Imperfect
banner
imperfectfact.bsky.social
Imperfect
@imperfectfact.bsky.social
550 followers 470 following 360 posts
And who is better in speech than one who invites to Allah and does righteousness and says, Indeed, I am of the Muslims.(Quran:Fussilat 41:33)
Posts Media Videos Starter Packs
Pinned
‏‎اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
Reposted by Imperfect
‏چھوڑ کے مجھ کو کدھر جائے گا
بھیڑ میں یادوں کی گِھر جائے گا

گھیر لے گی تجھے یہ وحشت دل
اور جی زمانے سے ہی بھر جائے گا

کِسے معلوم تھا دنیا کی طرح تُو
اپنے ہی وعدوں سے پھر جائے گا

‎#کاشف_کرنٓ
‎#رقصِ_سُخن
Reposted by Imperfect
‏اتنا مانوس ھے صیاد سے پنچھی
دیکھنا اب رہا ہوگا تو مر جائے گا

جب رفاقتوں کا موسم ہی نہ رہا
وقت یہ ہجر کا بھی گزر جائے گا

میرے کوچے سے جو گزرے گا کرنٓ
میری دہلیز پہ وہ آپ ٹہر جائے گا

‎#کاشف_کرنٓ
‎#رقصِ_سُخن
یہاں voice میسیج نہیں ہیں اور سپیسز نہیں ہیں۔ لوگ ایکس پر سپیسز کی وجہ سے زیادہ جاتے ہیں
یہاں ہمارے دوست کم ایکٹیو ہیں۔ اپ ڈیٹس کیسی؟
Reposted by Imperfect
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا ایک تیر سے دوشکار!
پی ٹی آئی اور مودی دونوں کو لیرو لیر کر دیا۔
مجھے یہ بہتر لگتا ہے
Reposted by Imperfect
Kermit the Frog told graduates at the University of Maryland that “dreams are how we figure out where we want to go, and life is how we get there.”

The beloved Muppet and creation of the late Maryland graduate, Jim Henson, delivered the main address at the university’s commencement Thursday.
Reposted by Imperfect
‏آپ میں اپنا آپ دیکھتے ہیں
آپ کو کب جناب دیکھتے ہیں

کوئی تعبیر بھی تو کیونکر ہو
جاگتے میں خواب دیکھتے ہیں

تجھ پہ مرنے کی آرزو لے کے
ہر صبح آفتاب دیکھتے ہیں

‎#کاشف_کرنٓ
‎#رقصِ_سُخن
Reposted by Imperfect
The elected leader of our country is attacking our schools & universities, our government resources, and our security & freedom as US citizens. This is unlike anything we’ve ever experienced in this would-be free nation.

Presidential terrorism.
Reposted by Imperfect
صلی اللّٰہ تعالیٰ علی محمد ﷺ
Reposted by Imperfect
سر پہ رکھنے کو مل جائے اگر نعلین پاک حضور ﷺ
پھر تو ہم بھی کہیں گے ہاں تاجدار ہم بھی ہیں
Reposted by Imperfect
خدا کی رضا چاہتے ہیں دو عالم
خدا چاہتا ہے رضائے محمد ﷺ
Reposted by Imperfect
لا تعداد درود و سلام سرکار دو عالمﷺ پر اور آپکی آل پاک پر
Reposted by Imperfect
روس بھی خوش کہ اس کے جیٹ انجن بکیں گے اور آرمینیا بھی لڑائی سے باز رہے گا
Reposted by Imperfect
جو ہمیں فارگرانٹیڈ ملا ہے،
دوسرے لوگ اللہ سےان کے لیے شب و روز دعائیں کرتے ہیں۔۔۔
Reposted by Imperfect
‏نیند لوٹی قرار لے اڑے
دلِ تباہ کو دلدار لے اڑے

غافل ہوئی پل بھر نگاہ
سب تماشہ فنکار لے اڑے

خمار عشق سے مسرور ہم
تمام صہبا میخوار لے اڑے

بڑھ گئی اور تڑپ مفلس کی
لتہ لباس جو غمخوار لے اڑے

‎#کاشف_کرنٓ
‎#رقصِ_سُخن
ادھر بھی واہ