Kashif Kiran
banner
kashifkiran.bsky.social
Kashif Kiran
@kashifkiran.bsky.social
980 followers 970 following 1.4K posts
بات سنیں!! صرف سوشل میڈیا ایپ تبدیل ہوئی ھے ہمارا مزاج نہیں ۔۔ کل بھی قادیانیوں اور یوتھیوں کو کروڑوں نوری سال کی دوری پر رکھتے تھے اج بھی اتنا ہی دور رکھتے ہیں!! یوتھیے اور ملحد فوری بلاک ہوں گے۔۔ لہذا فالو نہ کریں!! A poet, writer and an artist!!
Posts Media Videos Starter Packs
کلامِ شاعر بہ زبانِ شاعر!!
اہلِ سُخن کی خدمت میں حاضر!!

"آئینہ دیکھ کے ڈر گیا ہوں"

#کاشف_کرنٓ
#رقصِ_سُخن

ہمارے یوٹیوب چینل "رقصِ سُخن" کو سبسکرائب کیجئے!!
لائک کیجئے, کمنٹ کیجئے، شئیر کیجئے۔
اس راہِ سخن میں آپ ہمارے ہمسفر ہیں۔
آپ کا ساتھ ہمارا یہ سفر خوشگوار بنائے گا۔

🥰🙏💕

youtube.com/watch?v=MZhU...
Aaina Dekh K Dar Gaya Hun | Kashif Kiran | Raqs-e-Sukhan
YouTube video by Raqs-e-Sukhan
youtube.com
کلامِ شاعر بہ زبانِ شاعر!!
اہلِ سُخن کی خدمت میں حاضر!!!

"دل کا احوال سنانے سے ڈرتا ھے"

#کاشف_کرنٓ
#رقصِ_سُخن

ہمارے یوٹیوب چینل "رقصِ سُخن" کو سبسکرائب کیجئے!!
لائک کیجئے, کمنٹ کیجئے، شئیر کیجئے۔
اس راہِ سخن میں آپ ہمارے ہمسفر ہیں۔
آپ کا ساتھ ہمارا یہ سفر خوشگوار بنائے گا۔

🥰🙏💕

youtube.com/watch?v=kDXs...
Dil Ka Ahwal Sunane Se Darta Hai | Kashif Kiran | Raqs-e-Sukhan
YouTube video by Raqs-e-Sukhan
youtube.com
کلامِ شاعر بہ زبانِ شاعر!!
اہلِ سُخن کی خدمت میں حاضر!!

"میرے قریب تو آؤ بہت اداسی ھے"

#کاشف_کرنٓ
#رقصِ_سُخن

ہمارے یوٹیوب چینل "رقصِ سُخن" کو سبسکرائب کیجئے!!
لائک کیجئے, کمنٹ کیجئے، شئیر کیجئے۔
اس راہِ سخن میں آپ ہمارے ہمسفر ہیں۔
آپ کا ساتھ ہمارا یہ سفر خوشگوار بنائے گا۔

🥰🙏💕

youtube.com/watch?v=wwNK...
Mere Qareeb Toh Aao Bhot Udasi Hai | Kashif Kiran | Raqs-e-Sukhan
YouTube video by Raqs-e-Sukhan
youtube.com
واہ جی واہ کیا بات ھے اپنا گلفامی صاحب!!
نصیب کو مت کوسا کیجئے ۔۔۔
پانچ دانت۔۔ ٹوٹے ہوئے ہیں ۔۔ جو جہ ہم نے اپنی پانچوں محبوباؤں کو لاکٹ بنوا کر دان کر دیئے۔۔
اپنے اپنے اعمال ہیں۔۔۔

بقول شاعر!!

پی لیتا ہوں توبہ بھی کر لیتا ہوں جب سے یہ دستور ھے
دل بھی ھے روشن مرا چہرے پہ بھی نور ھے۔۔
اب اتنے بھی معصوم نہیں ہیں ہم۔۔ نشہ کوئی چھوڑا نہیں۔۔ اور نہ کبھی کسی سے چھپایا۔۔ جو ہیں جیسے ہیں۔۔ سامنے ہیں۔۔
یہ بھی ٹھیک ھے۔۔
بس ۔۔ ایک نیکی لکھی گئی ہمارے نامہ اعمال میں۔۔
تنہا؟؟
شرم تو نہیں آتی آپ کو؟؟
مخے۔۔ تینوں کی؟؟
کتنا خیال ھے اپ کو۔۔ واللہ۔۔
پھر سے شک؟؟
آپ نے وہ گانا نہیں سنا۔۔۔ دیساں دا راجہ۔۔۔۔
اس میں گھوڑی چڑھنے کا تزکرہ ہمارے متعلق ہی بیان کیا گیا ھے ۔۔۔
اب جلن کا تو کوئی علاج نہیں ۔۔
چوبیدار جی۔۔۔ تانگہ کے لئے گھوڑا لازم ہوتا ھے۔۔ رکشہ سستا پڑتا ھے۔۔ خیر آپ کیا سمجھیں گے؟؟
پرانے لوگوں کا یہ ہی مسئلہ ھے۔۔
توبہ توبہ۔۔۔ اسے کہتے ہیں سفید جھوٹ!!
الحمدللہ اج تک کبھی بالوں کو رنگ نہیں لگایا۔۔۔ فطرت سے پیار کرتے ہیں تو سفیدی سے کیوں انکار کریں گے؟؟
پوری بات بتائیں پلیززز ۔۔۔
ایسے خوامخواہ شکوک وشبہات پیدا ہوتے ہیں۔۔۔

"یہ شاعر صاحب چاہتے ہیں کہ ہم مر جائیں ان پہ"
اف!!
قربان جاؤں سالم رکشہ کر کے۔۔
دیکھیں یہ تو اپ کی پوشیدہ محبت کی دلیل ھے کہ آپ نہ چاہتے ہوئے بھی ہم پہ انتہائی گہری نظر رکھے ہوئے ہیں۔۔ اور یہ ہی بات ہمیں تنگ کرنے کو کافی ھے۔۔
ویسے آپ سے تو چند سو برس عمر کم ھے ہماری۔۔۔
یہ منہ اور مسور کی دال!!!
نہیں آپ کو کیا لگتا ھے کہ آپ کی ان جذباتی چولیات سے ہم مرعوب ہو جائیں گے؟؟؟
رہا سوال مرنے کا تو موت تو ایک وقفہ ھے ایک دنیا سے دوسری دنیا میں منتقلی کے لئے۔۔۔ ہمیں پتہ ھے۔۔ کہ۔۔۔ ہمیں سکون وہاں بھی نہیں ملنا۔۔ کیونکہ وہاں بھی اپ نے ہمیں تنگ کرتے رہنا ھے۔۔
تو پھر زندہ کیوں ہیں؟؟؟؟