Mahtab Khan
banner
mahtabkhan.bsky.social
Mahtab Khan
@mahtabkhan.bsky.social
460 followers 82 following 340 posts
Democracy ❤️ | Civilian supremacy | Rule of law | I love my 🇵🇰💖 X wala hi hun 😜
Posts Media Videos Starter Packs
‏💞اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ 💞
‏اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم
الصلوةُ خَيْرٌ مِّنَ النَّوْمِ
بیشک نماز نیند سے بہتر ھے

صبح بخیر زندگی

فرض اور واجب عبادتوں کے بعد سب سے خوبصورت عبادت دوسروں کا درد محسوس کرنا، اسے بانٹ لینا اور ان کے چہرے پر مسکراہٹ😊😊 لے آناہے.

خوش رہیں آباد رہیں 💕
‏💞اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ 💞
ام المؤمنین سیدہ عائشة رضي الله عنها سے مروی ہے: بے شک اس امت میں نبی کریم ﷺ کی وفات کے بعد سب سے پہلی آزمائش جو پیدا ہوئی، وہ پیٹ بھر بھر کر کھانے کی تھی۔ پس جب لوگوں کے پیٹ بھر گئے، تو ان کے جسم فربہ ہو گئے، ان کے دل سخت ہو گئے، اور ان کی خواہشات بے لگام ہو گئیں۔

(الجوع لإبن أبي الدنيا : 22)
‏اپ سب کو پہلی سحری مبارک ہو!

اللہ اپ سب کو تمام روزے رکھنے کی توفیق عطا فرمائے

السلام علیکم ❤️
صبح بخیر زندگی 💕
‏سردی جا رہی تھی میں اسے گیٹ تک چھوڑنے ایا اب وہ باتیں کرنے کھڑی ہوگئی ہے جا نہیں رہی
❄️🌨️
ملکہ کوہسار ❤️❤️❄️🌨️
‏نماز پڑھ کے صبحِ کے وقت دن نکلتا دیکھیں اپ کو ایک نئی امید اور حوصلہ ملے گا پرندے اپنے رزق کی تلاش میں نکلتے نظر آئیں گے
قدرت کو بہت قریب سے محسوس کریں گے
صبح بخیر 💞
السلام علیکم ❤️
صبح بخیر زندگی 💞
بہت شونکڑیہ اپکا 🙏🏼😂
مجھے اس قانون کا پتا نہیں تھا 😂🙏🏼
میں نے سن لیا ہے اپ بھی سن لیں ۔۔۔😂
Reposted by Mahtab Khan
Now coffee with pastry 🍰☕😅
Happy birthday dear Ayesha 🎊 🎉💐 🎂
Stay blessed always🤲🏼❤️
Thank you so much dear @bawaqar.bsky.social ♥️, means a lot
@aeysha.bsky.social
Happy Birthday Ayesha.
🎂🎉🎊
Many happy returns of the day, my friend.
‏میرے لفظوں پر ہی گزارہ کر لو ۔۔۔
مفہوم میں اترو گے تو مٹ جاؤ گے
مان لو وہ نہیں ٹل رہا ۔۔۔۔ 😅🏃🏼‍♂️🏃🏼‍♂️🏃🏼‍♂️
‏اِنَّ مَعَ الْعُسْرِ یُسْرًاؕ

بیشک دشواری کے ساتھ آسانی ہے

السلام علیکم ❤️
صبح بخیر زندگی 💞
السلام علیکم ❤️
صبح بخیر زندگی 💞
دکھتی رگ پہ ہاتھ رکھ دیا آپ نے۔۔۔ ویسے مذاق کے علاؤہ آج کے دور میں ایک ہی نبھ جائے تو بہت ہے 🙏🏼🙏🏼
‏239 لوگوں کا واٹس ایپ سٹیٹس میوٹ کیا ہوا ہے
🙄
‏💞اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ 💞
تسی صرف کہیندے او 😜😂