Philosophy
masangi68.bsky.social
Philosophy
@masangi68.bsky.social
2.2K followers 9.6K following 24 posts
I am democratic and I hate dictatorship
Posts Media Videos Starter Packs
احتجاج میں شریک ہونے کی وجہ سے سوشل میڈیا پر اپ لوگوں کا ساتھ نہیں دے پا رہا لہذا جو احتجاج میں شریک نہیں ہوئے وہ اپنی جدوجہد جاری رکھے اور پوری دنیا کو سوشل میڈیا کے ذریعے یہ بتائے کہ پاکستان میں عوام کس کے ساتھ کھڑی ہے
#Imrankhan
#24NovFinalCall
صُبح، فِطرت کی عدالت جو کُھلی، تو دیکھا
خُشک پتّوں سے بھی کترائی نہیں ہے شبنم
‏ہم پچیس کروڑ مالک ہیں پاکستان کے
‏اور ہم آ رہے ہیں اسلام آباد اپنی ملکیت لینے

‏جو راستے میں آئے گا، انجام کا ذمیدار بھی وہی ہو گا!

‏⁦‪#ReleaseImranKhan‬⁩ ⁦‪#FinalCall‬⁩
‏Everyone reach Islamabad on November 24th.
‏ہم پچیس کروڑ مالک ہیں پاکستان کے
‏اور ہم آ رہے ہیں اسلام آباد اپنی ملکیت لینے

‏جو راستے میں آئے گا، انجام کا ذمیدار بھی وہی ہو گا!

‏⁦‪#ReleaseImranKhan‬⁩ ⁦‪#FinalCall‬⁩
‏Everyone reach Islamabad on November 24th.
فنا فی اللہ کی تہہ میں بقا کا راز مضمر ہے
جسے مرنا نہیں آتا ، اسے جینا نہیں آتا

#چلوـچلوـاسلامـآبادـچلو
#FinalCall
اس بار جب تک خان خود احتجاج میں آ کر یہ نا کہہ دے۔۔۔میرے پاکستانیوں گھر جاؤ ہم جیت گئے تب تک کوئی نہیں جائے گا۔۔۔

نکلو لیڈر کی کال پر لبیک کہو
‏اوورسیز پاکستانی ناقابل یقین حد تک عمران خان اور تحریک انصاف کی طاقت بن چکے ہیں۔ پوری دنیا میں 24 نومبر کا احتجاج
24 نومبر کو نکلنا ہو گا! اگر چاہتے ہو کہ ظلم کا نظام ختم ہو!
‏مذاکرات چلتے رہتے ہیں، مگر یہ پتہ چل گیا، یہ سیریس نہیں تھے، یہ صرف احتجاج ملتوی کرانا چاہتے تھے، سنہری موقع تھا مجھے رہا کر دیتے، واضح ہو گیا مجھے انگیج کر کے معاملے کو طول دینا چاہتے ہیں، اصل طاقت جس کے پاس ہے، اُسی نے یہ سب کیا، عمران خان کی گفتگو۔۔!!
اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں خان کی ضمانت منظور کر لی
عوام کو جہاں بھی راستے میں واوڈا جیسے ڈسٹ نظر آئے تو اس کو ڈسٹ بین میں پھینکنے کا فرض ادا کریں
Reposted by Philosophy
‏8 فروری کو آپ نے ووٹ ڈالا، آپ کو اُنہوں نے باہر نکال دیا، آپ اب غلام بن چکے ہیں، 24 نومبر کو اپنے لئے اور اپنے بچوں کےلئے باہر نکلیں، عمران خان کی تمام پاکستانیوں کو احتجاج میں شرکت کی دعوت۔
پاکستانی قوم کا ایک واضح اور جاندار پیغام طاقتور حلقوں کے نام
#24nov
دباؤ ڈالنے والوں کو 24 نومبر پتہ چلے گا کہ دباؤ ڈالنا کسے کہتے ہیں
#Imrankhan
عزت جس کی مقدر ہوتی ہے وہ تاج و تخت کا محتاج نہیں ہوتا
#imrankhan
Are you ready for final call
24 November 2024
کئی ایم نے اے اور ایم پی اے سے یہ اچھا ہے جو اکیلا ہے اور غریب ہے لیکن اس کا ضمیر زندہ ہے
یہ ہوئی نا بات
ان شاءاللہ
کون کون حاضری لگائے گا
نکلو اپنی مستقبل کی خاطر
‏ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا افضل جہاد ہے
‏حدیث نبوی ﷺ
اے طاہر لاہوتی اس رزق سے موت اچھی

جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی
Remember tha name
Great Imran Khan
ابھی نہیں تو کبھی نہیں
ابھی نہیں تو کبھی نہیں