SHAHZAD
banner
s777pmln.bsky.social
SHAHZAD
@s777pmln.bsky.social
2.1K followers 3.5K following 16 posts
PMLN ZINDABAD ❤️
Posts Media Videos Starter Packs
یوتھیو، تھوڑی سی غیرت اور شعور پیدا کرو۔ یہ لوگ تمہارے جذبات اور بھولپن کے ساتھ کھیل رہے ہیں، اور تمہیں یہ تک سمجھ نہیں آرہی کہ تمہیں استعمال کیا جا رہا ہے۔ اب تو جاگو اور حقیقت کو پہچانو
‎#jago
"علی امین گنڈاپور کہاں ہیں؟ یا پھر پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا جو اسکول کے واقعے پر رکنے کا نام نہیں لے رہا تھا، ایک جھوٹے ریپ کیس کی کہانی میں۔ اب 103 لوگوں کو، جن میں سب اہم تھے، قتل کر دیا گیا ہے، اور آپ سب کی بولتی بند ہے۔"
#parachanar
اونٹ کی ٹانگ پر رحم کھانے والی میڈیا آج 100 افراد کی شھادت پر خاموش کیوں۔۔؟؟
‎#ParachinarBleedsAgain
Tum Kya utha lay o
‏بشری بی بی نے کل کارکنان سے خطاب میں کہا وفادار شخص ہی غیرت مند ہوتا ہے یاد رہے 40 سالہ ازدواجی تعلق اور پانچ بچوں کو خاتون محترمہ نہایت وفاداری سے چھوڑ کر چھ مہینے پرانے مرید سے نکاح کر چکی ہیں
کہاں ملتی ایسی غیرت اور وفاداری ؟
Reposted by SHAHZAD
‏میں یہ کہتا ہوں کہ مجھے لندن کس نے بھیجا؟ وہ حالات کس نے بنائے، میرے خلاف 2014 کا دھرنا کس دلوایا ؟مجھے 2017 میں سزا کس نے دی اور مجھے 2018 کے الیکشن سے باہر کس نے رکھا؟ مجھے 2018 سے 2022 تک سزائیں کس نے دلوائیں؟ آپ ہمارے پلے تو رہنے کچھ نہیں دیا گیا تھا ق لیگ بنا دی گئی تھی۔
Kash k youthiyo ko inki samjh ajye
Reposted by SHAHZAD
فوج پر اعتماد ہے مگر فوجی عدالت پر نہیں

مہاطمع کا موقف
PMLN ZINDABAD ❤️
Reposted by SHAHZAD
پی ٹی آئی کا پردہ کے پیچھے سے سیاست کرنے کا فیصلہ
PAKISTAN k DUSHMANO K LIYE
I am with you Hafiz Saab