سیلِ رواں کے برعکس موضوعِ گفتگو کی سہولت سے تخلیق، قادرُ الکلام انسان کی اوّلین نشانیوں میں سے ہے۔

انسان کی تنہائی، اس کی کامیاب بہروپ بھرنے کی صلاحیت کے راست متناسب ہوتی ہے۔

شکریہ #بلیوسکائی
شکریہ #بلیوسکائی
اک شمع رہ گئی ہے سو وہ بھی خموش ہے
ظلمت کدے میں دل کے، شبِ غم کا جوش ہے
اک شمع رہ گئی ہے سو وہ بھی خموش ہے
ظلمت کدے میں دل کے، شبِ غم کا جوش ہے
#اردو