، پلیز ایک آواز دو کہ "میرے پاکستانیوں"
*ایک سے ایک ویڈیو سامنے آرہی ہے اور ناقابل برداشت_*
*_ایمبولینس سے نکال کر زخمیوں کو مارا گیا اتنا بڑا ظلم _*
‏جنہوں نے دشمن کے بچوں کو پڑھانا تھا وہ اپنے ہی بچوں کے قاتل بن گئے ہیں

سانحہ 27 نومبر ڈی چوک اسلام آباد

ہمارے ‎#شہداء_کو_انصاف_دو جلد از جلد !!
ان شہیدوں کا خون کسی صورت رائیگاں نہیں جان چاہیے !!

‎#IslamabadMassacre
ایک اور ویڈیو۔ ظلم اور فسطائیت کی انتہا
جن کافلوں کو پانی یا خوراک کی ضرورت ہے۔ وہ رابطہ کریں* *03240835778*
*زینب منشاء
#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
Reposted by Zartaj Gul Wazir

PPPP بھی وڑ گی۔
پر امن احتجاج پی ٹی آئی کاآئینی حق ہے ۔پی پی پی کے خورشید شاہ کا دبنگ اعلان ۔خان سے مذاکرات کا بھی بتا دیا ۔
‏یہ موقع دوبارہ شاید بہت جلد نہ آئے۔ کہ ایک لیڈر جس پر قوم کی اکثریت کو یقین ہے۔ وہ جیل میں ڈٹا ہوا ہے۔ طاقتور گھٹنوں کے بل گر چکا۔ ہر گندی گھٹیا اور غلیظ حرکت کرکے ہر طرح کی ہمدردی کھو چکا۔ ایک ہی ہلے میں نظام گرا دو کہ یہ موقع شاید دوبارہ جلد نہ آئے۔
نکلو
پاکستانیوں، خصوصاً اسلام آباد اور پنڈی کی عوام آپ سب نے آج عمران خان کی کال پر نکلنا ہے، کیونکہ اس ظالم نظام کے خلاف جنگ لازم ہے تو پھر جنگ ہی سہی، بھرپور تعداد میں باہر نکلیں پرامن اور متحد رہیں!!!
#احتجاج_سے_انقلاب_تک
#HistoryInTheMaking
سب کچھ ٹھیک کر دیں گے بس احتجاج کے لئے نکلو
نَصۡرٌ مِّنَ اللّٰہِ وَ فَتۡحٌ قَرِیۡبٌ
اے میرے دیس کے باشندو!!
اے 24 کروڑ جیتے جاگتے انسانو!!
نکلو اپنی حقیقی آزادی کیلئے:
24 نومبر 2024
‏ایک جیل میں بیٹھے آدمی کے خوف سے ریاست نے پورا مُلک بند کردیا اور پھر کہتے ہیں کہ ہمیں مرشد عمران خان سے نپٹنا آتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔

پہلے آپ اپنے خوف سے تو نپٹ لیں پھر مرشد عمران خان کا سوچئیے گا۔
Reposted by Zartaj Gul Wazir
It's time we stand up for Pakistan and exercise t constitutional right to protest peacefully. This is not Imran Khan's fight alone, it's ours!
It's time we stand up for Pakistan and exercise t constitutional right to protest peacefully. This is not Imran Khan's fight alone, it's ours!
میرے پاکستانیوں!
سب کا جگری سب کا یار
قیدی نمبر 804
نہ وہ باغی نہ غدار
قیدی نمبر 804
🚨 موبائل اور انٹرنیٹ بند ہونے کی صورت میں آپ BRIAR ایپ کے ذریعے ایک دوسرے کو ٹیکسٹ میسیج کرسکتے ہیں۔
◀️ اس ایپ میں اکاؤنٹ بنانے کے لیے نا تو آپ کو اپنا فون نمبر دینا ہے نا ہی ای میل ایڈریس، بلکہ آپ فرضی نام استعمال کر سکتے ہیں
Reposted by Zartaj Gul Wazir
‏عمران خان گھبرانا نہیں اس ملک کا ہر فرد آپ کے ساتھ ہے۔ قائد کے بعد اگر اس ملک کی خوشحالی کی چابی کسی کے پاس ہے تو وہ آپ کے پاس ہے عمران خان ۔۔!!

‏⁧‫#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی‬⁩
‏میں اپنی آخری سانس تک اس ظلم کے نظام کا مقابلہ کروں گا اور اپنی قوم کو بھی کہتا ہوں، کبھی اس نظام کو قبول نہ کرنا!

🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
‎#نومبر24_خان_کی_کال
‎#FinalCall