Tehreem
banner
tehreem.bsky.social
Tehreem
@tehreem.bsky.social
660 followers 98 following 380 posts
نیلی چڑیا سے آئیں ہیں۔۔۔نام تو سنا ہی ہو گا میاں نواز شریف کے. چاہنے والے ہیں اور ان کے چاہنے والوں کی قدر کرتے ہیں۔۔۔ دل۔سے پاکستانی🇵🇰
Posts Media Videos Starter Packs
Pinned
مسلم لیگ کے شیر۔۔۔۔۔
باقی سب ڈھیر۔۔۔۔۔۔
پاس پانی رکھ لیا کریں کسی برتن میں اور اتنا قریب مت بیٹھا کریں ہیٹر کے
@muzamil.bsky.social
اللہ پاک نیلے آسمان سے اپنی رحمت کی برکت سے سردی کی طوالت میں اضافہ فرما۔۔۔۔
آمین
جنوری کو جون مت بنائیں پلیز
پتہ نہی😏😏
اب تک تو ا گئی ہے میرے خیال میں بارش
اسلام علیکم نیلے آسمان والو ۔۔دسمبر کی پہلی بارش مبارک 🌨️🩵🍂🩵🌨️
‏ہم نے دشمن کے بچوں کو پڑھانا تھا لیکن ہر موقع پر اپنے بچوں کو چھٹی دے کر گھر بٹھا دیتے ہیں۔۔
اب کل کی چھٹی کی کوئی لاجک ہے بندہ پوچھے🤨🤫
Reposted by Tehreem
‏میں نے تمھیں محسوس کیا ہے
صبح کی ٹھنڈ میں۔۔۔!!
اُٹھتے ہی آجانے والے خیال میں
چائے کی خوشبو میں۔۔۔!!
دوپہر کے سکون میں۔۔۔!!
شام کی خاموشی میں۔۔۔!!
رات کی بڑھتی ہوئی خنکی میں
یونہی ڈھیروں آ جانے والے خیالوں میں
سوچوں کی ہر اک سوچ میں
بےشمار یادوں میں.. 💞
Reposted by Tehreem
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
Reposted by Tehreem
‏درد حياتی دے نئی مُکنے ،
‏اساں ہولی ہولی مُک جانا،،،
‏جو مانگتے ہیں دعائیں عمر دراز کی ..!
انہیں سمجھاؤ کہ جینا کوئی مذاق نہیں..!!

😔🙏🙂
‏یاد تو آتی ہو گی ۔۔۔۔

کیسے کیسے پلان بنایا کرتے تھے ہم مل کر۔۔۔
سب حافظ نے آ کر خواب و خیال کر دیئے۔۔۔۔۔
‏جو مانگتے ہیں دعائیں عمر دراز کی ..!
انہیں سمجھاؤ کہ جینا کوئی مذاق نہیں..!!

😔🙏🙂
انسان ہو اور ظرف نہ ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔

گویا کتاب ہو اور حرف نہ ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔
اب مولانا صاحب الگ سے پنگا لینا چاہ رہے ہیں ۔۔
مریم نواز کا چائنہ میں مصروف دن۔۔۔اب کوئی نہ پوچھے میڈم کیوں اور کس حیثیت سے چائنہ گئی ہیں
بالکل ۔۔۔
واہ جی مزیدار
میرے نہی خیال میں سر کا پرسنل اکاؤنٹ ہے
اس کے پیچھے کوئی اور ہی ہو گا
دوبارہ جانے مت دیجئے گا پھر
خیر کا تمام ہو
‏اج جو چول یوتھیوں کی تیسری امی جان نے ماری ہے۔ ۔۔
اس کو سن کر میرا دل کیا امی جی کے ہاتھ میں پستول پکڑا کر کہوں ۔۔۔

کھول دے فائر۔۔۔۔۔اپنے پر ۔۔۔

تے کھسمانوں کھا