ilyasa.bsky.social
@ilyasa.bsky.social
200 followers 130 following 62 posts
Posts Media Videos Starter Packs
Reposted
کیا مجھے فالو نہی کرو گے ۔ کپتان کے لیئے ہم بھی ڈٹے ہوئے چاہے ملک چھوڑ آئے
ہمیں اپنے لیڈر پر فخر ہے
اور ہمارے لیڈر کو ہم پہ ناز ہے✌
کیا مجھے فالو نہی کرو گے ۔ کپتان کے لیئے ہم بھی ڈٹے ہوئے چاہے ملک چھوڑ آئے
ہمیں اپنے لیڈر پر فخر ہے
اور ہمارے لیڈر کو ہم پہ ناز ہے✌
کاش پاکستان میں ایسے ہسپتال بنا دیتے باقی ہمارے ڈاکٹرز بھی قابل ہیں ۔
مگر یہ سٹیٹس کو حکمران کیا جانیں کہ ملک کی عزت اور قدروقیمت میڈان پاکستان میں ہے
اوپننگ بلے باز صائم ایوب کی انجری

کرکٹر صائم ایوب علاج کیلئے لندن پہنچ گئے

‏چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی ⁦‪کی خصوصی ہدایت پر صائم ایوب کو لندن کے ٹاپ سپیشلسٹ سے علاج کیلئے لندن بھجوایا گیا

پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر محمدفیصل کرکٹر صائم ایوب علاج کے انتظامات کی نگرانی کریں گے
Reposted
اوپننگ بلے باز صائم ایوب کی انجری

کرکٹر صائم ایوب علاج کیلئے لندن پہنچ گئے

‏چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی ⁦‪کی خصوصی ہدایت پر صائم ایوب کو لندن کے ٹاپ سپیشلسٹ سے علاج کیلئے لندن بھجوایا گیا

پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر محمدفیصل کرکٹر صائم ایوب علاج کے انتظامات کی نگرانی کریں گے
Ay Allah meri sari pareshani ka hal aik tera
کن فیکون کہنے میں ہے
سب پریشانی ختم ہو جائے گی میرے مالک ۔ رحم فرما ۔۔۔
آمین
اگر فالو بیک نہی ملتا تو لگتا ہے ہماری طرف سے ایسی جدو جہد کا کیا فائدہ گھر چھوڑا ملک چھوڑا اچھا خاصے اکاونٹ تھے سیاسی جدو جہد میں بلاک کروا بیٹھے اور نئے اکاونٹ بنایا ہے تو لوگ اتنا بھی نہی کرتے کہ فالو بیک کریں اور شیئر کریں تاکہ اور اچھا کنٹیکٹ اور خبر نکلوا سکیں ۔ اور اپ کو دے پائیں۔ پاکستان
کبھی کبھی بندہ تھک سا جاتا ہے اور سمجھ نہی آتی کہ کیا کریں ۔۔۔ ملک کا سوچ کر افسوس ہوتا ہے غریب لوگوں کی زندگی پر عذاب جہنم ہے یہ پرانا فارمولا ہے صادیوں سے ڈکٹیٹرز کا کہ لوگوں پر معاش کو تنگ اور ظلم اتنا بڑھا دو کہ اپنے خاندان کا سوچ کر وہ ملک و قوم کا سوچنا ہی چھوڑ دیں وہی حالات ہیں اب تو
Eik breaking news about National Government... Follow kr ko sub say pehaly app ko mily get very very very big news in last movements.
آئیے اپ کو پاکستان کی سیر کروائیں۔
گلگت بلتستان، احتجاج، آزاد کشمیر لاک ڈاوان عوامی ، خیبر پختونخواہ ناراض، پنجاب میں بد ترین فسطائیت، بلوچستان ناراض، سندھ بدمعاشی اور ظلم و جبر کیساتھ کرپشن ریکارڈ توڑ۔
اور جو احتجاج کرے اسے گولی مارو
#گولی_کیوں_چلائی
We strongly condemned the brutal un lawful acts by imported illegal government of Pakistan.
‏سالار خان کاکڑ کے لیے آواز اٹھائیں 🚨🚨🚨
ان پر ریاست کی طرف سے ظلم کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں.
اب لگا پتا قاضی یہ تیری کورٹ نہی نہ تیرے گماشتے ہیں ۔ مجھے پتا نہی سمجھ نہی آتی یہ جج کیسے بن گیا تھا سائیکو
لندن پولیس نے قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر مبینہ حملے کا کیس بند کر دیا، پولیس نے کہا کہ واقعے میں کسی بھی قسم کے نقصان کے شواہد نہیں ملے، اسی لئے وہ کسی بھی شخص پر فرد جرم عائد نہیں کر سکتی!!
اگر اس چیونٹی کی رفتار سے آپ فالو کرتے رہے تو اپ کا نقصان ہے تب تک ہم خان کو باہر لے آئیں گے اور اپ کو خبر دیر ست ملے گی جی
#گولی-کیوں-چلائی
#گولی_کیوں_چلائی
یہ ہے ثبوت جسکو کنٹینیر سے گرایا گیا نماز پڑھتے ہوئے اور کہا گیا وہ ٹک ٹاک بنوا رہا تھا
ظلم بھی کرتے، جھوٹ بھی بولتے ہو
کب تک آخر کب تک
#گولی_کیوں_چلائی
یہ شہید انیس ستی کے والد ہیں
انہوں نے پوسٹ مارٹم کرانے کی ہر ممکن کوشش کی، پوسٹ مارٹم کر بھی لیا گیا تھا، تدفین کے بعد نہ رپورٹ دی گئی ہے اور اب خاندان کو ہراساں بھی کیا جا رہا ہے
عمران خان کی تصویر اٹھا کر اپنی تصویر بنانے کے دس منٹ بعد سنائپر وار کیا گیا
قتل بھی ہے ثبوت بھی
تمام پاکستان کا درد رکھنے والوں سے گزارش ہے کہ مجھے اپکی صرف اتنا مدد چاہیئے کہ مجھے سوشل میڈیا پر سپورٹ کریں کرونا اور رجیم چینج کے نتیجے میں مجھے ملک سے باہر آنا پڑا
میرے اوپر قرض چڑھ گیا اور مجھے قرض کی وجہ سے فیملی سے دور ہونا پڑا ۔
باقی محبت پاکستان اور خان سے ہے اور رہے گی۔ صرف فالو کی مدد
Reposted
#Why-opened-fire
Public survey!

Who is the most popular leader in Pakistani nation today?

Be sure to express your opinion ••
Reposted
Tesla Phone To Render Iphone Useless

Elon Musk: "The $299 Tesla Phone Will Be The End Of IPhones and Samsung

Think of a phone that costs just $299 but offers global internet connectivity through satellites, charges itself with sunlight, and seamlessly controls your car, home, and more.
‏خدا کا واسطہ ہے سب سے کہ اس ملک کو جہنم نہ بناو یار
ہم غریب رل گئے ہیں پارلیمنٹ کاش کوئی آئین سازی کرتی، کوئی سود کی لعنت سے ہم جنوبی پنجاب بلخصوص ضلع راجنپور ڈیرہ غازیخان کو نجات دلاو ملک میں کوئی آئین و قانون لاو صرف اپ کے جھگڑے کی قانون سازی اور آئین کی کھلے عام پامالی نہ کرو
Tesla Phone To Render Iphone Useless

Elon Musk: "The $299 Tesla Phone Will Be The End Of IPhones and Samsung

Think of a phone that costs just $299 but offers global internet connectivity through satellites, charges itself with sunlight, and seamlessly controls your car, home, and more.
#Why-opened-fire
Public survey!

Who is the most popular leader in Pakistani nation today?

Be sure to express your opinion ••
#گولی-کیوں-چلائی
‏پبلک سروے !

پاکستانی قوم میں آج کی تاریخ میں سب سے زیادہ چاہے جانے والا لیڈر کون ہے ؟

اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں ••