Atif Rauf
banner
atifrauf79.bsky.social
Atif Rauf
@atifrauf79.bsky.social
3.2K followers 2.1K following 110 posts
Posts Media Videos Starter Packs
ایک آدمی جو پبلک میں آ کر کہے میں عمران خان کا کتا ہوں میں عمران خان مراسی ہوں اس کو میڈیا چینل بیٹھا دے تبصرہ نگار بنا کر اور اس کے ماتھے پر لکھ دے سنیر تبصرہ نگار اور وہ چینل پر بیٹھ کر مسلم لیگ ن کو گالیاں دے کچھ تو شرم کرو۔

‏رانا ثناء اللہ نے میڈیا منافقت کو بے نقاب کر دیا
‏مورخ لکھے گا 👇

‏جب اسٹبلشمنٹ پیچھے کھڑی تھئ تو 126 دن کا دھرنا۔

‏جب اسٹبلشمنٹ آگئے کھڑی تھی تو 26 منٹ کا دھرنا ۔
No she is not on bluesky
اٹک ریڈ لائن ہے جو کوئی کراس نہیں کر سکتا
پاکستان بھر کی سڑکوں پر مرمتی کام کی وجہ سے ۔

فالو کریں اور فالو بیک پائیں 😂👍
پاکستان تحریک انصاف کےسہولتکار ابھی تک اپنے قافلے لئے کر نہیں نکلے 🤦‍♂️
پہلے نتیجہ آ گیا

‏بشری بی بی نے زین قریشی ، عامر ڈوگر اور معین قریشی کو پارٹی سے نکال دیا 😂

‏اسلام آباد پہنچے تک پی ٹی آئی کی تمام قیادت کو پارٹی سے نکال دے گئ 😂
لوگوں کو ٹویٹ ڈلیٹ کے طعنہ دینے والی تحریک انصاف

ایک دن بھی پریشر برداشت نہیں کر سکی اور بشری بی بی کی ویڈیو ڈلیٹ کر کے فرار ہو گئی۔ 😂

کہاں سے آٹھا کے لائے ہوے۔ 😀
جنرل باجوہ کی ایک یاد گار تصویر 🫏

‏جب دنیا پوچھ رہی تھی اسے کہاں سے آٹھا کر لائے ہو 😂
باجوہ صاحب یہ کہاں سے اٹھا لائے ہو 😂
اسلام آباد ہائیکورٹ نے فائنل کال کا پروگرام واڑ دیا 🤣

کسی کو بھی اسلام آباد میں احتجاج کی اجازت نہیں ہے
مزاکرات حکومت سے ہی کرنے پڑیں گئے
نشست پر کون ہے ؟؟؟
کالے بھونڈ ان ایکشن
پاکستان مسلم لیگ ن کے ورکرز کی بھی ایک یونین یا اتحاد ہونا چاہیے
Done Adeel Bhai
Hello Blueskiers !

Let’s hope this app will help us maintain our sanity if any has left 😊😊